پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 03:19pm کراچی سے گاڑیاں چھیننے اور چوری کرنے والے ملزمان کیسے فرار ہوتے ہیں؟ کراچی سے باہر جانے کے چھوٹے بڑے 37 راستے موجود ہیں
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 03:46pm بیوی اور بچوں کو قتل کرنے والا ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 12:35pm کراچی میں گھر سے ماں اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، نشئی باپ گرفتار چاروں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، خاندان مالی پریشانی کا شکار نہیں تھا
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 03:18pm کراچی: گاڑی چوری کی وارداتیں بڑھنے لگیں، گھرکے باہر کھڑی 3 گاڑیاں چوری وارداتیں انچولی اورالنور سوسائٹی میں پیش آئیں
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 01:42pm کراچی: افغان گروہ کا پھر وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف، لاکھوں روپے لوٹ کر رفوچکر ہوگیا اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی میں پولیس ملوث پائی گئی
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 08:46am کراچی، کورنگی میں شہری کی فائرنگ 2 ڈاکو ہلاک ملزمان چائے کے ہوٹل پرشہریوں سے لوٹ مارکر رہے تھے
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 12:12pm شہری گھر کی دہلیز پر لٹ گیا، ڈاکو روٹیاں بھی لے گئے ملزمان نے شناخت چھپانے کے لئے ماسک اور کیپس پہنے ہوئے تھے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:54am کراچی میں دہرے قتل کیلئے اجرتی قاتل جمرود سے لائے جانے کا انکشاف اجرتی قاتلوں کو لانے والے کو گرفتار کرلی، پولیس
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 07:18pm کراچی: خواتین کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو شہریوں نے بازار سے پکڑا تھا مار پیٹ کے دوران یہ شخص فرار ہوگیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 06:39pm کراچی میں مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک پر شہریوں کا تشدد ملزمان سے اسلحہ، رقم ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد، پولیس
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 02:42pm کراچی: دکان پر2 بار ڈکیتی، ڈاکو ایک ماہ میں 22 لاکھ سے ذائد رقم لوٹ کر فرار ڈاکوؤں نے دکاندار کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 07:29pm ’کراچی کی سب سے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑی گئی‘ پرانا گولیمار میں منشیات کے 3 بڑے اڈوں پر چھاپے مارے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 03:57pm کراچی: بینک ڈکیتی کے 2 واقعات میں ملزمان 10 لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 10:47am کراچی: حیدرعباس رضوی کی گاڑی چھین لی گئی، واقعے کا مقدمہ درج واقعے کا مقدمہ ڈرائیور کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 09:34am کراچی: 12 گھنٹوں کے دوران 3 پولیس مقابلے، 5 ملزمان گرفتار ملزمان سے غیرقانونی اسلحہ، نقدی، چھینی ہوٸی موٹر ساٸیکل اور ایک گاڑی برآمد
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:17am کراچی سے ایک ماہ کے دوران 782 افغان باشندے گرفتار بعض افغان باشندے مختلف جرائم میں بھی ملوث پائے گئے، پولیس
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:06pm کراچی میں بھتہ خوری کا سلسلہ بڑھ گیا ’ایران اور افغانستان پیسے بھیجے جاتے ہیں‘ 2 ملزمان گرفتار کرلیے، بھتے کی رقم منشیات اور دیگر جرائم کے لیے استعمال ہوتی ہے، جنید شیخ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 05:58pm کراچی: مفتی قیصر فاروق کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمہ میں قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 11:13pm مالک مکان سے جھگڑے میں کرائے دار نے فائرنگ کردی، خود ہلاک، 2 زخمی جائے وقوعہ سے 32 بور کا پستول ملا ہے، پولیس
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 09:56am کراچی: پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں 3 ملزمان گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 08:34am کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران ایک ملزم گرفتار، غیر ملکی کرنسی برآمد ملزم اور اس کے ساتھی ہنڈی حوالہ کے جرم میں ملوث تھے
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 03:29pm کراچی: جرائم کی تفتیش میں بڑی رکاوٹ، فرانزاک مشین کئی ماہ سے خراب سابق وارداتوں میں استعمال اسلحے کا ریکارڈ بھی فرانزاک مشین میں ہی ہے
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 10:38am کراچی: بہنوئی کی فائرنگ سے خاتون زخمی، 3 سالہ بچی جاں بحق ملزم واقعے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 11:14am کراچی: سچل الاظہر گارڈن سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد مقتولہ کی عمر30 سے 35 سال کے درمیان ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 03:02pm کراچی: ملازم نے پیسوں کی لالچ میں مالکن کو بیٹے سمیت قتل کردیا ملازم نے قتل کے بعد لاشیں کنویں میں پھینک دی تھیں، پولیس
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 12:38pm کراچی: مدرسے کے باہر سعودیہ سے آنیوالے شخص کے قتل کا مقدمہ درج مقتول کے سر، سینے اور پاؤں پر گولیاں لگیں ہیں، پولیس
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 09:04am کراچی، موٹرسائیکلوں کو کھول کر پارٹس فروخت کرنیوالا افغان گینگ پکڑا گیا ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور پارٹس برآمد
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 08:51am کراچی: ڈرائیور کی 6 کروڑ سے زائد کی رقم لیکر فرار ہونے سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی نجی کمپنی کا ڈرائیور ساتھیوں کے ہمراہ کار میں فرار ہوا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 12:15pm کراچی: فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالی بچی کا کیس، ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرمنلز اور سیکیورٹی گارڈ کے مابین مقابلے کے باعث حادثہ پیش آیا، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 08:36am کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو خاتون کا گلا کاٹ کر فرار ملزمان نے مقتولہ کے گھر سے 35 لاکھ روپے لوٹے، پولیس