پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 10:11pm کراچی: بچی کی اندھی گولی سے موت کا معمہ حل ہوگیا بچی کو لگنے والی گولی گارڈ سے برآمد رائفل سے چلی تھی، فارنزک رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 07:10pm کراچی نجی اسکول کا ویڈیو اسکینڈل: متاثرہ خواتین کا پولیس سے رابطہ، بیان قلمبند ملزم کے گھر سے مزید اشیا برآمد، نیا مقدمہ درج
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 08:49am کراچی: ڈکیت اور منشیات فروشوں کی فائرنگ سے دو افراد قتل واقعے پر پرانا گولی مار میں احتجاج جاری ہے جس کے باعث ٹریفک کی امدورفت معطل ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 06:43am کراچی میں کتابوں کی دکان پر ڈکیتی، مزاحمت پر باپ بیٹا قتل کورنگی نمبر دو پر کتابوں کی بڑی دکان نشانہ بنی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 01:03pm کراچی: الہ دین پارک کے قریب پیٹرول پمپ کے عملے کو لوٹ لیا گیا ملزمان پیٹرول پمپ کے عملے سے 68 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 08:36am کراچی: 80 لاکھ کی بینک ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نے ساتھیوں کےساتھ میٹروول میں ڈکیتی کی تھی، ترجمان رینجرز
پاکستان شائع 22 اگست 2023 11:03am کراچی، پٹرول پمپ کے کیشیر سے رقم چھیننے کا مقدمہ درج بتدائی طور پر رقم 80 لاکھ بتائی گئی، رقم 65 لاکھ ہے، پولیس
پاکستان شائع 21 اگست 2023 01:42pm کراچی: ڈکیتی کی 2 بڑی وارداتیں، ملزمان لاکھوں لوٹ کر فرار پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے
پاکستان شائع 21 اگست 2023 11:19am کراچی: انچولی میں ڈاکوؤں کی ہوٹل میں بیٹھے افراد کیساتھ لوٹ مار، فوٹیج وائرل لوٹنے کے بعد ڈاکو باآسانی فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 04:06pm کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کے گروہ افغانستان اور بلوچستان سے چلانے کا انکشاف ڈیلیوری بوائے رکھے گئے ہیں، ملزمان کی فہرستیں تیار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک ہونگے
پاکستان شائع 17 اگست 2023 02:00pm کراچی، پولیس نے خاتون مسافرکا گُم ہونیوالا 40 لاکھ مالیت کا سونا ڈھونڈ لیا خاتون اپنا بیگ پارکنگ میں بھول گئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 10:23am کراچی میں راہ چلتی خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار گرفتار ملزم پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 03:50pm کراچی: گھرمیں لوٹ مار کرنے والے 5 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک، 2 فرار جوابی فائرنگ میں ملزمان مارے گئے، پولیس
پاکستان شائع 14 اگست 2023 07:23pm کراچی میں مبینہ مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا، ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ترجمان سندھ رینجرز
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:04am کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کیخلاف احتجاج، سپر ہائی وے بند مظاہرین سے مذاکرات کیے جارہے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 11 اگست 2023 02:56pm کراچی: پولیس نے کارروائی کرکے نیوٹاؤن سے اغوا ہونیوالا 12 بچہ بازیاب کروالیا اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس کی کارروائی، نیم بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا
پاکستان شائع 06 اگست 2023 09:57am کراچی: 2 کروڑ 22 لاکھ روپے کی ڈکیتی، فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں ملزمان کو رقم سے بھرا بیگ چھینتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 12:22pm کراچی: سپر ہائی وے پر ہنگامہ آرائی کرانے والا مرکزی ملزم گرفتار رانا بلوچ سپر ہائی وے اور اطراف میں افغانستان کا جھنڈا لہرانے میں بھی ملوث ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 11:10pm دبئی سے آنے والے شہری کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ڈی ایس پی گرفتار ڈی آئی جی سی آئی اے کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 03:31pm شہری کا قتل، فائرنگ کرنے والے اہلکار کی شناخت، ڈی ایس پی شامل تفتیش اے ایس آئی مختیار کی گرفتاری کیلئے اسکے دونوں گھروں پر چھاپہ مارا گیا ہے، ایس ایس پی
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 09:05am کراچی میں ایک بار پھر وائٹ کرولا گینگ سرگرم 3 ملزمان اہلخانہ کو یرغمال بنا کر سونا اور رقم لے اڑے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 04:35pm شہری کی دیدہ دلیری نے ڈاکوؤں کو چپل چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کردیا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری نے ڈکیتی کی کوشش کسطرح ناکام بنائی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:30am کراچی:انسداد دہشت گردی ٹیم پر موٹرسائیکل بم حملہ، 3 اہلکار زخمی، دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا، ابتدائی رپورٹ پولیس موبائل کو نقصان، انٹلی جنس ٹیم کالعدم ٹی پی پی کیخلاف کام کر رہی تھی، راجہ عمر خطاب
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 03:33pm کراچی: راہ چلتی لڑکی کو روکنے والے ملزم کا خاکہ تیار راہ چلتی لڑکی کو روکنے والے ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس نے کوششیں تیز کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 05:39pm کراچی: فائرنگ اور پُرتشدد واقعات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ گھر میں رکھی پستول سے کھیلتے ہوئے پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 29 جون 2023 11:43am کراچی : بالکونی سے جھگڑا دیکھنے والا شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا رامسوامی میں جھگڑا دیکھنے والا شہری فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا، ریسکیو
پاکستان شائع 29 جون 2023 08:51am کراچی: لیاری میں رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ کریکر حملے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں،ایس ایس پی سٹی عارف عزیز
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2023 07:09pm کراچی میں ڈاکو ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے 12 جانور چھین کر لے گئے واقعے کا مقدمہ ملیر کینٹ پولیس نے درج کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 10:09pm کراچی: مچھر کالونی میں ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کا قتل، اہم پیشرفت سامنے آگئی موبائل کمپنی کے ملازمین شہریوں تشدد کرکے ہلاک ہوئے تھے
پاکستان شائع 21 جون 2023 10:52pm کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس کو بھی نہ چھوڑا، اہلکار سے سرکاری اسلحہ چھین لیا اہلکار نے تھانے میں اسلحہ جمع کرانا تھا لیکن وہ ساتھ لے گیا، ایس ایچ او