دنیا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 08:29am رمضان میں بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری، مزید 100 افراد شہید اسرائیل نے رمضان میں مسجد الاقصیٰ کو قلعہ میں تبدیل کردیا، مسلمانوں کا داخلہ بند
لائف اسٹائل شائع 11 مارچ 2024 09:35am آسکرایوارڈز سے قبل فلسطین کے حق میں مظاہرہ، ہالی ووڈ ستاروں کی گاڑیاں رُک گئیں فلسطین کے حامیوں کے احتجاج کے باعث آسکر تقریب کی سیکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی۔
دنیا شائع 09 مارچ 2024 07:08pm امریکی صدر نے انجانے میں نیتن یاہو کو کھلے مائیک پر بُرا بھلا کہہ دیا امریکی صدر کا کہنا ہے کہ رمضان میں جنگ بندی مشکل لگ رہی ہے
لائف اسٹائل شائع 09 مارچ 2024 04:23pm گوگل نے اسرائیل کے خلاف بولنے والے ملازم کو برطرف کر دیا ملازم کو نکالنے سے متعلق گوگل کے ترجمان کا بیان سامنے آ گیا ہے
دنیا شائع 06 مارچ 2024 07:46pm ٹرمپ نے اسرائیل کی حمایت کردی، حماس کو ختم کرنے کی بھی تائید عوا،م کی اجنب سے جو بائیڈن کو انتخابات میں سزا دینے کا مطالبہ
دنیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:54am اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، امریکی دعویٰ، حماس کے گرین سگنل کا انتظار غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، مزید 43 فلسطینی شہید، امریکا نے خوراک کے پیکٹ گرانا شروع کردیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:34am اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کو قبول کرلیا جنگ بندی معاہدے پر حماس کے جواب کا انتظار ہے، سینئر امریکی سیکیورٹی حکام
لائف اسٹائل شائع 02 مارچ 2024 01:22pm اسرائیلی سفارتکار کے بیٹے کی قیدی نے درگت بنا دی اسرائیلی سفارتکار کا بیٹا میامی کی مقامی جیل میں سزا کاٹ رہا ہے
دنیا شائع 29 فروری 2024 12:36pm رمضان میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ تک مارچ کی کال اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ میں رمضان کے دوران نماز پڑھنے کی مشروط اجازت دی ہے
دنیا شائع 28 فروری 2024 10:03am سعودی عرب نے اسرائیل سے ملاقات کی تردید کردی سعودی وزیرتجارت اور اسرائیلی ہم منصب کی مبینہ بات چیت کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
دنیا اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 07:03pm غزہ کی آزادی کیلئے خود کو آگ لگانے والا امریکی فضائیہ کا اہلکار دم توڑ گیا واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگاتے آرون نے کہا تھا اب قتلِ عام کا حصہ نہیں بنوں گا
دنیا شائع 25 فروری 2024 07:14pm امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں حملے، اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی بیرکوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
دنیا شائع 23 فروری 2024 04:19pm عالمی عدالت انصاف میں پاکستان نے اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم پر سوال اٹھا دیا فلسطینی عوام کیلئے ہمارا موقف واضح ہے، پاکستان نے ہمیشہ ان کے حقوق کا دفاع کیا، نگراں وزیر قانون
لائف اسٹائل شائع 22 فروری 2024 11:52am کیا کے ایف سی نے نئے سلوگن میں فلسطینی پناہ گزینوں پر طنز کیا اس نعرے کا تعلق فلسطین پناہ گزینوں کے کیمپوں سے جوڑا جا رہا ہے جو اسرائیلی جارحیت کے بعد رفح میں لگے ہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 01:05pm فرانس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا صدر میکراں کہتے ہیں فلسطینی ریاست اب ہمارے لیے شجرِ ممنوعہ نہیں رہا۔
دنیا شائع 07 فروری 2024 11:14am سعودی قیادت نے فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا عزم دُہرا دیا جائز حقوق کے حصول کی جدودجہد میں ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزارت خارجہ کا بیان
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 10:59am فلسطینی بچہ تکلیف میں بھی قرآن مجید کی تلاوت کرتا رہا قرآن مجید کی تلاوت کم عمر بچے کے ذخموں پر مرہم کا کام کر رہی تھی
دنیا شائع 28 جنوری 2024 02:06pm اسرائیل کی حمایت کرنے والی عالمی عدالت انصاف کی جج اپنے وطن کی حمایت کھو بیٹھی جولیا سیبوٹنڈے نے غزہ کی صورتِ حال بہتر بنانے کیلئے اسرائیل کو 6 اقدامات کے حکم کی مخالفت کی تھی
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 10:03am پاکستان نے اسرائیل سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کردیا پاکستان نے جنوبی افریقا کی طرف سے 1948 کے نسل کشی کنونشن کے تحت اسرائیل کے خلاف آئی سی جے میں دائر درخواست کی حمایت کی، دفتر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 08:33pm اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کا حکم، جنگ بندی کرانے میں عالمی عدالت انصاف ناکام اسرائیل کیخلاف مقدمہ جاری رہے گا، اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
دنیا شائع 24 جنوری 2024 08:27am امریکا نے غزہ پٹی میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی اسرائیلی فوج کا بڑا جانی نقصان، فلسطینیوں نے جدید ترین ڈرون بھی مار گرایا
لائف اسٹائل شائع 22 جنوری 2024 12:45pm جنگ زدہ غزہ کی خیمہ بستی میں خوشیوں کی بارات قریبی عزیز واقارب نے یاسیت زدہ ماحول میں خوشی کی اس روزن کے دوران گیت بھی گائے۔
دنیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:14pm اسرائیلی وزیراعظم کی ڈھٹائی نے یرغمالیوں کی رہائی مشکل کردی حماس کا انکار، یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے گھر کے باہر احتجاج
دنیا شائع 16 جنوری 2024 05:59pm سعودی عرب سے تعلقات کیلئے اسرائیل کو اب بھاری قیمت چکانی پڑے گی، سی این این تعلقات کو معمول پر لانے میں 'قطعی دلچسپی' ہے، سعودی سفیر برائے برطانیہ
دنیا شائع 12 جنوری 2024 09:03am غزہ: 24 گھنٹوں میں اسرائیل کے 10 بڑے حملے، 112 فلسطینی شہیید اسرائیلی فوج نے حماس کے 10 جنگجوؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 07:19pm عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی کا الزام مسترد کر دیا جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف شواہد پیش کر دیے
دنیا شائع 11 جنوری 2024 11:11am اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں کارروائی آج سے شروع آئی سی جے نے اپنا ڈیجیٹل پلیٹ فارم عوامی شکایات کے لیے کھول دیا
دنیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 06:25pm لبنان میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کا سینئر کمانڈر جاں بحق فضائی حملے میں حزب اللہ کمانڈر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 09:21am اسرائیل حماس جنگ خطے میں پھیل سکتی ہے، امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ لوگوں کو غزہ چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا جانا چاہیے، امریکی وزیر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 11:25am جرمن یہودیوں کو اپنے ملک کا اسرائیل پر بہت مہربان ہونا پسند نہیں غزہ پر بمباری کے خلاف آواز اٹھانے پر جرمنی میں کئی ملکوں کے یہودی و دیگر باشندوں کو مشکلات کا سامنا