دنیا شائع 09 اکتوبر 2023 08:52am جنگ بندی کرانے کیلئے امریکا نے ترکیہ اور سعودی عرب سے مدد مانگ لی اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے، انٹونی بلنکن
دنیا شائع 08 اکتوبر 2023 11:38pm امریکا کا اپنا بحری بیڑہ اسرائیل کے نزدیک بھیجنے کا اعلان پینٹاگون خطے میں اپنے لڑاکا طیارے بھی بھیجے گا۔
دنیا شائع 08 اکتوبر 2023 10:15pm اسرائیل کی جیلوں میں کتنے فلسطینی قیدی موجود ہیں؟ حماس کا کہنا ہے کہ اس کے پاس تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے کافی اسرائیلی قیدی ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 08 اکتوبر 2023 06:49pm معروف بالی ووڈ اداکارہ بھی اسرائیل میں لاپتا نصرت کی ٹیم نے انکشاف کیا کہ وہ اسرائیل میں پھنسی ہوئی ہیں اور ان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:54pm فلسطینی جنگجوؤں کی مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج سے لڑائی جاری، حزب اللہ بھی حملے میں شامل، 800 اسرائیلی ہلاک اسرائیل نے جوابی کارروائی میں غزہ کی کئی عمارتیں ملیا میٹ کردیں، سیکڑوں فلسطینی شہید
دنیا شائع 08 اکتوبر 2023 05:23pm اسرائیل پر حملے کے دوران وائرل ویڈیو میں موجود خاتون کون ہیں؟ نیم برہنہ خاتون کے بازو بے جان، ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تھیں اور اس کے چاروں اطراف حماس کے جنگجو بیٹھے ہوئے تھے۔
دنیا شائع 08 اکتوبر 2023 12:13pm اسرائیل میں کیا ہوا، فلسطینی حملے کی لمحہ بہ لمحہ تفصیل حماس اور اسرائیلی فوجیوں کے مابین لڑائی تاحال جاری ہے
دنیا اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 09:48am کیا افغان طالبان نے ایران سے اسرائیل تک راستہ مانگا؟ غیر مصدقہ دعوی اسرائیلی اخبار نے شائع کردیا
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 11:51pm اسرائیل پر حملہ آور ہونے والی حماس کب وجود میں آئی اور مقاصد کیا تھے حماس کے منشور کے مطابق یہ گروہ اسرائیل کی تباہی کے لیے پُرعزم ہے
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 11:14pm فلسطینیوں نے اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں سے بچنے کیلئے محلہ کمیٹیاں بنالیں مغربی کنارے میں ہنگامہ آرائی کرنے والے آباد کاروں کو اسرائیلی فوج کی پشت پناہی حاصل ہے، فلسطینی
اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 09:53pm فلسطینی جنگجوؤں کا اسرائیل پر حملہ، 100 اسرائیلی ہلاک، متعدد گرفتار، غزہ میں 198 فلسطینی شہید حماس کے جنگجوؤں نے جنرل سمیت کئی اسرائیلوں کو یرغمال بنا کر غزہ منتقل کردیا
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 09:23pm لائیو نشریات کے دوران رہائشی عمارات پر اسرائیلی بمباری، الجزیرہ کی رپورٹر دہل گئی 'یہ کوئی فوجی انفرااسٹرکچر نہیں بلکہ رہائشی عمارت تھی'
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 09:07pm ’حماس کا اسرائیل پر حملہ بدترین انٹیلی جنس ناکامی کے طور پر یاد رکھا جائے گا‘ 'حماس طویل عرصے تک کارروائی جاری نہیں رکھ پائے اور اختتام شدید ہولناک ہوگا'
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 08:30pm فلسطینی قید میں اسرائیلی فوجی خواتین، غزہ میں اس بار بہت کچھ نیا ہوا صورت حال پر کئی سوالات پیدا ہوگئے
دنیا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 10:29pm ہمارے پاس تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرانے کیلئے کافی اسرائیلی یرغمال ہیں، حماس حماس نے اسرائیلی فوج کے میجر جنرل کو یرغمال بنالیا، عرب میڈیا کا دعویٰ
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 07:15pm اسرائیل پر حملوں کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کا سجدہ شکر دفتر میں موجود حماس کی اعلیٰ قیادت نے اسکرین پر جنگجوؤں کی پیش قدمی اور حملے دیکھے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 11:41pm مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتِ حال پردل افسردہ ہے، نگراں وزیراعظم پاکستان کا عالمی برادری سے دشمنی کے خاتمے، شہریوں کے تحفظ اور مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے اکٹھے ہونے کا مطالبہ
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm اسرائیل: ’راکٹ سائرن مسلسل بج رہے ہیں، لڑائی کئی دنوں تک جاری رہنے کا امکان ہے‘ 'ہلاک ہونے والوں میں سے کچھ پولیس اہلکار بھی ہیں'
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 04:51pm ’حماس کا تازہ حملہ خطے کی سیاست کا پورا کھیل تبدیل کردے گا‘ 'اسرائیل کا اب حماس سے نمٹنا ایک حقیقی چیلنج ہے'
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 04:41pm فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس کے حملے کی حمایت کردی فلسطینی آبادکاروں کی 'دہشت گردی اور قابض افواج' کے خلاف اپنا دفاع کریں، محمود عباس
دنیا اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 05:36pm فلسطینی جنگجوؤں کا اسرائیل پر حملہ، 600 اسرائیلی ہلاک، متعدد گرفتار، غزہ میں 480 فلسطینی شہید اسرائیل میں 750 افراد زخمی بھی ہوئے، حماس نے 5 ہزار راکٹ داغے، زمینی کارروائی بھی کی
دنیا شائع 04 اکتوبر 2023 09:31am سعودی عرب میں اسرائیلی وفد کی عبادت، تورات پڑھی گئی اسرائیلی وزیر سعودی عرب میں امریکی سفیر سمیت دیگرعالمی شخصیات سے ملاقات کریں گے
دنیا شائع 02 اکتوبر 2023 07:12pm حضرت یوسف علیہ السلام کے مبینہ مقبرے میں داخل ہونے والے یہودیوں پر پتھر برس پڑے حضرت یوسف علیہ السلام کے مقرے پر یہودیوں اور فلسطینیوں میں جھگڑا کیوں؟
دنیا شائع 01 اکتوبر 2023 11:14am اسرائیلی خواتین فوجیوں کے فلسطینی قیدی سے جنسی تعلقات کا انکشاف گزشتہ سال اسرائیلی وزرا نے ایک جیل میں ایک سکینڈل کے بعد تحقیقات کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 04:37pm ’اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ہماری کوئی سوچ نہیں‘ ہ ہم ہر فیصلہ قومی مفاد کو مدنظر رکھ کر کرتے ہیں، جلیل عباس جیلانی
دنیا شائع 28 ستمبر 2023 01:58pm اسرائیل کے اندر رہنے والے 6 فلسطینی شہری ایک ہی دن میں قتل واقعے میں ملوث مشتبہ حملہ آوروں کی تلاش کررہے ہیں، پولیس
دنیا شائع 27 ستمبر 2023 09:05am اسرائیلی وزیر سیاحت سرکاری دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے اسرائیلی وزیر سیاحت اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے
دنیا شائع 25 ستمبر 2023 09:24am ایران نے یکے بعد دیگرے 30 دھماکوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا، حکام کا دعوٰی گرفتارکیے جانیوالے تمام افراد کا تعلق داعش سے تھا، انٹیلی جنس
دنیا شائع 25 ستمبر 2023 12:39am اسرائیلی فوج کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 2 فلسطینی شہید حملے میں انفرا اسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا گیا، فلسطینی وزرات صحت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 09:12am کیا سعودی عرب کے بعد پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے گا، وزیرخارجہ کا بیان آگیا اسرائیلی وزیر نے بڑا دعویٰ کیا تھا
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر