کھیل شائع 29 ستمبر 2022 01:00pm آرمی چیف نے چکلالہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا گراؤنڈ میں کرکٹ شائقین کے لئے جدید اسپورٹس سہولیات فراہم کی گئی ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 03:33pm پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گر کر تباہ، 2پائلٹس سمیت 6 اہلکار شہید پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گزشتہ رات فلائنگ مشن کے دوران گرکر تباہ ہوا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 09:54am شمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکا، پاک فوج کے 2 جوان شہید دھماکے میں نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد شہید ہوئے۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 10:18am آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے آرمی چیف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 06:06pm آرمی چیف کی جاپانی سفیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی و باہمی تعاون پر تبادلہ خیال پاکستان، جاپان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے خواہاں ہے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 06:39pm آرمی چیف کی یورپی یونین سفیر سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال یورپی یونین اور عالمی شراکت داروں کی مدد سے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی ممکن ہو سکے گی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 09:28pm افغانستان سے دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ، تین جوان شہید پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشتگردوں کوبھاری جانی نقصان پہنچا ہے
▶️ پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 08:52am سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے ضلع دادو کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔
پاکستان شائع 09 ستمبر 2022 11:58pm آرمی چیف اور امریکی سیکرٹری دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ، دفاعی و سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال لائڈ آسٹن نے سیلاب متاثرین کو تعاون کی پیشکش کی جب کہ انہوں نے پاک فوج کی امدادی سرگرمیوں کو بھی سراہا
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 06:02pm آرمی چیف سے امریکی محکمہ خارجہ وفد کی ملاقات، دفاعی و سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق پاک، امریکا دو طرفہ روابط، کثیر الجہتی شعبہ جات میں پائیدار تعلقات کی روایت کو برقراررکھنا چاہتے ہیں
▶️ پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 09:29am پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف سربراہ پاک فوج نے تعلقات کو مضبوط کرنے کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 10:59am ملکی دفاع کیلئے پاکستانی قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف 6 ستمبر پاک افواج کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے، سربراہ پاک فوج کا پیغام
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 11:11pm شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 5 جوان شہید ہلاک دہشتگرد شہریوں اور فورسز پر حملے میں ملوث تھے، جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد ہوا ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 04:47pm عمران خان نے فوج متعلق توہین آمیز اور غیر ضروری بیان دیا: آئی ایس پی آر اعلیٰ قیادت کو سیاست میں ملوث کرنا اور آرمی چیف تعیناتی کو متنازع بنانا ملکی مفاد میں نہیں ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 01:16pm سیلاب سے متاثرہ ہر شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا کے دور افتادہ علاقے گوٹھ سدوری کا دورہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:44pm پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر وں نے سوات میں محصور خاندانوں کو نکالنے کے لیے کامیاب پروازیں کیں۔
پاکستان شائع 27 اگست 2022 05:13pm آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کا سیلاب زدگان کیلئے ریلیف کیمپوں کا قیام لاہور ڈویژن کے 10 مقامات پر امدادی کیمپ قائم کردیئے جہاں کمانڈر کور لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز نے دورہ کیا
پاکستان شائع 27 اگست 2022 03:47pm ‘آرمی کا سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم جمع کرنے کا کوئی اکاؤنٹ نہیں’ سیلاب متاثرین کے لیے امدادی رقوم صرف حکومت کے اکاؤنٹ میں ہی جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
پاکستان شائع 26 اگست 2022 09:19pm آرمی چیف کراچی پہنچ گئے، سیلابی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ آرمی چیف سندھ اور بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے وہاں فوجی جوانوں کی جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے
▶️ پاکستان شائع 21 اگست 2022 08:42pm پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید شہداء کی نمازِ جنازہ میں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد سمیت دیگر ملٹری افسران شریک ہوئے
پاکستان شائع 17 اگست 2022 10:23am آرمی چیف جنرل باجوہ کے لیے متحدہ عرب امارات کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز متحدہ عرب امارات کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات استوارکرنے کی کوششوں کو سراہاگیا
پاکستان شائع 15 اگست 2022 01:15pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسزکےخلاف کارروائیوں اورشہریوں کےقتل میں ملوث تھا ۔
پاکستان شائع 14 اگست 2022 12:07pm عظیم پاکستانی قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو، ترجمان پاک فوج مسلح افواج یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 11:31am لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء کو ملیٹری سیکرٹری اور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر کو فیض حمید کی جگہ کور کمانڈر پشاور کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 05 اگست 2022 10:13pm ایمن الظواہری پر ڈرون حملے میں پاکستانی سرزمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ترجمان پاک فوج ہمیں سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کو متحد ہوکر مسترد کرنے کی ضرورت ہے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ