پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 08:30pm کرم: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 3 اہلکار شہید وزیراعظم کا شہید اہلکاروں کو خراج تحسین
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 02:44pm پاک فوج کی ساکھ بہتر بنانے کیلئے آئی ایس پی آر کی تنظیم نو کا فیصلہ ماضی کے برعکس حالیہ کور کمانڈر میٹنگ کے بعد پریس ریلیز جاری نہیں کی گئی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 08:23pm کیپٹن فہد شہید سپرد خاک، آرمی چیف سمیت دیگر عسکری قیادت کی نمازہ جنازہ میں شرکت شہید کیپٹن فہد کوپورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 10:05pm قاہان آپریشن میں فوجی جوانوں کی شہادت پر سیاسی قیادت کا اظہارِ افسوس شہداء کے بلند درجات کیلئے دعا اور ان کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار.
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 09:02pm کاہان میں کلئیرنس آپریشن کے دوران دھماکہ، کیپٹن سمیت5 فوجی شہید دشمن عناصر کی اس طرح کی بزدلانہ کارروائیاں بلوچستان کے امن اور خوشحالی کو سبوتاژ نہیں کر سکتیں، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 05:57pm افغانستان سے دہشتگردوں کا داخلہ روکنے کیلئے طویل آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 10:14pm آرمی چیف کا میران شاہ اور تربیلا کا دورہ، نوجوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا جنرل عاصم منیر نے بنوں آپریشن میں بہترین کارکردگی پر جوانوں کو شاباش دی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 06:46pm وزیراعظم کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں آپریشن میں زخمی اہلکاروں کی عیادت ہم ہر طرح کی دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پُر عزم ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 07:53pm بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں آپریشن مکمل، 25 دہشتگرد ہلاک، 7 گرفتار اور 3 زخمی بنوں میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں کامیاب آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد مارے گئے، ترجمان پاک فوج
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 09:21pm خضدار اور شمالی وزیرستان میں دھماکے، 3 افراد شہید، 15 زخمی شمالی وزیرستان دھماکے میں نائیک عابد اور 2 شہری شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
▶️ پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 03:03pm امریکی سینٹ کام کمانڈر کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 11:20am شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، پاک فوج کا جوان اور شہری شہید خود کش حملے میں 9 شہری بھی زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 05:39pm صدر مملکت کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ، مختلف منصوبوں کا جائزہ مختلف نظام میں خود انحصاری کے لئے ایچ آئی ٹی کی کوششیں قابل تعریف ہیں، صدرعارف علوی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 09:24pm بلوچستان میں امن اور سازگار ماحول کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائیگی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ اور تربت کا دو روزہ دورہ کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 02:22pm سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 51 واں یوم شہادت انہوں نے 1971 کی جنگ میں جام شہادت نوش کیا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 07:32pm آرمی چیف کا پشاور کور، ضلع خیبر اور وادی تیراہ کا دورہ، جوانوں سے ملاقات سازشی عناصر کو کوئی جگہ نہیں دیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 09:43pm بھارت کو پوری طاقت سے گھر میں گھُس کر ماریں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھارتی قیادت نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیئے، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 03:07pm پاک فوج میں اہم تقرریاں اور تبادلے، ڈی جی آئی ایس پی آر تبدیل لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اب ڈی جی آئی ایس پی آر کے بجائے اب 5 کور کی کمانڈ سنبھالیں گے۔
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 11:11pm شمالی وزیرستان: دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک شدید فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار پاروش شہید۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 08:46am سکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم سمیت اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 01:42pm آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق گمراہ کن اعداد و شمار پیش کیے گئے: آئی ایس پی آر غلط تاثر دیا گیا کہ اثاثے آرمی چیف کے 6 سالہ دور میں سمدھی کی فیملی نے بنائے۔
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 06:49pm سکیورٹی فورسز کا کوہلو میں آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک آپریشن کوہلو بازار کے دھماکے کے دہشتگردوں کے خلاف کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 01:34pm نئے چیف کی تعیناتی: عمران خان کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے سٹیٹس نیوٹرل ہے، ویلکم ٹو نیو چیف کے بغیر کوئی چارہ نہیں
شائع 24 نومبر 2022 10:30am آزاد کشمیر میں لانچ پیڈ کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد ہے، پاک فوج بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 06:31pm جنرل عاصم منیر آرمی چیف، جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیفس مقرر کرنے کا فیصلہ لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر اور ساحر شمشاد مرزا کی فوراسٹار کےعہدے پرترقی
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 09:09am آرمی چیف کا کوئٹہ چھاؤنی کا الوداعی دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات بلوچستان میں امن و استحکام کے لئے کوئٹہ کور کی کوششوں کی تعریف
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 11:44am آرمی چیف تقرری: جی ایچ کیو سے وزارت دفاع بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کوموصول سمری میں میں 6 سینیئر ترین جرنلز کے نام ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 11:37pm سکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک علاقے میں سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہو رہا تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 11:24pm آرمی چیف کا بہاولپور اور اوکاڑہ کا الوداعی دورہ، فوجیوں کو قوم کی خدمت جاری رکھنے کی ہدایت جنرل باجوہ نے خیرپور ٹامیوالی میں پاک فوج اور پاک فضائیہ کے انٹیگریٹڈ فائر پاور مشقوں کا بھی مشاہدہ کیا
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 07:16pm سربراہ جنوبی افریقا ڈیفنس فورس کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، جنرل ندیم
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر