پاکستان شائع 6 گھنٹے پہلے 19 مئی کو میرعلی میں مبینہ ڈرون حملے میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج ملوث نکلے، پاک فوج افسوسناک واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 9 گھنٹے پہلے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی تقریب یہ اعزاز قوم اور پاک افواج کے ان بہادر سپوتوں کے نام ہے جو فولاد کی دیوار کی طرح دشمن کے سامنے سینہ سپر رہے، فیلڈ مارشل
پاکستان اپ ڈیٹ ایک گھنٹہ پہلے خضدار میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کا اسکول بس میں دھماکا، بچوں سمیت 5 افراد شہید بزدلانہ حملہ بھارت کےدہشتگردنیٹ ورک نےاپنی پراکسی تنظیموں کے ذریعے کروایا،آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 2 دن پہلے خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 3 دن پہلے سربراہ پاک فضائیہ کا شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت ایئر چیف نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا بھی دورہ کیا اور پاک فضائیہ، پاک فوج کے زخمی اہلکاروں اور شہریوں سے ملاقات کی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2025 06:47pm ’شہدا کی قربانیاں ایک مقدس امانت اور پائیدار قومی فخر کا ذریعہ ہیں،‘ صدر کی افسران اور جوانوں سے گفتگو صدر مملکت نے معرکہ حق میں کامیابی پر پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی
پاکستان شائع 15 مئ 2025 04:29pm معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل پر ’’یلغار‘‘ نامی خصوصی نغمہ جاری آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری خصوصی نغمے کے بول لہو گرما دینے والے ہیں
پاکستان شائع 14 مئ 2025 03:42pm بھارتی جارحیت میں زخمی پاک فوج کے 2 جوان دورانِ علاج شہید شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے حوالدار محمد نوید اور پاک فضائیہ کے سینئر ٹیکنیشن محمد ایاز شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 11:38pm معصوم شہریوں کے آخری قطرے تک کا حساب لیں گے، افواج پاکستان سمجھوتہ نہیں کریں گی، پاک فوج بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 05 مئ 2025 12:37pm کسی بھی میزائل ڈیفنس سسٹم کو مات دینے والے ’فتح‘ میزائل کا کامیاب تجربہ یہ راکٹ سسٹم پاکستانی فوج کے روایتی خطرناک ہتھیاروں کو نمایاں طور پر اپ گریڈ کرے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2025 04:27pm خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 5 خوارج ہلاک، 2 گرفتار کارروائی میں ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشت گرد فرید اللہ مارا گیا، جو کئی سنگین وارداتوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 02 مئ 2025 03:55pm مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار، آئی ایس پی آر کا یو ٹیوب چینل بھی بلاک کردیا بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا کہ پاکستانی میڈیا بیانیے کی جنگ جیت گیا
پاکستان شائع 01 مئ 2025 08:58pm بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح پر جواب دیا جائے گا، آرمی چیف پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم ہے اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر وقت تیار ہے، سربراہ پاک فوج کا بھارت کو پیغام
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 09:56pm بھارت نے فوجی تصادم کا راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہوگی، پاک فوج پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے اور پاکستان کی سلامتی و خود مختاری کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 11:27pm پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کی وجہ سے خطرے میں ہے، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلگام حملے کے بعد بھارتی جارحیت سے متعلق حالات پر میڈیا کو بریفنگ دی
دنیا شائع 29 اپريل 2025 10:24pm پاک فوج کی جانب سے دہشتگردی کے ثبوت سامنے لانے پر بھارت میں مودی سرکار پر تنقید پہلگام حملے کے ثبوت مودی سرکار نے کیوں نہ دیے؟ بھارتی شہری
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 07:32pm بھارتی فوجی افسر کی دہشتگرد کو پاکستان میں حملوں کی ہدایات سے متعلق آڈیو منظرِ عام پر ترجمان پاک فوج کی میڈیا بریفنگ کے دوران دہشتگرد مجید کو ہائیر کرنے کی آڈیو چلادی گئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 09:26pm ترجمان پاک فوج نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت پیش کر دیے پہلگام واقعے کو 7 دن ہوگئے لیکن ابھی تک الزامات کے کوئی ثبوت نہیں پیش کیے گئے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 05:59pm تربت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2025 06:49pm سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 54 خوارج ہلاک ہلاک خوارجیوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا،آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 26 اپريل 2025 11:12pm سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک شدید فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک عثمان مہمند اور سپاہی عمران خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے
پاکستان شائع 26 اپريل 2025 09:01pm شنگھائی تعاون تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 09:23pm بنوں میں سیکورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن، 6 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، پاک فوج
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 11:53pm پنجاب اور کے پی میں دہشتگردوں کے گرد شکنجہ تنگ، 16 خارجی ہلاک سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 05:33pm سوات میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشسن، 4 خوارج ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گرد علاقے میں متعدد تخریبی سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 17 اپريل 2025 10:02pm پاک فضائیہ کے طیارے میں ایران سے 8 پاکستانی شہریوں کا جسد خاکی بہاولپور منتقل عسکری قیادت کا جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے افسوسناک واقعے پر دکھ کا اظہار، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 06:52pm راولپنڈی کور میں تقریب، فوجی آفیسرز اور جوانوں کو ملٹری اعزازات سے نوازا گیا کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز نے اعزازات سے نوازا
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 11:15am سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، سرغنہ سمیت 9 خوارج ہلاک آپریشن کے دوران ہائی ویلیو ٹارگٹ خوارجی رنگ لیڈر شیریں بھی جہنم واصل ہوگیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2025 07:17pm پاک افغان بارڈر سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 8 خوارج دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں 4 خارجی دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 10:13pm ضلع کیچ میں آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے