پاکستان شائع 16 مارچ 2023 10:06pm چمن میں انٹیلی جنس آپریشن، بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد دہشت گرد آپریشن سے پہلے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوچکے تھے۔
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 08:42am جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 8 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 2 جوان زخمی جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 2 بچے شہید
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 12:20am ڈی آئی خان میں فورسز کی کارروائی میں دہشتگرد کمانڈرعبدالرشید ہلاک مردم شماری ٹیم پردہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک پولیس اہلکارشہید ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 06:04pm پاک فوج بہادری اور قابلیت کے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، آرمی چیف پاک آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلےاختتام پذیر، آرمی چیف نے کھلاڑیوں کو ایوارڈز اوراعزازات سے نوازا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 07:38pm شمالی و جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،گولہ بارود اور بڑی تعداد میں سامان برآمد
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 05:28pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 11:43pm شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:39am آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 4 سال مکمل ، عسکری قیادت کاخراج تحسین پاکستان کی تاریخ میں 27 فروری کو ہمیشہ سرپرائز ڈے کے طور پر یاد رکھا جائے گا
پاکستان شائع 24 فروری 2023 08:40pm بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 23 فروری 2023 08:15pm بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے خلاف زمینی و فضائی آپریشن کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 فروری 2023 08:56pm شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، ایک دہشتگرد ہلاک مقامی قبائلیوں کا علاقے سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کا عزم، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 11 فروری 2023 01:38pm میجر محمد جواد شہید اور کیپٹن صغیر عباس شہید کی نمازجنازہ ادا کردی، آئی ایس پی آر دونوں افسران کوہلو بارودی مواد کے دھماکے میں شہید ہوئے تھے
پاکستان شائع 10 فروری 2023 05:19pm کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں دو فوجی افسران شہید دھماکے کے تیجے میں میجر جواد اور کیپٹن صغیر نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 09 فروری 2023 06:18pm ترجمان پاک فوج کی آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق افواہوں کی تردید آرمی چیف 5 سے 10 فروری تک برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 07 فروری 2023 10:11am عسکری قیادت کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین سے اظہار تعزیت آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 دستے ترکیہ روانہ
پاکستان شائع 05 فروری 2023 08:16pm کبل کے دہشت گردی سے متاثرہ خاندان اپنے گھر اور زمین واپس چاہتے ہیں متاثرین کو اپنے حق کا مطالبہ کرتے 15 سال گزر گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 03:51pm پرویز مشرف کی وفات پرصدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا اظہار تعزیت پرویزمشرف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
پاکستان شائع 05 فروری 2023 12:13pm عسکری قیادت کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس اللہ مشرف کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 10:31am ملک بھر میں نہتے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ”یوم کشمیر“ آج منایا جارہا ہے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گئی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 09:51pm آرمی چیف کا پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کے مقام کا دورہ خیبر پختونخوا پولیس کے جوان بہت بہادر ہیں، آرمی چیف
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:19am شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمد
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 08:23pm سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، فوجی قیادت دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، آرمی چیف
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 09:34pm سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک مارا گیا دہشت گرد بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 05:26pm پنجگور میں پاک ایران بارڈر پر سرحد پار سے حملہ، 4 جوان شہید ایران اپنی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کرے، حکام کا مطالبہ
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 10:50am آرمی چیف کا بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ناکام بنانے کاعزم جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ کیا
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 08:29am ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بموں سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 10:17pm سکیورٹی فورسز کا وانا میں آپریشن، دو خودکش حملہ آوروں سمیت 11 دہشتگرد ہلاک سکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 10:36pm بنوں جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک ایک سپاہی شہید ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 11:43pm اقتصادی چیلنج، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کراچی آمد، جدید جنگی رجحانات اور تقاضوں پر توجہ مرکوز کرنے پر زور
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 08:30pm کرم: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 3 اہلکار شہید وزیراعظم کا شہید اہلکاروں کو خراج تحسین