▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 09:39am پی ٹی آئی لانگ مارچ:اسلام آباد ایئرپورٹ، تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز 30 ہزار کے قریب سیکیورٹی اہلکار اسلام آباد کی سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 03:37pm عدالت نےعمران خان کی عبوری درخواست ضمانت منظورکرلی عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 04:49pm اسلام آباد پولیس میں ملازمت کا اشتہار، سوشل میڈیا نئی بحث کی زد میں اشتہار میں تمام جنسوں کو ملازمت کے یکساں مواقع فراہم کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 12:17pm سارہ انعام کیس: ’مقتولہ کا پاسپورٹ برآمد نہ ہوا تو ملزم بچ جائے گا‘ ملزم شاہنواز کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 10:55am اسلام آباد کا لاپتہ شہری بازیابی کے بعد عدالت میں پیش چیف جسٹس ہائیکورٹ نےسیکرٹری داخلہ، دفاع سمیت دیگرکو طلب کررکھاہے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2022 11:40am امپورٹڈ حکومت عمران خان کو پکڑنے کیلئے تڑپ رہی ہے، وکیل بابراعوان انہوں نے میڈیا کو بتایا کوعمران خان کی ضمانت منظورکرلی گئی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 08:32pm اسلام آباد پولیس کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آگیا عمران خان نے سیشن کورٹ سے ابھی تک اپنی ضمانت نہیں کروائی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 02:20pm سارہ انعام کی میت اہل خانہ کے حوالے کردی گئی صحافی ایازامیرکی بہو کو شوہرنے 23 ستمبرکی شب قتل کیا تھا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 02:17pm سارہ قتل کیس: ایازامیرکا نام مقدمے سے خارج کرنے کا حُکم شاہنوازامیرنے 23 ستمبر کی شب اہلیہ سارہ انعام کو قتل کردیا تھا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 12:11pm سارہ انعام قتل کیس میں ایک اور ایف آئی آر درج مقتولہ کے والدین گزشتہ رات کینیڈا سے اسلام آباد پہنچے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 02:32pm سارہ قتل کیس: مقتولہ کے والدین پاکستان پہنچ گئے اطلاعات ہیں کہ سارہ کی میت ان کے والدین کے حوالے کی جائے گی ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 12:03pm سارہ قتل کیس: صحافی ایاز امیرکوآج عدالت میں پیش کیا جائے گا ایاز امیر کا عدالت اورجج پراظہار عدم اعتماد
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 10:40am سارہ قتل کیس: پولیس نے جائے وقوعہ پرکیا دیکھا؟ قتل کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں درج
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 07:22pm سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم کردیا گیا مقتولہ کے سر ماتھے اور بازوؤں پر زخم کے نشانات پائے گئے۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 03:10pm ایازامیرکی قتل ہونے والی بہو گزشتہ روزہی پاکستان پہنچی تھیں سارہ اور شاہنوازکی شادی چند ماہ قبل ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 08:42am صحافی ایازامیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ بیٹے کیخلاف درج واقع چک شہزاد کے فارم ہاؤس میں پیش آیا
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 10:20am اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد لاپتہ شہری گھر پہنچ گیا عدالت نے آج صبح 11 بجےتک بازیابی کیلئے ڈیڈ لائن دی تھی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 05:12pm دہشتگردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کیلئے عمران خان کو ایک اور نوٹس عمران خان شام 5 بجے تھانہ مرگلہ میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں
پاکستان شائع 29 اگست 2022 11:56am اسلام آباد: سیلاب زدگان کے فنڈ ریزنگ کیمپ پرحملہ، امدادی سامان لوٹ لیا ورادات کے دوران ڈاکو رضا کاروں کے موبائل اورموٹرسائیکل بھی لے اُڑے
پاکستان شائع 27 اگست 2022 03:54pm عمران خان کی رہائشگاہ کے سرچ وارنٹ لینے کا فیصلہ اسلام آباد پولیس نے مجسٹریٹ سے اجازت لینے کے لیے درخواست تیارکرلی
اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 06:34pm انسداددہشتگردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت منظورکرلی چیئرمین پی ٹی آئی دہشتگردی کے مقدمے میں پیش ہوئے
پاکستان شائع 23 اگست 2022 08:16pm عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں میں شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے 17 رہنماؤں کو نامزد کیا گیا ہے
پاکستان شائع 23 اگست 2022 07:48pm شہباز گل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل نے لائسنس کے بغیر نائن ایم ایم پسٹل رکھ کر ارتکاب جرم کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 07:22pm پولیس کا شہباز گل کے سیٹلائٹ اور موبائل فونز فرانزک کیلئے بجھوانے کا فیصلہ پولیس کو شہباز گل کے کمرے سے ایک پستول، موبائل، ایک سیٹلائٹ فون، ڈائری اور یو ایس بیز بھی ملی ہیں۔
▶️ پاکستان شائع 22 اگست 2022 11:06pm عمران خان ایک زخمی درندے کی طرح پھڑ پھڑا رہے ہیں: خرم دستگیر حکومت کے پاس شواہد مکمل ہوں گے توعمران خان کو گرفتار کریں گے
▶️ پاکستان شائع 22 اگست 2022 09:47pm پولیس نے مجھے برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، جمیل فاروقی کا دعویٰ پولیس نے جمیل فاروقی کی جانب سے اُن پر جنسی تشدد کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے
پاکستان شائع 22 اگست 2022 06:16pm میں یہاں بیٹھا ہوں جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے، عمران خان کا بنی گالہ میں اجلاس سے خطاب یہ صرف لوگوں میں خوف پیداکرناچاہتے ہیں، واضح کردوں حقیقی آزادی کی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 06:33pm شہباز گل دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے عدالت نے شہباز گل کا بیان ریکارڈ کرکے 24 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بخشی خانے بھجوا دیا
پاکستان شائع 21 اگست 2022 01:06pm عمران خان کا بیانیہ گھناؤنا ہے، جسے معاف نہیں کیا جاسکتا، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پچھلے 10 دنوں سے شہباز گل کے معاملے پر تماشا لگایا ہوا ہے۔