▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 10:30am پمز میں ڈاکٹرز کی جانب سے شہباز گل کا ابتدائی طبی معائنہ مکمل میڈیکل بورڈ کی ابتدائی رپورٹ میں شہباز گل کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا گیا ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 09:45pm اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا طبعیت ناساز ہونے کے باعث شہباز گل سفر نہیں کرسکتے، ڈاکٹرز کی اجازت کے بغیر ملزم کو اسلام آباد پولیس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا
پاکستان شائع 12 اگست 2022 11:58am بچی کورہاکرو: پولیس، حکومت اور مریم نوازپرشدید تنقید پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کے ڈرائیورکی اہلیہ کی گرفتاری سوشل میڈیا ٹاپ ٹرینڈزمیں شامل
پاکستان شائع 12 اگست 2022 11:43am شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم عدالت نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ سائرہ بی بی کی30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
پاکستان شائع 21 مئ 2022 11:17am آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا نئے آئی جی اسلام آباد تعینات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، ڈاکٹراکبر ناصرخان اس سے قبل نیکٹا میں تعینات تھے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 مئ 2022 02:46pm آگ کے قریب ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ تھانہ کوہسارمیں اسسٹنٹ ڈائریکٹرشعبہ ماحولیات سی ڈی اے کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
پاکستان شائع 19 مارچ 2022 04:59pm اسلام آباد میں خاتون پولیس کانسٹیبل کی پر اسرار طور پر موت واقع ہوگئی اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے ڈی آئی جی آپریشنز کی زیرِ نگرانی انکوائری کمیٹی تشکیل دی، جو 12 گھنٹوں میں رپورٹ دے گی۔