پاکستان شائع 22 مئ 2024 04:37pm رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ 4 خواجہ سراؤں کیخلاف درج، رپورٹ سینیٹ میں پیش باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت روک کر تیز دھار آلے سے حملہ کیا گیا، مدعی
پاکستان شائع 21 مئ 2024 06:11pm اسلام آباد موٹر وے پر ڈکیتی، ڈاکو 3 لاکھ 17 ہزار روپے، 3 موبائل فون چھین کر فرار ڈاکوؤں نے گاڑی کی رجسٹریشن بک،سوار افراد کے شناختی کارڈ،4اے ٹی ایم کارڈز بھی چھین لئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 02:06pm عدالت نے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم تنویر الیاس کو جیل بھیج دیا تنویر الیاس کو سینٹورس پر مبینہ قبضہ اور فائرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 03:29pm اسلام آباد: حساس علاقے میں کیبلز چوری، آئی جی سمیت سرکاری رہائش گاہوں کے ٹیلیفون بند متاثرہ گلی میں چیئرمن سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد اور دیگر اہم شخصیات کے گھر ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 09:54pm شہری کی بہادری، اکیلے دو ڈاکوؤں سے لڑ کر ایک کو قابو کرلیا گرفتار ڈاکو حال ہی میں ضمانت لیکر اڈیالہ جیل سے رہا ہوا ہے ، پولیس
پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:15am گولڑہ ریلوے اسٹیشن سے 2 ملزمان گرفتار: ایل ایم جی اور 6 میگزین برآمد ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے، ریلوے پولیس
پاکستان شائع 09 مئ 2024 05:24pm اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیا گیا وفاقی پولیس کے تمام افسران و اہلکاروں کا یونیفارم یکساں ہو گا، آئی جی اسلام آباد
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:17pm 9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس ہرگز انتشار برداشت نہیں کرے گی، ترجمان وفاقی پولیس
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 02:44pm پی ٹی آئی قیادت پراسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج مقدمہ میں گوہرعلی، عمرایوب، عامر ڈوگر، شعیب شاہین اور دیگر نامزد
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 11:07am غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ کی غیر ملکی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 11:35pm وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات مل گئے اختیارات کسٹم ایکٹ کے تحت دیے گئے جبکہ نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 08:02am مبینہ مغوی سعودی خاتون کراچی سے بازیاب، ملزم زیرِ حراست سعودی خاتون اس سے قبل بھی ملزم کے ہمراہ پاکستان آ چکی ہیں، ملزم کے اہلِ خانہ کا دعویٰ
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 06:50pm اسلام آباد سے سعودی سفارت کار کا اغوا، پولیس کا اہم بیان جاری متعدد میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایک سعودی شہری کو ایف ایٹ سیکٹر سے اغوا کیا گیا ہے
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 04:43pm سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا آئی جی اسلام آباد نے چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 02:06pm حکم امتناع کے باوجود سی ڈی اے کا اسلام آباد ٹینس کمپلیکس گرانے کیلئے آپریشن ٹینس کلب کی انتظامیہ نے عدالت سے حکم امتناع لے رکھا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 05:14pm اسلام آباد: پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک پولیس کمانڈوز کی مزید نفری طلب کرلی گئی جبکہ کلاشنکوف گروپ اشتہاری اور ڈکیتوں پر مشتمل گروپ ہے
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 09:33pm اسلام آباد میں نا معلوم افراد نے تین افراد کے گلے کاٹ دیے زخمیوں میں والد اور اسکے دو کم عمر بچے شامل ہیں
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 09:16am تینوں عدالتوں کے ججز کو خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی نکلی، فارنزک رپورٹ ریشم، ریشماں اور گلشاد کے نام سے ججز کو خط ایک ہی شخص نے لکھے، فارنزک رپورٹ
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 02:26pm عید کی چھٹیوں پر جانے والے گھر چھوڑنے سے پہلے پولیس کو اطلاع دیں، اسلام آباد پولیس ڈی آئی جی آپریشنز کا سیکیورٹی کے حوالے سے شہریوں کیلئے اہم ویڈیو پیغام
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 01:30pm اسلام آباد: سفید کار پر ایف الیون جانیوالے 2 بھائی غائب، اغواء کا مقدمہ درج اسلام آباد : تھانہ شمس کالونی کی حدود میں ڈکیتی، شہری موٹرسائیکل اور موبائل فون سے محروم
کاروبار اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:06am تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کا آغاز 6 بڑے شہروں سے ہوگا کم ازکم 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 08:11pm ٹی ٹی پی کا اسلام آباد کی خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کا مطالبہ پہلی کال کا تعلق افغانستان ،دوسری کال ایران سے آئی، ذرائع
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 08:50pm اسلام آباد پیر سوہاوہ میں خونی تصادم، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ بچوں کے درمیان لڑائی کے سبب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:39pm شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک طالبعلم زخمی زخمی طالب علم پمز اسپتال منتقل، تعلق سندھ سے ہے، پولیس
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 06:07pm کورنگی صنعتی ایریا میں شہری 9 لاکھ روپے سے محروم تین ملزمان نے واردات کی ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہوگئے
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 05:11pm سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس بند کرادیے گئے اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے کارروائی کی
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 11:02pm اسلام آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی پولیس ٹیم نے مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 11:49pm پی ٹی آئی کے کئی شہروں میں مظاہرے، لاہور میں گرفتاریاں اسلام آباد میں بھی اضافی نفری تعینات رہی
پاکستان شائع 23 فروری 2024 11:53am سپریم کورٹ فیصلے پر گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان فیصلے کو آئین اور دین سے متصادم قراردیکرتوہینِ مذہب جیسے سنگین الزامات عائد کیے جارہے ہیں۔
پاکستان شائع 14 فروری 2024 07:12pm اسلام آباد : سرینگر ہائی وے کے قریب سے توپ کا گولہ برآمد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گولے کو ناکارہ بنا دیا