پاکستان شائع 09 فروری 2024 01:49pm ممکنہ ہنگامہ آرائی کے باعث اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کسی بھی ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 06 فروری 2024 10:48pm اسلام آباد : مدر سے کے واش روم سے 10 سالہ بچے کی لاش برآمد پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی
پاکستان شائع 02 فروری 2024 02:37pm نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ اسلام آباد میں اغواء اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 07:20pm اسلام آباد پولیس نے عام انتخابات کیلئے 30 کروڑ روپے مانگ لیے سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کے کھانے، فیول اور رینٹل گاڑیوں کی مد میں فنڈ خرچ ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:14am اسلام آباد: نوجوانوں نے بینک کی جعلی رسیدیں بنا کر 10 لاکھ کا کھانا کھا لیا جب کھانا منگوانے کی رسیدوں کا حساب کیا تو رقم اکاونٹ میں منتقل نہیں ہوئی، ہوٹل منیجر
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 11:56pm اسلام آباد میں دو روزہ تعطیل کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا اسلام آباد میں موجودہ صورتحال اور سیاسی سرگرمیوں کے پیش نظر سیکیورٹی سخت ہے
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 06:34pm اسلام آباد : ایکسپریس ہائی وے پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 08:15pm سموں کا غیر قانونی اجراء : اسلام آباد میں موبائل فون کمپنی کی فرنچائز کیخلاف کارروائی پی ٹی اے اور ایف آئی اے کی کارروائی میں 2 افراد گرفتار، دو فعال اور 151 مشتبہ سمیں برآمد
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:59pm اسلام آباد: پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کے اندر گودام میں آتشزدگی پولیس کی واٹرکیننن، فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 08:26pm سنی علما کونسل کے علامہ مسعود الرحمان کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، سکیورٹی ذرائع
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 03:40pm اسلام آباد: 2024 کی پہلی ایف آئی آر زیادتی کی دفعات کے تحت درج ملزمان نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون اسلام آباد بلوایا اور اجتماعی زیادتی کی۔
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 07:15pm اسلام آباد : پادری کا چرچ پر مسلح افراد کے حملے کا دعویٰ چرچ پر ایک دعائیہ تقریب کے دوران حملہ کیا گیا تھا، پادری
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 03:25pm بلوچی بولنے والے بزرگ کی ترجمانی حامد میر نے کیسے کی بزرگ نے آپ بیتی سنانے کی کوشش کی لیکن زبان ان کے آڑے آگئی
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 07:59pm صدر اور نگراں وزیر اعظم کا بلوچ مظاہرین پر اسلام آباد پولیس کے تشدد پر اظہار تشویش صدر عارف علوی سے گورنر بلوچستان کی بھی ملاقات، مظاہرین پر پولیس تشدد پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 03:38pm مارچ کے شرکاء نے پتھروں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا، پولیس رپورٹ، 282 گرفتار اسلام آباد پولیس نے مارچ کے اسلام آباد میں داخلے اور گرفتاریوں کے معاملے پر رپورٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 06:48am تربت لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے پر راستے بند، پتھراؤ کرنے والے گرفتار کرلیے، پولیس مظاہرین میں نقاب پوش اور ڈنڈا بردار ہیں، ہائی سیکورٹی زون میں داخلے سے روک رہے ہیں، اسلام آباد پولیس
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 04:55pm اسلام آباد پولیس نے 9 مئی سے متعلق عمران خان کیخلاف 6 مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروا دیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کیس کی سماعت 2 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:23pm اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی لڑکے کی شناخت آکاش اور لڑکی کی طوبہ کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:15pm اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس کا اجراء اور رینیول ٹریننگ سے مشروط اسلام آباد پولیس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 08:18pm ایف آئی اے کا شہزاد اکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط پہلے شہزاد اکبر کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس نے ایف آئی اے کو خط لکھا، ذرائع
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 10:39am پرویز الٰہی کی گرفتار پر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ برقرار رکھتے ہوئے سماعت 18 دسمبر تک ملتوی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 01:31pm اسلام آباد میں طالبہ قتل کا مقدمہ جھوٹ پر مبنی نکلا، لڑکی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بازیاب طالبہ تہمینہ اغوا ہوئی اور نہ ہی مذکورہ تاریخ میں اسلام آباد موجود پائی گئی، انکوائری رپورٹ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 05:27pm سپریم کورٹ کی چھت کی سیڑھیوں سے گر کر پولیس اہلکار جاں بحق کانسٹیبل ریاض چھت کی سیڑھیوں سے گرا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 10:54am شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم ڈی جی امیگریشن پاسپورٹ ایک ہفتے میں نام نکال کر رپورٹ پیش کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 10:07pm مارگلہ ہلز : ہرن کے شکاریوں کا وائلڈ لائف کی ٹیم پر حملہ، مقدمہ درج ملزمان مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کا شکار کرنے کی کوشش کررہے تھے، روکنے پر حملہ کیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 06:00pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو شیریں مزاری کو گرفتارنہ کرنے کا حکم عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد تحریری معافی مانگ لی
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 04:03pm اسلام آباد میں ایک دن میں دو ٹرین حادثات، دو افراد جاں بحق پہلے واقعے میں بچہ اور دوسرے میں خاتون جاں بحق ہوگئی
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 07:43pm اسلام آباد: شہریوں کی غیر قانونی حراست پر 11 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ، 5 گرفتار ایف آئی اے قانون کے مطابق ٹرائل کورٹ میں کیس آگے چلائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 02:53pm اسلام آباد سے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث دو غیر ملکی ڈاکو گرفتار ڈاکوئوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ بھی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 02:22pm اسلام آباد میں ڈاکو اسلحے کے زور پر ساتھی چھڑوا کر فرار ملزم ڈکیتی کی واردت میں پولیس کےپاس جسمانی ریمانڈ پر تھا