پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 03:11pm پی ٹی آئی احتجاج میں ڈیوٹی سے انکاری اہلکار، اسلام آباد کے بعد پنجاب پولیس حرکت میں آگئی غیر حاضر رہنے والے اہلکاروں کے خلاف 2 روز میں کارروائی کا حکم
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:27pm اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں پر فرد جرم عائد
شائع 03 دسمبر 2024 06:27pm مظاہرین نے تشدد کے بعد کھائی میں پھینک دیا ، زخمی ایس ایچ او مظاہرین کو بغیر اسلحہ کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے تھے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 07:26pm سیکریٹری داخلہ نے اسلام آباد میں براہ راست فائرنگ کا دعویٰ مسترد کر دیا کسی بھی احتجاج یا مظاہرے کے لئے 7 روز پہلے درخواست دینا ہوتی ہے
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 11:45am عمران خان کیخلاف 62 مقدمات، ایف آئی اے میں 7 انکوائریز چل رہی ہیں، اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی رپورٹ جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 03:23pm خیبرپختونخوا حکومت کا آئی جی اسلام آباد سمیت 500 اہلکاروں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد پر حملہ آور ہونے کے خلاف مقدمے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 01:38pm اسلام آباد میں نیا گینگ، واردات میں ایس ایم جی گن کا استعمال 2 موٹرسائیکلوں پر 4 ملزمان نے سرے عام فائرنگ، مقدمہ درج
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 07:27pm اسلام آباد میں ڈاکو راج برقرار، خاتون نے کار چھیننے والے کو دبوچ لیا حالیہ بین ڈکیتیوں میں پولیس کی سنگین غفلت کا بھی انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 01:14pm اسلام آباد میں بینک لوٹنے والے نے پولیس اہلکار بن کر سرکاری اسلحہ حاصل کیا، تحقیقات میں انکشاف روٹ ہیڈکوارٹرز سے ایس ایم جی گن اور جیکٹ لی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 02:55pm اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا آپبارہ پولیس نے کارسرکار میں مداخلت پر ایمان مزاری کو شوہر سمیت گرفتار کیا
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 04:55pm اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن سرچ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری مجرم سمیت 3 جرائم پیشہ عناصر گرفتار
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 09:44pm اسلام آباد پولیس کے اہلکار بھی کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی ملوث نکلے سب انسپکٹر کو گاڑی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے گشتی پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 03:50pm اسلام آباد پر قاتلوں اور ڈاکوؤں کا راج، گزشتہ آٹھ ماہ میں کتنے لوگ مارے گئے؟ وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہوگیا، قتل ،اقدام قتل،چوری ،ڈکیتی اور زنا الجبر کے واقعات بڑھ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:36am اسلام آباد پولیس کا بڑا اسکینڈل، 3 اہلکار برطرف اہلکاروں کی جانب سے اغوا کاری کا گینگ چلانے کا بھی انکشاف ہوا ہے
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 08:06pm نکاح نامہ کیوں طلب کیا ؟ 2 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج خاتون شوہر کے ہمراہ شاہدرہ روڈ پر جارہی تھیں، ایف آئی آر
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:24pm وفاقی دارالحکومت میں گینگ وار جیسے واقعات رونما ہونے لگے نجی ٹاور اور شہزاد ستی گروپ کے درمیان اندھا دھند فائرنگ ہوئی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 05:09pm تحریک انصاف کا جلسہ اسلام آباد پولیس کو کروڑوں میں پڑ گیا کنٹینرز اور پولیس کے کھانے کی مد میں کتنی رقم خرچ کی گئی؟
▶️ پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 09:59am جلسے پر پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی شروع، اسلام آباد میں ٹریفک بحال جلسے کے اختتام پر تمام بند سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر ٹریفک بحال ہوگئی، وزیرداخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:20pm اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک ہلاک ڈاکو بینک کی کیش وین کو لوٹنے اور سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث تھے
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 09:08pm اسلام آباد جلسہ : لاہور سے 10 ہزار سے زائد کارکن شہر اقتدار پہنچیں گے، صوبائی قیادت ہر ٹکٹ ہولڈر اپنےحلقے سے 150 لوگوں کو جلسہ گاہ تک پہنچانے کے ذمہ دار ہوں گے، قائم مقام جنرل سیکرٹری لاہور
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 11:19pm اسلام آباد : بارش کے پانی میں ڈوب کر 3 بہن بھائی جاں بحق بھائی کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے 2 بہنیں بھی ڈوب کر جاں بحق ہوئیں، عینی شاہدین
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 11:54am سیو غزہ کمپین کے رہنما سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام رضا کار رہا تمام افراد کو گزشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 31 اگست 2024 06:39pm اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مارچ: سینیٹر مشتاق احمد سمیت جماعت اسلامی کے متعدد شرکا گرفتار ایکسپریس چوک میں نہ احتجاج کرنے دیا جائے گا نہ کسی کو کھڑا ہونے کی اجازت ہے، پولیس
پاکستان شائع 29 اگست 2024 07:15pm 3 کروڑ کی ڈکیتی کے ملزمان گرفتار، 1 کروڑ 97 لاکھ روپے ریکور 27 اگست کو ملزمان نے اسلام آباد کے علاقے سترہ میل میں بینک کی کیش وین کو لوٹا تھا
پاکستان شائع 28 اگست 2024 12:01am اسلام آباد پولیس کے افسران و اہلکار ڈاکوؤں کے سہولت کار بن گئے انکوائری میں افسران کی ڈکیت گینگ کی سہولت کاری ثابت، ایک سب انسپکٹر، ایک اے ایس آئی، ایک ہیڈ کانسٹیبل اور ایک کانسٹیبل فارغ
پاکستان شائع 27 اگست 2024 01:28pm اسلام آباد میں فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق آپریشن میں پولیس اور ریسکیو ادارے شریک ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 08:32pm نتھیا گلی میں مقامی افراد کا سیاح فیملی پر حملہ نتھیا گلی پولیس کے حرکت میں آنے پر ہوٹل مالکان میدان میں آگئے، ڈی ایس پی
پاکستان شائع 22 اگست 2024 07:49pm اسلام آباد جلسہ: ایم این اے اور ایم پی اے سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن گرفتار، جھڑپ کے دوران 8 پولیس اہلکار زخمی گرفتار ایم این اے ارباب عامر، ایم پی اے ملک شہاب بھی گرفتار، ذرائع
پاکستان شائع 20 اگست 2024 12:13pm فیکٹ چیک: جعلی ڈرائیونگ لائسنس فروخت کرنے والی اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ویب سائٹ اسلام آباد پولیس کے دو عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ ویب سائٹ فراڈ ہے
پاکستان شائع 07 اگست 2024 10:10pm کورین سفارت کار کے گھر ڈکیتی، اسلام آباد پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل برطرف ہیڈکانسٹیبل طارق ودیگر اہلکاروں پرسونا سمیت قیمتی اشیا چوری اور گھر پر دھاوا بولنےکا الزام تھا۔