دنیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 01:42pm بھارت میں اپوزیشن جماعت کی خاتون رہنما کی سوٹ کیس سے لاش برآمد ہمانی نروال کانگریس کی سرگرم رہنما تھیں
لائف اسٹائل شائع 02 مارچ 2025 08:26pm انٹرنیٹ پر دھوم مچانے والی یہ باڈی بلڈر دُلہن کون؟ باڈی بلڈر دُلہن نے مروجہ اصولوں کو توڑتے ہوئے کھل کر اپنی شادی کا جشن منایا
دنیا شائع 02 مارچ 2025 09:14am بھارت میں گائے تحفظ کے نام پر اقلیتوں کا استحصال، اقلیتوں میں ’گائے رکشکوں‘ کا خوف بی جے پی حکومت کے تحت گائے کو سیاست کا واضح نشان بنا دیا گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 10:46pm بھارت میں یکم اپریل سے 15 سال پرانی گاڑیوں کو پیٹرول نہیں ملےگا پیٹرول پمپس پر ایسے آلات نصب کریں جو پرانی گاڑیوں کی شناخت کرسکیں گے، وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا
دنیا شائع 01 مارچ 2025 02:37pm پاک بھارت میچ کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر بھارتی مسلمان کا گھر مسمار مسلمان شہری نے اپنے گھر میں ٹی وی پر پاک بھارت میچ دیکھتے ہوئے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا
دنیا شائع 01 مارچ 2025 10:34am بھارت میں فوجی تعمیراتی کمپنی پر قیامت ٹوٹ پڑی، 57 افراد برف میں زندہ درگور حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، ضلعی منتظم کا بیان
دنیا شائع 28 فروری 2025 10:32am امتحان کے دوران بورڈ پر جوابات لکھ کر بچوں کو نقل کرانے والی ٹیچر کی شامت آگئی ویڈیو وائرل ہوتے ہی ضلع انتظامیہ نے معاملے کا سختی سے نوٹس لیا
دنیا شائع 28 فروری 2025 10:29am 1 ماہ میں 84 لاکھ بھارتی شہری واٹس ایپ اکاؤنٹس سے محروم ہوگئے یہ کارروائی واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے جعلی و فراڈ کی سرگرمیوں کے پیشِ نظر کی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 09:54am ہلدی کی رسم کے دوران بندر کا حملہ، مہمانوں کی پلیٹوں سے لڈو چرا لیے شادی کی تقریب میں ایک نیا اور بن بلایا مہمان
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 01:33pm 12 کروڑ کی بینک ڈکیتی: پلاننگ کرنے والے دو ’بزرگ‘ گرفتار بزرگ افراد آنے والی نسلوں کے لیے مثال بننے کی بجائے خود جرائم کا نیٹ ورک چلا رہے ہوں تو یہ لمحۂ فکریہ ہے
▶️ پاکستان شائع 27 فروری 2025 08:39am ’ٹی اِز فنٹاسٹک‘ 27 فروری 2019 کو کیا ہوا تھا؟ 27 فروری 2019 کو بھارتی دراندازی کا پاک فضائیہ نے تاریخ ساز دفاع کیا
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2025 11:34pm بھارت میں 4 ٹانگوں والے لڑکے کا کامیاب آپریشن، ڈاکٹروں نے 2 اضافی ٹانگیں ہٹا دیں دنیا میں اب تک صرف 42 ایسے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں کسی انسان کے جسم میں 4 ٹانگیں موجود ہوں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 12:26pm بھارت: نشے میں دھت دُلہا نے دُلہن کے بجائے اسکی سہیلی کو شادی کا ہار پہنا دیا دُلہن نے غصے میں آکر دُلہا کے منہ پر تھپڑ جڑ دیا اور شادی سے بھی انکار کردیا
دنیا شائع 26 فروری 2025 05:56pm بھارتی جنرل ایم وی سُچندرا کمار کے خلاف حساس ڈیٹا لیک کرنے پر تحقیقات کا آغاز بھارتی آرمی چیف نے تحقیقات کی مکمل کرنے کے لئے 6 ہفتوں کے مدت مقرر کردی
لائف اسٹائل شائع 25 فروری 2025 01:09pm بھارتی کامیڈین کی بیوی کے پاس پاسپورٹس کی بھرمار، ایک پاؤں انڈیا ایک ملک سے باہر حال ہی میں اداکار کا حیران کن انکشاف ارچنا کو دنگ کر گیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 01:55pm ’تاج محل‘ کا اصل نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے تاج محل مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے اپنی محبوب بیگم ممتاز کے لئے تعمیر کرایا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 10:51pm بھارتی اسمبلی میں مسلمانوں کو ملی 90 سال پرانی سہولت ختم کردی گئی رواں بجٹ اجلاس کے دوران پہلی بار اس روایت کو ختم کر دیا گیا
کھیل شائع 24 فروری 2025 08:40pm ویرات کوہلی نے میچ جیتنے کے بعد فون اٹھا کر سب سے پہلے کیا کیا؟ بھارتی کرکٹر محبت کا اظہار کرنے میں کبھی نہیں ہچکچاتے ہیں
پاکستان شائع 24 فروری 2025 07:19pm پاکستان میں پہلا روزہ اور عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے سپارکو کی پیشگوئی
لائف اسٹائل شائع 24 فروری 2025 12:57pm بھارت کے سب سے امیر شخص مکیش امبانی کے گھر میں نوکری پانے کی کیا شرائط ہیں؟ دنیا کے مہنگے ترین گھر میں ملازمین کی تنخواہ اور حیران کن مراعات کیا ہیں
دنیا شائع 24 فروری 2025 08:55am بھارت میں دلت لڑکی کے ساتھ سالوں تک 60 افراد کی زیادتی، قریبی رشتہ دار بھی شامل بھارت میں نچلی ذات کو انصاف بھی ملنا تقریباً ناممکن
دنیا شائع 23 فروری 2025 10:14pm استاد کا تھپڑ، 8ویں جماعت کے طالب علم نے اسکول کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی لڑکے نےسی سی ٹی وی کیمرے کی سمت موڑ دی تھی
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 12:47am چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں شاہین تمام شعبوں میں فلاپ ہوگئے قومی کھلاڑیوں نے ایک سو باون ڈاٹ بالز کھیلیں
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2025 06:37pm بھارتیوں نے اپنی ٹیم کی جیت کیلئے جادو ٹونے شروع کردیئے ، مندر میں خصوصی پوجا سادھوؤں نے برت رکھ کر جادو ٹونوں کا سلسلہ شروع کر دیا
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 07:24pm پاک بھارت میچ میں کروڑوں لوگوں کا جوش و جذبہ، مختلف شہروں میں بڑی اسکرینیں نصب پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو بھی میچ دکھانے کے انتظامات کیے گئے
دنیا شائع 23 فروری 2025 01:54pm بھارت اور پاکستان کا وجود خطرے میں؟ براعظم آسٹریلیا ایشیا سے ٹکرانے والا ہے، ماہرین ارضیات نے خبردار کردیا ماہرین کے مطابق زمین کی پلیٹوں کی حرکت ہمیشہ متحرک رہتی ہے، اور اس کا اثر طویل المدتی بنیادوں پر ضرور پڑے گا
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2025 10:53am پونم پانڈے کے ساتھ مداح کی غیراخلاقی حرکت، فوٹوگرافر نے بچا لیا پونم پانڈے کے ساتھ مداح کی غیر اخلاقی حرکت، حقیقت یا پبلسٹی اسٹنٹ؟
دنیا شائع 23 فروری 2025 10:14am بھارتی ریاست تلنگانہ میں زیرِ تعمیر سرنگ منہدم، 8 مزدور پھنس گئے سرنگ میں بہت زیادہ کیچڑ ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے، بھارتی میڈیا
دنیا شائع 23 فروری 2025 09:14am بھارت عالمی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا بھارت سے منشیات کی بڑھتی ہوئی اسمگلنگ عالمی سطح پر ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے
دنیا شائع 11 فروری 2025 11:01pm مودی کو پھر سبکی کا سامنا، فرانسیسی صدر نے سب سے ہاتھ ملاتے ہوئے نظر انداز کردیا میکرون، مودی کے ساتھ بیٹھے امریکی نائب صدر سے ملے لیکن مودی سے ہاتھ نہ ملایا