لائف اسٹائل شائع 23 اگست 2024 09:49pm دنیا میں سب سے زیادہ کس اداکارہ کو “ کاپی“ کیا جاتا ہے؟ نام سامنے آگیا کبھی اس بات کی فکر نہیں کی کہ لوگ ان کے بارے میں کیا کہیں گے، اداکارہ
دنیا اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 05:10pm نیپال کے دریا میں بس جا گری، 26 بھارتی سیاح ہلاک بس کھٹمنڈو میں اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 21 اگست 2024 10:39pm کھیلنے کی اجازت نہ دینے پر 5 سالہ بچہ ’ابّا کی شکایت‘ لیے تھانے پہنچ گیا اقبال بھائی کو گرفتار کریں، ننھے حسنین کی شکایت پر پولیس نے پکی کارروائی کی یقین دہانی کروائی اور بچے کو گھر بھیج دیا
کھیل شائع 21 اگست 2024 03:15pm آسٹریلوی میڈیا نے بھارت کی آئی سی سی پر قبضے کی سازش بے نقاب کردی جے شاہ بھارتی براڈ کاسٹرز کو فائدہ پہنچانےکے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اترے آئے
دنیا اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 04:38pm بھارت میں 3 اور 4 سال کی بچیوں کے ساتھ اسکول میں زیادتی، شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، ریل روکو تحریک شروع شہر میں سکیورٹی الرٹ، دکانیں اور اسکول بند، ملزم گرفتار
دنیا شائع 19 اگست 2024 05:19pm بھارتی جشنِ آزادی پریڈ میں نیو یارک کے میئر کا بڑا بلنڈر بھارتی جشن آزادی پریڈ کو تین بار پاکستانی کہہ گئے، احتجاج کے باوجود رام مندر فلوٹ شامل کیا گیا۔
لائف اسٹائل شائع 19 اگست 2024 03:56pm محسن عباس دنیا کی تمام خواتین سےمعافی مانگنے پرمجبورہوگئے پڑوسی ملک بھارت کے کولکتہ ریپ کیس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے
دنیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 04:00pm ون ویلنگ سے پریشان شہریوں نے دو اسکوٹرز پل سے پھینک دیے ویڈیو مناظر وہاں موجود لوگوں نے اپنے موبائل فون میں قید کرلیے
دنیا شائع 19 اگست 2024 12:16pm کینیڈا میں بھارتی پریڈ کے دوران خالصتانی حامیوں کا ہنگامہ، بھارت واپس جاؤ کے نعرے بلند واقعے کی مختلف ویڈیوز فوٹیج سوشل میڈیا پر بھرپور شیئر کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 05:11pm رؤف حسن نے آرمی چیف سے متعلق حساس معلومات بھارت سے شیئر کیں، چشم کشا ثبوت سامنے آگئے رؤف حسن کا امریکی رائن گرم کے بعد بھارتی صحافی کے ساتھ بھی ہوشربا رابطوں کا انکشاف
کھیل شائع 17 اگست 2024 08:45am چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی شرکت مشکوک ابھی تک پاکستان جانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، سیکریٹری بی سی سی آئی جے شاہ
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:24pm رؤف حسن، صحافی رائن گرم کے درمیان واٹس ایپ کے ذریعے رابطوں کا انکشاف رؤف حسن کی جانب سے رائن گرم سے باقاعدہ رابطہ جنوری 2024 کو قائم ہوا، ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 11:59am خاتون ڈاکٹر کا اجتماعی ریپ کے بعد قتل، مودی حکومت پر ملزمان کو بچانے کا الزام مشرقی بھارت میں ایک میڈیکل کالج کے کیمپس میں سینکڑوں لوگوں نے ہنگامہ آرائی کی
دنیا شائع 15 اگست 2024 11:19pm ایفل ٹاور سے بھی 35 میٹر اونچا کشمیر کا ریلوے ٹریک پہلی ٹرین جلد ہی بکل اور کوری کے علاقوں کے درمیان چلائی جائے گی۔
کھیل شائع 15 اگست 2024 08:46am پیرس اولپمکس میں ونیش پھوگاٹ کیلئے کوئی اولمپک تمغہ نہیں، نااہلی کے خلاف اپیل خارج کھیلوں کی ثالثی عدالت نے اپنا فیصلہ جاری کیا
دنیا شائع 13 اگست 2024 05:35pm بہن سے ملنے کی خواہش، شوہر نے بیوی کو موٹر سائیکل سے باندھ کر سڑک پر گھسیٹنا شروع کردیا واقعے کی ویڈیو بنانے والے شخص سمیت کسی ایک شخص نے بھی خاتون کی مدد نہیں کی
دنیا شائع 12 اگست 2024 02:40pm مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی اب کھل کر عوام کے سامنے آچکی ہے، فاروق عبد اللہ بھارتی فوج کے جوانوں کی ساز باز اور ملی بھگت کی وجہ سے مقبوضہ وادی میں حالات خراب ہورہے ہیں، سابق وزیراعلیٰ
دنیا شائع 12 اگست 2024 02:26pm ہنڈن برگ ریسرچ نے بھارتی معیشت کے پول کھول دیئے۔ اڈانی گروپ کے شیئرز گر گئے اڈانی گروپ نے ان الزام کی سختی سے تردید کی ہے
دنیا شائع 12 اگست 2024 10:57am صابن سے پستول دھوتی خاتون کی وائرل ویڈیو پر پولیس حرکت میں آگئی قانون نافذ کرنے والے ادارے نے خاتون کو شوہر سمیت گرفتار کیا
دنیا شائع 11 اگست 2024 03:54pm اقلیتوں پر مظالم، امریکا سے بھارت کو ’خاص تشویش کا ملک‘ قرار دینے کا مطالبہ اقلیتوں نے امریکی محکمہ خارجہ کو خط لکھ دیا
دنیا شائع 11 اگست 2024 12:26pm یاسین ملک کا وکیل کی خدمات لینے سے انکار، اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ یاسین ملک کے فیصلے پر دہلی ہائیکورٹ کے بینچ نے کیس کی سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کردی
دنیا شائع 10 اگست 2024 09:29am اسکوٹر پر فرار چور کو ایک ٹانگ سے پکڑنے والے پولیس کانسٹیبل کی ویڈیو وائرل پولیس نے انٹیلیجنس کی مدد سے چور کو ٹریفک سگنل کے قریب پکڑا، بھارتی میڈیا
دنیا شائع 05 اگست 2024 09:02pm بنگلہ دیش میں مال تیار کروانے والے مشہور برانڈز نے اپنے آرڈرز کی تیاری بھارت منتقل کردی بنگلہ دیش میں فیکٹریاں غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:16pm حسینہ واجد کی حکومت جانے پر بھارتی حکومت پریشان، دنیا نے بھی صورتحال پر نظریں جما لیں حسینہ واجد سیاسی پناہ کیلئے لندن جانے کا ارادہ رکھتی ہیں
دنیا شائع 05 اگست 2024 11:36am پاکستان زندہ باد کا نعرہ ایک بار پھر بھارت میں گونج اٹھا مقامی شہری دیگر لوگوں کے ہمراہ مذکورہ شخص کے گھر میں گھسے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 02:27pm یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام، صدر، وزیراعظم، فوج کا پیغام دفترخارجہ سے ڈی چوک تک ریلی، ڈی چوک پہنچنے پر سائرن بجائے گئے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
کھیل شائع 04 اگست 2024 03:35pm چیمپئنز ٹرافی میں آئی سی سی کا پلان بی سامنے آگیا آئی سی سی کی جانب سے پلان بی کے لیے الگ رقم مختص کی گئی ہے
دنیا شائع 04 اگست 2024 02:36pm بھارت میں خلائی مخلوق کا مندر سامنے آگیا زندگی اور کیرئیر میں تبدیلی کے لیے مقامی بھارتی خلائی مخلوق کی پوجا کرنے لگے
دنیا شائع 04 اگست 2024 02:04pm 450 سال قبل پاکستان، بھارت، چین سے متعلق بڑی پیشگوئی سچ ثابت نوسٹراڈامس کی جانب سے رواں سال کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی تھی
دنیا شائع 02 اگست 2024 04:51pm اترپردیش : مندر کی زمین پر مسجد کی تعمیر کا دعویٰ، ایک اور مسجد شہید کیے جانے کا خدشہ الہ آباد ہائیکورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کی درخواست خارج کردی تھی