کھیل شائع 02 مارچ 2024 02:12pm ’مجھے آزاد کردیں‘ ، گوتم گمبھیر نے بی جے پی قیادت کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے سابق بھارتی کھلاڑی ایسٹ دہلی سے الیکشن لڑ کر کامیاب ہوئے تھے
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 12:29pm فاقے نہیں لیکن موٹاپا ضرور جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے ، رپورٹ نئی طرزِ رہائش، جنک فوڈ بنیادی اسباب، بھارت میں 35، چین میں 20 ، امریکا میں 14 کروڑ افراد موٹاپے کا شکار
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 02:43pm تقسم ہند پر 12 برس کی عمر میں بچھڑے دوست امریکہ میں مل گئے دونوں دوستوں کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے
لائف اسٹائل شائع 29 فروری 2024 01:35pm کیا بل گیٹس نے بھارت میں چائے کا اسٹال خرید لیا؟ مائیکرو سافٹ کے بانی ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں
لائف اسٹائل شائع 29 فروری 2024 01:17pm ’بنٹی اور ببلی‘ بننے والے جوڑے کو ڈکیتی کرنا مہنگا پڑا جوڑے نے شاطرانہ انداز سے گاڑی چوری کی، تاہم پولیس سے بچ نہ پائے
دنیا شائع 29 فروری 2024 09:24am مودی سرکار کے نظریے کی ناقد کشمیری ماہر تعلیم کو بھارت داخلے سے روک دیا گیا پروفیسر نتاشا کرناٹک حکومت کی دعوت پر کانفرنس میں شرکت کیلیے برطانیہ سے بھارت پہنچی تھیں
دنیا اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 02:24pm بھارت: آئی سی یو میں زیرعلاج خاتون سے انجکشن لگا کرزیادتی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر مقدمہ درج کرلیا
دنیا شائع 28 فروری 2024 11:14am بھارتی وزیراعظم پر روڈ شو کے دوران موبائل فون پھینک دیا گیا نریندر مودی وزیر اعظم مودی تامل ناڈو، کیرالہ اور مہاراشٹر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔
دنیا شائع 28 فروری 2024 08:49am راجیہ سبھا الیکشن میں بی جے پی کی شکست پر ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے بنگلورو پولیس نے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا ۔
لائف اسٹائل شائع 27 فروری 2024 04:05pm مقتول گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے گلوکار سدھو موسے والا کو 2022 میں قتل کر دیا گیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 04:29pm بھارت کا گگن یان مشن کیا ہے اور اس کے گرد سنسنی کیوں؟ بھارتی خلابازو کو روس میں تربیت دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 10:39am پاک فضائیہ نے بھارت کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا کواڈ کواپٹر پر انڈین آرمی کا نشان بھی موجود ہے
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2024 04:29pm لبوں پر تیرا نام ہمیشہ: نوجوان نے محبوبہ کا نام ہونٹوں پر ٹیٹو کرا لیا بھارتی نوجوان کے عمل پر صارفین بھی حیران رہ گئے
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2024 04:12pm بھارت میں 89 سال پرانا مسلم شادی قانون ختم ریاست آسام کے مسلمانوں نے مودی حکومت کے اقدام کو الیکشن مہم کا حصہ قرار دے دیا
دنیا شائع 24 فروری 2024 04:10pm رشتے سے انکار کیوں کیا؟ خاتون نے اینکر کو اغوا کرا لیا خاتون نے غنڈوں کی مدد سے اینکر اپنے آفس میں قید کر لیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 01:33pm اننت امبانی کی شادی: مارک زکربرگ اور بل گیٹس بھارت آئیں گے شادی کی تقریبات یکم مارچ گجرات میں شروع ہو رہی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 06:57pm یورپ جانے والے بھارتی باشندوں کو محتاط رہنے کا مشورہ ایجنٹوں کے ہاتھوں دھوکا کھاکر 20 بھارتی باشندے یوکرین جنگ میں حصہ لینے پر مجبور ہیں
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2024 03:41pm بھارتی عدالت نے ’سیتا اور اکبر‘ کے نام تبدیل کرنے کا حکم دے دیا انتہا پسندوں نے شکایت کی تھی کہ ان کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2024 02:11pm ثانیہ مرزا کو اچانک کلینک جانے کی ضرورت کیوں پڑ گئی؟ سابق بھارتی ٹینس اسٹار کی تصویر نے پہلی نظر میں دیکھنے والوں کو پریشان کردیا
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2024 01:15pm عمران خان نے اداکار شاہ رخ خان کو ڈانٹا کیوں تھا؟ عمران خان سے زندگی کی پہلی ملاقات ہی حیرت انگیز ثابت ہوئی
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2024 10:31am بالی ووڈ جوڑے نے سندھی رسم و رواج کے ساتھ شادی کا فیصلہ کیوں کیا؟ اداکار راکول سنگھ اور اداکارہ جیکی بھاگنانی نے شادی کی تقریبات توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 08:24am پاکستانی نوجوان بھارتی نژاد جرمن سکھ لڑکی بیاہ لایا جرمن نژاد بھارتی لڑکی نے نکاح سے قبل اپنا نام تبدیل کر لیا
دنیا اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 12:05pm عظیم براڈکاسٹر امین سیانی 91 سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے 54 ہزار ریڈیو پروگرام پیش کیے، 19 ہزار وائس اوور کیے، بناکا گیت مالا اور 'پائیدان' کی اصطلاح سے شہرت پائی۔
دنیا شائع 20 فروری 2024 12:33pm مودی کے ڈرامے مسترد، بھارتی کسانوں کا کل دہلی پر دھاوا بولنے کا اعلان مطالبات کی منظوری تک کسان احتجاج جاری رکھیں گے
پاکستان شائع 20 فروری 2024 10:46am بھارت کے لیے پاکستان کے نئےناظم الامور دہلی پہنچ گئے سعد ورائچ دہلی میں اعزازخان کی جگہ ناظم الامورکاعہدہ سنبھالیں گے۔
کاروبار شائع 20 فروری 2024 10:31am بھارتی کمپنی ٹاٹا نے پاکستان کی پوری جی ڈی پی کو پیچھے چھوڑ دیا، دعویٰ وائرل بڑی کمپنیوں کے مقابلے میں بھارتی معیشت کہاں کھڑی ہے
دنیا شائع 20 فروری 2024 10:25am بیٹی کے بھاگ کر شادی کرنے پر والدین نے خودکشی کر لی والدین بیٹی کو لے کر پریشان تھے
دنیا اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 04:40pm ویڈیوز سوشل میڈیا پر لگانے کی شوقین بیوی نے شوہر کے موبائل چھیننے پر خودکشی کرلی خودکشی کرنے والی خاتون 5 سالہ بچی کی ماں تھیں
کھیل اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 02:06pm سرفراز نے تو کمال کردیا، ڈیبیو ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی ففٹی سنیل گواسکر، دلاور حسین اور شرییاس ایۤر کے بعد یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے بھارتی بیٹر بن گئے۔
کھیل شائع 18 فروری 2024 11:14am سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ سہہ ملکی بلاٸنڈ کرکٹ سیریز 22 فروری سے آٸی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبٸی میں شروع ہوگی