دنیا شائع 21 مارچ 2024 10:50pm ملازمہ کو کم تنخواہ دینے پر سابق بھارتی ہائی کمشنر پر جرمانہ عائد سابق بھارتی ہائی کمشنر ملازمہ کو 1 لاکھ ڈالر ادا کریں گے، آسٹریلوی عدالت کا حکم
دنیا شائع 21 مارچ 2024 05:27pm بھارت نے بیٹریاں بنانے کیلئے سمندر کی تہہ کھودنا شروع کردی بحرہ ہند میں قدرتی معدنیات کی تلاش کے لیے بھارت کو ایک اور لائسنس ملنے کی امید
لائف اسٹائل شائع 19 مارچ 2024 05:26pm ویڈیو: یونی ورسٹی طلباء کے ’روبوٹ کتے‘ کو دیکھ کر اصلی پریشان روبوٹ کتے کی یہ ویڈیو، سی ای او نے شئیر کی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 08:41am بیٹی کی موت پر والدین نے سمدھیوں کے گھر کو آگ لگا دی، ساس سُسر ہلاک بیٹی کے والدین نے سسرالیوں پر قتل کا الزام عائد کیا تھا
دنیا شائع 19 مارچ 2024 10:36am بھارتی سپریم کورٹ متنازع قانون کیخلاف 200 سے زائد درخواستوں پر آج سماعت کرے گی سیکولر آئین کے حامل بھارت میں مذہبی امتیاز کرنے والے اس قانون پر سخت تنقید کی جارہی ہے
لائف اسٹائل شائع 19 مارچ 2024 09:00am ٹریفک حادثے میں شدید زخمی بھارتی اداکارہ کی حالت نازک، وینیٹی لیٹر پر منتقل اداکارہ کی دوست نے علاج کے لیے مالی مدد کی درخواست کردی
لائف اسٹائل شائع 18 مارچ 2024 05:24pm دو بھائیوں کو اپنی گاڑی ہیلی کاپٹر بنانا مہنگا پڑ گیا یہ دیسی جُگاڑ مقامی پولیس کو ایک آنکھ نہیں بھایا
کھیل شائع 16 مارچ 2024 01:53pm پاکستان چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی نہیں کر سکے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی بورڈ کی میٹینگ ان دنوں دبئی میں جاری ہے
کھیل اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:03am ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کون کرے گا ؟ فیصلہ ہوگیا آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پلئینگ کنڈیشنز نے منظوری دے دی
لائف اسٹائل شائع 15 مارچ 2024 05:14pm ریستوران میں خاتون کے کھانے سے 8 لال بیگ نکل آئے خاتون نے لال بیگ نکلنے پر ریستوران کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرا دی
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2024 12:46pm لائیو آن لائن کلاس میں شادی کی پیشکش کی وائرل ویڈیو، ’انتظار نہیں کرسکتے تھے‘ ریاضی کے ٹیچر نے خاتون ٹیچر کو پروپوز کرنے کے لیے الگ سیشن رکھ دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:59pm یورپین یونین کے ساتھ جی ایس پی پلس پروگرام بہت اہم ہے، ترجمان دفتر خارجہ بھارت کاحالیہ میزائل ٹیسٹنگ تجربہ پری نوٹیفکیشن معاہدے کی خلاف ورزی ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 09:28pm بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو رہائی مل گئی پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششیں رنگ لے آئیں
لائف اسٹائل شائع 12 مارچ 2024 04:17pm گینگ وار دُلہے کی شادی میں پولیس سیکیورٹی دینے پہنچ گئی گینگ وار کے مجرم کو عدالت نے 6 گھنٹے کے پے رول پر شادی میں شرکت کی اجازت دی
دنیا شائع 12 مارچ 2024 02:43pm اولاد کے نام کے ساتھ ماں کا نام لگانے کا حکم اس فیصلے کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 12:35pm سیما حیدر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر کا نیا بیان سامنے آ گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 12:40pm بھارتی حکومت نے شہریت کے متنازع قانون پر عمل کا اعلان کردیا یہ ایکٹ بھارت کی پارلیمانی تاریخ کے متنازع ترین قوانین میں سے ایک ہے.
دنیا شائع 11 مارچ 2024 11:19pm بھارت کا ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ ہندوستان ایم آئی آر وی کی صلاحیت رکھنے والے ممالک میں شامل ہو گیا
دنیا شائع 11 مارچ 2024 08:03pm مودی سرکار کا انتخابی پینترا، ملک بھر میں متنازع قانون ’سی اے اے‘ نافذ یہ قانون غیر بھارتی غیرمسلموں کو ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کے قابل بنائے گا
لائف اسٹائل شائع 11 مارچ 2024 04:14pm ہینگ دراصل کیا ہے، کھانوں کا حصہ یا دوا؟ جنوبی ایشیا میں کھانوں کا اہم جُز، ہاضمے کی درستی اور کیڑے مار دوا میں بھی استعمال ہوتی ہے
لائف اسٹائل شائع 11 مارچ 2024 04:04pm دپیکا اور ہریتک کے ساتھ کام کی خواہشمند مقبول تُرک اداکارہ بھارت پہنچ گئیں ' کافی عرصے سے بھارت آنے کا ارادہ تھا جسے بالآخرعملی جامہ پہنا دیا'
دنیا شائع 05 مارچ 2024 10:49am بھارتی کسانوں کا احتجاج 21 روز بھی جاری، ’ریل روکو‘ تحریک کا اعلان مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے، کسان مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:32am بھارتی وزیر اعظم کی پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کو مبارکباد مودی نے ایکس اکاؤنٹ پر پیغام بھیجا
لائف اسٹائل شائع 05 مارچ 2024 08:50am سیما حیدر اور سچن کے لیے نئی قانونی مشکل کھڑی ہوگئی غلام حیدر نے بھارتی وکیل کی وساطت سے دونوں کو نوٹس بھجوا دیا
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 09:30pm پاکستانی ہائی کمیشن نے 112 بھارتی ہندو زائرین کو ویزے جاری کردیے بھارتی ہندو زائرین 6 سے 12 مارچ تک کٹاس راج مندر آئیں گے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 09:48am ’کیا ریانا مسلمان ہے؟‘ لاکھوں بھارتی گوگل کرنے لگے اننت امبانی کی شادی میں شریک گلوکارہ سوشل میڈیا اور گوگل پر ٹرینڈ لسٹ میں آگئیں۔
ٹیکنالوجی شائع 03 مارچ 2024 12:51pm گوگل نے 10 سے زائد بھارتی ایپس کو ہٹا دیا ان ایپس میں شادی، نوکری اور ڈیٹنگ ایپس شامل ہیں
لائف اسٹائل شائع 03 مارچ 2024 11:07am منفی 25 ڈگری میں شادی، بھارتی جوڑے نے پہاڑوں کے بیچ منڈپ بنا لیا دلہن کی خواہش تھی کہ اپنی شادی کے لمحات کو یادگار بنائے
دنیا شائع 02 مارچ 2024 08:06pm بھارت میں ہسپانوی خاتون سیاح کے ساتھ شوہر کی موجودگی میں اجتماعی زیادتی خاتون خیمے سے باہر آئیں تو چھ سات لوگوں نے انہیں پکڑ لیا اور کچھ فاصلے پر لے جا کر ان کے ساتھ زیادتی کی
لائف اسٹائل شائع 02 مارچ 2024 04:09pm بھارت میں زمینی سفر کا کرایہ آسمان سے باتیں کرنے لگا شہری آئن لائن ٹیکسی کا کرائی دیکھ کر دنگ رہ گیا