پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 03:42pm راولپنڈی میں احتجاج پر عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، بلوہ، سرکاری گاڑی پر پیٹرول بم سے حملہ کے الزامات شامل
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 05:45pm گینگ آف تھری کیلئے آئینی ترامیم کی جا رہی ہے،علیمہ خان حکومت این او سی نہیں دیتی،اس لئےاحتجاج کریں گے، بہن عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 12:43pm بشریٰ بی بی کے خلاف درج ’تمام مقدمات‘ کی تفصیلات جاری پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 11:02am عمران خان کی قید کو سال مکمل، قید تنہائی میں کتنا وقت گزارا، تفصیلات جاری 365 دنوں میں 180 سے زائد جیل ٹرائل سماعتیں ہوئیں، رپورٹ
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 09:27pm توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی تاریخ مقرر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل کے ضمانت کی درخواستوں پر دلائل مکمل
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 05:18pm پی ٹی آئی کا راولپنڈی جلسے کو احتجاج میں بدلنے کا فیصلہ رؤف حسن کو غلط فہمی ہوئی ہے، گنڈاپور سمیت تمام لیڈر شپ کو ہدایات ہیں اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:25pm مریم نواز نے گنڈا پور کو پنجاب آنے پر بڑی وارننگ دے دی اچھی سیاست نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 03:01pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلئے آخری مہلت عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت جمعہ تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 05:49pm جسٹس منصور علی شاہ کو مکمل بیک کرتے ہیں, تقرری کا اعلان کیا جائے، عمران خان قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے، جیل میں گفتگو
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 02:08pm مینار پاکستان پر جلسے کیلئے بھی پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے مدد مانگ لی لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 06:07pm یہ ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی زیادہ سخت ہے، عمران خان عدلیہ پر حملے کے خلاف جمعرات احتجاج کریں گے، اڈیالہ جیل میں گفتگو
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 03:43pm راولپنڈی جلسہ کامیاب بنانے کیلئے گنڈا پور کی عمران خان سے جیل میں ملاقات وزیراعلیٰ کے پی کے بانی پی ٹی آئی خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کیے بغیر واپس روانہ ہو گئے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 11:02am ’حکومت نے عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ نہیں کیا‘، عدالت نے درخواست نمٹا دی جب ملٹری ٹرائل کرنا ہوا تورول 549کے تحت پروسیجرکوفالو کیا جائے گا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 10:39pm اسرائیلی اخبار کے مضمون میں میری تعریف کی گئی، مسلم اور مغربی دنیا میں قابل بھروسہ ہوں، عمران خان 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کا اعلان
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 12:01pm عمران خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف دوبارہ درخواست دائر کردی جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ متعدد مواقع پر عمران خان کیخلاف بیانات دے چکی ہیں، درخواست کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 11:02am عمران خان کی رہائی سے متعلق علی امین گنڈا پور کے الٹی میٹم کا وقت ختم 15 دن کا الٹی میٹم ختم ہونے کے باجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہ ہوسکی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 07:15pm عمران خان سے متعلق یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل پر پی ٹی آئی کا بیان آگیا نواز شریف نے تو بھارتی شہریوں کو اپنے پاس نوکری دی تھی، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 05:50pm عمران خان پر اسرائیلی اخبار میں آرٹیکل، تحریک تحفظ آئین پاکستان کا مؤقف آگیا ہر میدان میں ناکامی کے بعد اب اسرائیل کے اخبارات کو استعمال کیا جارہا ہے،، ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 06:16pm صیہونی لابی بانی پی ٹی آئی کودوبارہ مسلط کرنے کی کوشش میں ہے، احسن اقبال مولانا فضل الرحمان سے سنا تھا بانی پی ٹی آئی اسرائیلی لابی کا ایجنڈا ہے، احسن اقبال
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 04:01pm عمران خان اسرائیل کے حامی، پاکستان کی موجودہ قیادت کو بدلنا ہوگا، یروشلم پوسٹ ٹائمز آف اسرائیل کے بعد دوسرے اسرائیلی اخبار میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق دعوے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 03:44pm جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی، عمران خان جمہوریت تباہ کرنے کا مطلب آزادی ختم کرنا ہوتا ہے، جلسہ کرنا ہمارا آئینی حق ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 07:45pm لاہور جلسہ نہیں تو جیلیں بھرو، عمران خان، صحافی کے سوالات پر برہمی اس وقت آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف قاضی فائز عیسی کو بچانا ہے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:58am توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کا امکان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
▶️ پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 04:53pm ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا ٹرائل کورٹ ٹرائل مکمل کر لے لیکن حتمی فیصلہ نہ دے، اسلام آباد ہائیکورٹ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 05:32pm عمران خان نے آئینی ترامیم پر فضل الرحمان کے کردار پر شک کا اظہار کردیا آئینی ترمیم 3 امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 11:30am عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سیکیورٹی آفیسر گھر پہنچ گئے، آزادانہ تحقیقات کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سلطان کی بازیابی کا کیس نمٹا دیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 04:09pm آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے، عمران خان یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں، اس لیے آئینی عدالت بنارہے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 02:33pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:57pm بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کو نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے سے 18 ستمبر کو جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:43am عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا یا نہیں، حکومت سے واضح مؤقف طلب عدالت نے وزارت دفاع کو آئندہ منگل کو واضح مؤقف دینے کی ہدایت کردی