پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 04:02pm عمران خان کو عدالت پیش کرنے کے بجائے وکلا کی جیل میں ملاقات تین بجے کے قریب شروع ہونے والی ملاقات مکمل ہو گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 11:02am عمران خان کی رہائی کیلئے 60 اراکین کانگریس کا خط، پاکستانی الیکشن پر اعتراضات امریکی سفارت خانے کی خان سے فوری ملاقات کا مطالبہ، پاکستان میں فوجی حکمرانی کا الزام
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 05:01pm کئی بڑی کمپنیوں کے مالک برطانوی ارب پتی نے عمران خان کی رہائی کیلئے آواز بلند کر دی رچرڈ برانسن نے ایکس اکاؤنٹ پر عمران خان کے ساتھ کھینچی گئی ایک پرانی تصویر شیئر کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 10:09pm ’آپ لوگوں کا مجھے کوئی فائدہ نہیں‘، عمران خان کی پی ٹی آئی رہنماؤں کی سرزنش پی ٹی آئی وفد کی عمران خان سے ملاقات، 'بانی دو ہفتوں کی سیاسی صورتحال سے آگاہ نہیں'
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 11:54pm عمران خان کی ڈاکٹروں سے ملاقات کروا دی گئی، کس حال میں ہیں؟ پی ٹی آئی کے ہر کارکن اور سپورٹر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، بیرسٹر گوہر
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 10:36pm اطلاعات ہیں جیل کُک کو چھٹی پر بھیج دیا گیا عمران خان تنہائی اور اندھیرے میں قید ہیں، جمائمہ جمائمہ کا عمران خان کی بیٹوں سے بات چیت کرانے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 01:03pm تحریک انصاف نے آج ہونے والا احتجاج مؤخر کردیا حکومت نے پی ٹی آئی کی بات مان لی، ڈاکٹرز عمران خان کا آج طبی معائنہ کریں گے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:36pm عدالت کا عمران خان سے ہمشیرہ نورین نیازی کی ملاقات کروانے کا حکم پابندی ہٹنےکےفوری بعد جیل مینوئل کے مطابق ملاقات کروائی جائے، عدالت
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 01:10pm احتجاج میں توڑ پھوڑ: پولیس کا عمران خان کو نامزد مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس ٹیم اڈیالہ جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 11:21am جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر عدالت نے ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردیں
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:27am عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے پر سیکرٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس میرے خیال میں یہ توہینِ عدالت کی درخواست اس کیس میں نہیں بنتی، جسٹس ثمن رفعت امتیاز
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 02:02pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر عدالت نے بغیر کارروائی کیس کی سماعت21 اکتوبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 01:07pm شنگھائی تنظیم پر منظم طریقے سے کھیل کھیلا جا رہا ہے، جاوید لطیف کا بڑا دعویٰ پاکستانی قوم کو علی امین گنڈا پور کی واپسی کے ڈرامے کا بتانا ہوگا، ن لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 12:06pm عمران خان عدالت کی سہولت کا غلط استعمال کر رہے ہیں، حالیہ ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج لیاقت باغ احتجاج پر درج مقدمات میں 25 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 03:46pm عمران خان، علی امین گنڈا پور، عظمیٰ اور علیمہ خان دہشتگردی کے 4 مقدمات میں نامزد ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:57am عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سکیورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:46am جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنے کا الزام، گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ سب انسپیکٹر کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 02:24pm فیکٹ چیک: نواز شریف کی تعریف کرتی عمران خان کی ویڈیو ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر شئیر کی گئی تھی
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 11:48am توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیس کو معمول کے مطابق چلنے دیں، اگلے ہفتے کی نئی تاریخ بعد میں دی جائے گی، جج کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:12pm عمران خان اقتدار کیلئے لاشیں گرانا چاہتے ہیں، وہ اسی منصوبے پر عمل پیرا ہیں، فیصل واوڈا عمران خان غریب کے بچوں کی زندگیوں سے نہ کھیلیں، یہ کہتے ہیں میرے اقتدار کیلئے لاشیں گرادو، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:19am عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل زاہد بشیر نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:02am آزادی مارچ کیس: عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگوانے پر جیل حکام کو شوکاز نوٹس تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں عدالت نے علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم کے وارنٹ گرفتاری بر قرار رکھے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 03:59pm پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وکیل کی عدالت میں گھس کر چیف جسٹس کو دھمکی یہ کیا ہو رہا ہے؟ آپ آئیں اور ہمیں بے عزت کریں، ہم یہ ہرگز برداشت نہیں کریں گے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 04:47pm اسلام آباد کے ڈی چوک احتجاج پر علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے مشاورت وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 01:56pm خوابوں والی سرکار کی عمران خان سے متعلق ایک اور پیشگوئی عمران خان کے فیصلے اسلام آباد کے موسم کی طرح بدلتے رہتے ہیں، منظور وسان
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 07:57pm وقاص اکرم کی وضاحت: ڈی چوک احتجاج کا اعلان اور بیرسٹر گوہر کو ہٹانے کا فیصلہ معمہ بن گیا خان کی مانیں، خان کی بہن کی مانیں، وقاص اکرم کی مانیں یا میڈیا کی؟ پی ٹی آئی کے حامی اور کارکنان کنفیوز
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 04:02pm پی ٹی آئی میں اختلافات: عمران خان کا بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 03:07pm آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا کیس: عمران خان کے وکیل نے بینچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھا دیا نظرثانی کیس کا بینچ قانون کے سیکشن 2 کے تحت تشکیل نہیں دیا گیا، درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 03:44pm توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد اسپیشل جج سینٹرل نے دونوں ملزمان پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 10:37am عمران خان کے آکسفورڈ کے چانسلر منتخب ہونے کا دعویٰ، سچ سامنے آگیا اس خبر کے دعوے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چلائے گئے۔