پاکستان شائع 24 اگست 2024 05:13pm عمران خان کو سیٹیاں سنائی دینے لگیں، شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں کا جیل میں طبی معائنہ عمران خان کا سر بھاری ہوتا ہے اور چکر آنے لگتے ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 23 اگست 2024 05:35pm انتشار کا خدشہ تھا اس لیے جلسہ ملتوی کیا، 8 ستمبر کو کسی نے رکاوٹ ڈالی تو خود ذمہ دار ہو گا، عمران خان مجھے معلومات دیں گئی تھی کہ ختم نبوت کا معاملہ ہے اور دینی جماعتیں احتجاج پر ہیں، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 09:55am آکسفوڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے پر عمران خان کو کیا فائدہ پہنچے گا اس سے قبل بانی پی ٹی آئی بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں بھی اہم چانسلر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں
پاکستان شائع 22 اگست 2024 03:20pm پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ ہونے پر علیمہ خان پارٹی قیادت پر پھٹ پڑیں پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ ہونے پر علیمہ خان کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 03:53pm جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ سیکیورٹی ذرائع کا سابق وزیراعظم کے فیض حمید سے متعلق اڈیالہ جیل میں بیان پر رد عمل سامنے آگیا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 02:59pm توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے احکامات جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:49pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف فیصلہ نہ سنانے کا حکم امتناع ختم کردیا عدالت نے 190 ملین کیس بند کرنے کی دستاویز فراہم کرنے کی درخواست منظور کر لی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 11:31am شکیل خان کو ہٹانے کا معاملہ، پی ٹی آئی میں اختلافات پر عمران خان کا اظہار تشویش سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کو طلب کرلیا اور آج ملاقات کا امکان
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:19pm عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس کی تفصیلات سامنے آگئیں توشہ خانہ ریفرنس ٹو سعودی ولی عہد کی جانب سے دیے گئے بلغاری جیولری سیٹ پر دائر کیا گیا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 03:07pm نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آگئی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 10:43am عمران خان کی جیل میں سہولت کاری کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، مزید 6 ملازمین گرفتار تحویل میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 19 اگست 2024 03:34pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا عدالت نے نیب کو بدھ کے لیے نوٹس جاری کر دیے
پاکستان شائع 19 اگست 2024 03:31pm جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان جنرل (ر) باجوہ نے میری کمر میں چھرا گھونپا ہے، انہوں نے نواز شریف سے ڈیل کرکے جنرل (ر) فیض حمید کو عہدے سے ہٹایا تھا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:58pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا احتساب عدالت نے نئے دونوں ملزمان کو 2 ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 01:49pm سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بشریٰ بی بی اور نجم ثاقت کی آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا یہ بھی ہو سکتا ہے جن سے بات کی جارہی ہو آڈیو انہوں نے خود لیک کی ہو، جسٹس امین الدین
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 08:43pm پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات پر عمران خان برہم، 2 اہم رہنماؤں کو طلب کرلیا اطف خان اور جنید اکبر کی آئندہ ہفتے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کا امکان
پاکستان شائع 18 اگست 2024 12:13pm پی ٹی آئی میں گروہ بندی نہیں، شکیل خان کو کرپشن پر ہٹایا، بیرسٹر سیف یقین دلاتے ہیں اسلام آباد میں 22 اگست کا جلسہ پُرامن ہوگا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 17 اگست 2024 04:49pm احتجاج کی پلاننگ عمران خان سے پوچھے بغیر خود کروں گا، کوئی 9 مئی ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری میں لوں گا، شیر افضل مروت شیر افضل مروت کی عمران خان سے ملاقات، گلے شکوے دور، نیا ٹاسک بھی مل گیا
پاکستان شائع 17 اگست 2024 04:16pm فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں، عمران خان آج بھی وکلا کے ذریعے آرٹیکل باہر بجھوا سکتا ہوں، زلفی بخاری کو پیغام دینے کے لیے موبائل کی ضرورت نہیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:27pm عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر نیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی کے دفاع میں بھاری نقصان ہو گا، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:34pm بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیکس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 16 اگست 2024 11:08am 9 مئی کرنے والوں اور کرانے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری ہر کردار اور سہولتکار کو کٹہرے میں کھڑا کئے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:14pm اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے کی سماعت 17 اگست تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 03:56pm فوج اگر اندرونی احتساب چاہتی ہے تو ضرور کرے، اس معاملے سے میرا لینا دینا نہیں، عمران خان احتساب کرنا ہے تو سب کا احتساب کریں، فیض حمید کو ہٹانے کے معاملے پر باجوہ سے میری تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 12:58pm عمران خان کی سہولت کاری پر جیل کے مزید دو افسران گرفتار، تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی زیر حراست افسران بانی پی ٹی آئی کومختلف اوقات میں موبائل فون کی سہولت فراہم کرتے رہے، ابتدائی تفتیش
پاکستان شائع 13 اگست 2024 04:28pm پولیس کا 12 مقدمات میں عمران خان کا فرانزک کرانے کا فیصلہ، جج کا درخواست پر سماعت سے انکار آپ کو مشورہ ہے کہ سپریم کورٹ چلے جائیں، اے ٹی سی جج کا تفتیشی افسر سے مکالمہ
پاکستان شائع 12 اگست 2024 04:24pm عمران خان نے چیف جسٹس کی ایکسٹینشن پر احتجاج کا اعلان کردیا پارٹی کو تحریک کیلئے تیار رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 12 اگست 2024 01:30pm جیل میں بدسلوکی کیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ارسال 13 جولائی کو ہی بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا محض اتفاق تھا؟ عدالت کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 12:56pm بشریٰ بی بی کی 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے تفتیش 7 روز میں مکمل کی جائے، احتساب عدالت کا حکم
لائف اسٹائل شائع 12 اگست 2024 12:15pm عمران خان کی رہائی کیلئے کمار سانو کی آواز میں ’جعلی‘ گانا، بھارتی گلوکار وضاحتوں پر مجبور سوشل میڈیا صارفین حیرت زدہ ہوئے کہ بھارتی گلوکار بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں گانا کیسے گنگنا سکتے ہیں