پاکستان شائع 09 اگست 2023 10:16pm شاندانہ گلزار کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، شیر افضل خان مروت کا دعویٰ فاشسٹ حکومت نے اپنے آخری دن بھی ایک اور خاتون سیاست دان کو گرفتار کیا ہے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 09 اگست 2023 08:08pm عمران خان کی گرفتاری پر مقبوضہ کشمیر میں لوگ برہم ہیں، الجزیرہ ماہرین کے خیال میں معاملہ پاکستان سے وابستگی کا ہے۔
پاکستان شائع 09 اگست 2023 07:26pm پی ٹی آئی کور کمیٹی کا عمران خان کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کا مطالبہ کور کمیٹی کا 10 اگست کو ”یومِ تشکر و نجات“ منانے کا اعلان
پاکستان شائع 09 اگست 2023 03:33pm وکیل قتل کیس: عمران خان کو 24 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم وکیل نے بینچ کے ججز پر الزامات لگائے، اور توہین عدالت کے ڈر سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 05:20pm ’بارش کا پانی عمران خان کے سیل میں پہنچ گیا‘ عمران خان کو 9×5 کے اٹک جیل سیل میں رکھا گیا ہے، وکیل شیر افضل مروت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 07:12pm چیئرمین پی ٹی آئی کی فوری سزا معطلی کی استدعا مسترد عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ بھی نہ ہوسکا
پاکستان شائع 09 اگست 2023 09:36am عمران خان جیل میں دن کیسے گزار رہے ہیں، صحافی نے بڑے دعوے کر دیے 'مجھے نہیں پتہ ، مجھے یہاں سے باہر نکالو'
پاکستان شائع 09 اگست 2023 09:06am لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جج ہمایوں دلاور کا پیچھا کرنے کی کوشش ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 12:08am عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا سے گھنٹوں تفتیش، ایف آئی اے نے خواجہ حارث کو آج طلب کرلیا پیش نہ ہونے کی صورت میں سمجھا جائےگا آپ کے پاس اپنے دفاع میں کہنےکو کچھ نہیں، نوٹس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 11:08pm توشہ خانہ تحائف چھپانے پر مزید سیاستدانوں کو سزا ہو سکتی ہے، فیصل واوڈا سابق وفاقی وزیر کی آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 11:22pm عمران خان عوامی عہدہ رکھنے کیلئے 5 سال تک نااہل قرار الیکشن کمیشن نے رکن پارلیمنٹ کے طور پر ڈی نوٹیفائی بھی کردیا
پاکستان شائع 08 اگست 2023 05:02pm عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں 11 اگست تک توسیع عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 08 اگست 2023 04:50pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: آپ کو وقت دیتے رہے ہیں اب یہ کیسز کلوز کرنا چارہے ہیں، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر 15 اگست تک جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 08:59pm توشہ خانہ کیس: عمران کی اپیل سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ نے بھی نمبر لگا دیا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے اپنی سربراہی میں 2 رکنی بینچ تشکیل دیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 07:49pm وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، اے کلاس دینے کی درخواست پر سماعت کل سابق وزیراعظم کے وکلاء کی درخواست پر آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 12:12pm عمران خان کی بہنوں کی چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت کا پولیس کو مقدمات کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 08 اگست 2023 10:38am چیئرمین پی ٹی آئی کو جن حالات میں رکھا گیا ہے وہ اچھے نہیں ہیں، شاہ محمود پارٹی چئیرمین عمران خان ہیں اور رہیں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 08 اگست 2023 09:37am عمران خان کی سزا معطل ہو جائے گی، آزادی کو انجوائے کرینگے، وکیل کا عدالت میں دعویٰ قانون بڑا کلئیر ہے، عدالت ان کی ضمانتیں مسترد کرے، اسپیشل پراسیکیوٹر کی استدعا
دنیا شائع 08 اگست 2023 09:13am عمران خان کیخلاف الزامات کو بے بنیاد نہیں کہہ سکتے، امریکی محکمہ خارجہ پاکستان میں جمہوری اصولوں، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے احترام کا مطالبہ کرتے ہیں، امریکا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 09:14am جج کیخلاف جعلی پوسٹ پر عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا ایف آئی اے میں طلب نعیم پنجوتھا کو ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے طلب کیا ہے
▶️ پاکستان شائع 07 اگست 2023 08:47pm ’جیل میں بی کلاس نہ دینے کا قانون عمران خان نے خود بنایا تھا‘ یہ چاہیں تو عدالت سے بہتر کلاس لے سکتے ہیں، خرم دستگیر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:32pm جیل میں عمران خان قیدیوں والے کپڑے پہنیں گے یا نہیں ٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم کو بی کلاس کے مطابق مراعات فراہم کر دی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 08:05pm الیکشن کمیشن کی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید الیکشن کمیشن آج عمران خان کو چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کرسکتا ہے۔
پاکستان شائع 07 اگست 2023 01:59pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 برس قید کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو فریق بناتے ہوئےفیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:13pm عمران خان کی سیاست ختم؟ کیا واپسی ممکن ہوگی؟ عالمی ذرائع ابلاغ کے سوالات عمران کے حامی ڈر گئے، موثر سیاسی مہم چلانا آسان نہیں ہوگا، بی بی سی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:56pm ’دن کو مکھیاں، رات کو کیڑے اور اوپن واش روم‘، وکیل سے ملاقات میں عمران خان نے کیا بتایا؟ پرسوں تک عمران خان کی ضمانت ہونے کا امکان ہے، نعیم پنجوتھا
پاکستان شائع 05 اگست 2023 11:14pm عمران خان مکافات عمل کا شکار ہیں، رانا ثناء چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم کو تقسیم کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا
پاکستان شائع 05 اگست 2023 01:48pm توشہ خانہ کیس فیصلے کے بعد حریم شاہ کی دھمکی ٹک ٹاکر کا عمران خان کو 3 سال قید کی سزا پر شدید ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 05:58pm پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ پہلے سے طے شدہ لگتا ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 04:11pm سپریم کورٹ: 250 روپے جمع نہ کرانے پر عمران خان کی اپیل واپس کردی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
خصوصی عدالت کیس: انسداد دہشتگردی کا قانونی فورم ہوتے ہوئے ایگزیکٹو خود کیسے جج بن سکتا ہے؟ جسٹس جمال مندو خیل