پاکستان شائع 28 اگست 2023 12:09pm مقدمہ قتل میں عمران خان کے وارنٹ منسوخ، کوئٹہ میں دائر ایک ایف آئی آرخارج بلوچستان ہائیکورٹ نے ناقابل ضمانت وارنٹ غیر قانونی قراردے دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 09:46pm عمران خان کڑی نگرانی والے حصے میں، ملحقہ بیرکس خالی ہیں، جیل کے حالات پر رپورٹ پیش سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 07:04pm عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد سپریم کورٹ بھی معاملہ سن سکتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 11:40am عمران خان کی حمایت پر متعدد امریکی شہری گرفتار بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 27 اگست 2023 10:11pm آئی جی جیل خانہ جات عمران خان کی سہولتیں دیکھنے پہنچ گئے عمران خان کے بیرک میں لگے کیمرے رولز کے مطابق قرار
پاکستان شائع 27 اگست 2023 12:14pm جلاؤ گھیراؤ میں میرے پارٹی کارکنان نہیں کوئی اور افراد تھے، چیرمین پی ٹی آئی جنہوں نے لوگوں کو پکڑا تھا انہی کی طرف گئے، پولیس پکڑتی تو تھانے جاتے، عمران خان
پاکستان شائع 26 اگست 2023 06:11pm عمران خان نے 9 ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیے ان میں 9 مئی، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز اور جعل سازی کا مقدمہ شامل ہیں
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:40pm عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے، پرویز خٹک کا سابق وزیراعظم کیخلاف بڑا الزام گورنر خیبرپختونخوا پہلے سیاسی مداخت کرتا تھا اب کچھ ٹھیک ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:30pm سائفر کیس میں عمران خان سے اٹک جیل میں ایک گھنٹہ تفتیش ایف آئی اے کے سامنے سابق وزیراعظم نے ایک بار پھر سائفر گم ہونے کا اعتراف کرلیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 01:50pm ایف آئی آر میں سائفر میرے پاس ہونے کا الزام نہیں، شاہ محمود قریشی سائفر گمشدگی کیس میں جسمانی ریمانڈ کے تین آرڈرز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 10:13pm الیکشن کمیشن نے 5 ستمبر کے کیسز ڈی لسٹ کردیے کیسز بینچ کی عدم دستیابی پر ڈی لسٹ کیے گئے، الیکشن کمیشن
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 11:35pm عمران خان کو سزا سنانے والے ہمایوں دلاور کو جج کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
▶️ پاکستان شائع 25 اگست 2023 05:19pm عمران خان کو باہر بھیجنے کیلئے مختلف ذرائع سے رابطے کیے گئے، علیمہ خان جتنے دن چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں ہیں ان کے پیٹ خراب ہوتے رہیں گے، علیمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 05:45pm عمران خان پر درج مقدمات میں مزید دفعات شامل، پولیس کو تفتیش کی اجازت مقدمے میں شہریوں کو ریاست کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی دفعات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 09:33pm عمران خان کی سزا معطلی پر سماعت ملتوی، ٹرائل کورٹ کی غلطی نہیں دہرائیں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کے وکیل بیماری کے سبب پیش نہیں ہوئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:46pm سپریم کورٹ نے جیل میں عمران خان کی حالت پر رپورٹ مانگ لی، ہائیکورٹ کی سماعت ملتوی توشہ خانہ کیس کی آج ہونے والی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 10:19pm 9 مئی واقعات: پولیس کو عمران خان سے جیل میں تفتیش اور گرفتار کرنے کی اجازت چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت پر اُکسانے سمیت دیگر الزامات کا اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 12:58pm سپریم کورٹ: کوئٹہ وکیل قتل کیس، عمران خان کی اپیل پرسماعت بغیرکارروائی کے ملتوی مدعی مقدمہ کے وکیل بیماری کے باعث پیش نہیں ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:00pm کیا عمران خان کو رہائی ملے گی؟ توشہ خانہ کیس میں اپیل پر سماعت ملتوی سوالات تو آئیں گے کہ ملزم کو حقِ دفاع ہی نہیں دیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان شائع 23 اگست 2023 08:58pm ’سپریم کورٹ نے کیس کے میرٹ پر جاکر کیس خراب کیا ہے‘ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہمیں اعتراض ہے، عطا تارڑ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 11:45pm نوال سعید عمران خان کے ساتھ ترکی میں؟ تصویر وائرل باز کی نگاہ رکھنے والے لوگوں نے اہم منظر پکڑ لیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:11pm عمران خان کیخلاف وکیل قتل کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل چیف جسٹس 3 رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس جمال مندوخیل بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی عمران خان کو گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت لاہور پولیس کی 3 رکنی جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:37pm چیف جسٹس عمران خان کو بچانے میں اپنا کیرئیر داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف سب کو معلوم ہے عمران کو لانے والے جنرل باجوہ اور فیض تھے، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 23 اگست 2023 04:59pm 9 مئی واقعہ: اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع اعجاز چوہدری کو جیل میں بی کلاس سہولیات فراہم نہ کرنے کیخلاف اپیل پر کاررواٸی ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 09:00am انتخابات کی تاریخ دینے کیلئے صدر علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو بلا لیا الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو طلب کرلیا۔
پاکستان شائع 23 اگست 2023 03:25pm عمران خان کی وکالت کرنے سے چیف جسٹس کا امیج خراب ہوگا، مریم نواز توشہ خانہ کیس کا فیصلہ بادی النظر میں غلط قرار دیے جانے پر مریم نواز کا تبصرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ بادی النظر میں غلط قرار دے دیا سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 06:00pm عمران کے مقدمات لاہور یا پشاور منتقلی کیلئے سُپریم کورٹ میں درخواست، وکلاء کو ملاقات کی اجازت چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
▶️ پاکستان شائع 22 اگست 2023 08:58pm ’پارلیمنٹ تحلیل ہونے کے بعد صدر منظوری نہ دے تو بل ختم ہوجاتا ہے‘ سیکرٹری سے زیادہ صدر مملکت کا مؤقف اہم ہے، حامد خان