پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 12:22pm توشہ خانہ کیس: عمران خان آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری میں ہوگی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 05:05pm ’یہ میری زندگی کا اُداس ترین دن تھا‘ پہلی شادی کی تصویرسے متعلق پوچھے جانے والے سوال پرریحام خان کا جواب
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 08:08pm پی ٹی آئی نے ”بلے“ کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا الیکشن کمیشن کو باضابطہ درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری سے دی گئی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 05:21pm خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 09:00am چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ سے نیب جے آئی ٹی کی 3 گھنٹے تفتیش مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے دونوں سے الگ الگ سوالات کئے
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 03:01pm کوئٹہ: وکیل قتل کیس میں عمران خان کیخلاف کارروائی روکنے کی استدعا مسترد عمران خان نے 3 رکنی بینچ کی تشکیل کیلئے درخواست دائرکردی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 03:00pm عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع، ایک کیس میں ضمانت منظور پی ٹی آئی چیئرمین کی توشہ خانہ نیب کیس میں 13 جولائی تک عبوری ضمانت منظور
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 01:46pm پرویز خٹک کے چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بیان میں کوئی حقیقت نہیں، اسد قیصر الیکشن میں پی ٹی آئی اکیلے ان سب کا مقابلہ کرے گی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:48am چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ مقدمے میں ضمانت اور ہائیکورٹ فیصلے پر حکم امتناع کی استدعا مسترد ایڈوکیٹ جنرل اور پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 03:10pm عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس ماتحت عدالت کوواپس بھجوا دیا گیا تحریری حکم نامہ سامنے آنے پر کیس ناقابل سماعت قرار دینے کی ابتدائی اطلاعات غلط ثابت
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 09:02pm چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 04:32pm پشاور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کیس کو غیر مؤثر قرار دے دیا عدالت نے نااہلی درخواست مزید قابل سماعت نہ ہونے پر کیس نمٹا دیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 03:06pm چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جانبدار ہیں، توشہ خان کیس نہ سنیں، عمران کا اعتراض ٹرائل کیخلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی درخواست
پاکستان شائع 30 جون 2023 09:28pm ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا، منظور وسان رہنما پیپلز پارٹی کی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق بڑی پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:27pm 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، سیف سٹی کیمروں کی فرانزک رپورٹ آگئی ویڈیو میں ملزم اعجازچوہدری کی موجودگی بھی پائی گئی، رپورٹ
پاکستان شائع 27 جون 2023 05:03pm نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 جولائی کو پھر طلب کرلیا دونوں پیش نہ ہوئے تو سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نیب
پاکستان شائع 26 جون 2023 05:11pm چیئرمین پی ٹی آئی کی درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وزارت دفاع، چاروں صوبوں کے آئی جیز سمیت دیگر فریق
پاکستان شائع 24 جون 2023 04:37pm نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر نوٹس بھیج دیا سابق وزیراعظم توشہ خانہ اور بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں طلب
پاکستان شائع 23 جون 2023 10:38pm تحائف بیچنے کا کیس: چئیرمین پی ٹی آئی نے 4 جولائی تک شامل تفتیش ہونے کی مہلت مانگ لی لاہور ہائیکورٹ پیشی کے باعث نیب آنا ممکن نہیں، جواب
پاکستان شائع 22 جون 2023 04:48pm چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں کل طلب، متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت سابق وزیراعظم کو کل کیلئے نوٹس بھیجا گیا تھا لیکن وہ پیش نہ ہوئے، نیب
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:35am 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد سے رعایت نہیں برتی جاسکتی، جاوید لطیف چیئرمین پی ٹی آئی کی منصوبہ سازی ناکام ہوچکی، وفاق وزیر
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:00am جو منی لانڈرنگ اور نیب میں مطلوب تھے وه حکمران بنا دیے گئے، شیخ رشید ڈیفالٹ کی تلوار سر پے لٹک رہی ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 11:34am کارکنوں کو ورغلانے پر پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا پارٹی ارکان کو جماعت سے علیحدگی کیلئے اکسانے پر وضاحت طلب کرلی گئی
پاکستان شائع 21 جون 2023 05:27pm وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کی 3 جولائی تک ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 21 جون 2023 12:55pm فوج یا حکومت، عمران خان کو کس سے مذاکرات کرنے چاہئیں؟ عوامی سروے کے نتائج چیئرمین پی ٹی آئی کی خواہش کے برعکس نکلے
پاکستان شائع 20 جون 2023 07:01pm فتنے کے ذہن میں سول نافرمانی 2014 سے تھی، رانا ثنااللہ گزشتہ حکومت نے ملک کو معاشی تباہی سے دو چار کیا، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 20 جون 2023 01:24pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، اسدعمر اور فواد چوہدری پر فرد جُرم عائد کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے تینوں کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان شائع 19 جون 2023 01:48pm پی ٹی آئی چیئرمین نے اسد عمر کو نظرانداز کر دیا جیل سے رہائی کے بعد دونوں کا عدالت میں پہلی بار آمنا سامنا ہوا
پاکستان شائع 19 جون 2023 10:33am چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی آج نیب میں پیش ہوں گے وکیل نے جوڈیشل کمپلیکس میں 2 گاڑیوں کے داخلے کیلئے درخواست دائرکردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2023 09:00pm ہم نے 2018 کی دھاندلی کے سرپرست رہنے دیئے نہ ان سے فائدہ اٹھانے والے، فضل الرحمان کسی پر الزام نہ لگاؤ ہم نے تمہارا تختہ الٹا ہے، سربراہ جے یو آئی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا