پاکستان شائع 12 جنوری 2024 02:48pm عمران خان نے لاہور کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کو چیلنج کردیا ریٹرننگ آفیسر نے حقاٸق کےبرعکس کاغذات مسترد کیے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 06:26pm نواز شریف نے اپنی سیاست ختم کرلی، عمران خان سازش کرنے والوں پر کوئی کیس نہیں، بےنقاب کرنے والے کو سزا دی جارہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 09:46am بیرسٹر گوہر ٹکٹوں کا اعلان نہ کر سکے، پارٹی ذرائع نے وجہ بتا دی خیبرپختتونخواہ سے ٹکٹوں کے اعلانات بعد ازاں سامنے آگئے
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 04:43pm ٹکٹوں سے متعلق مشاورت مکمل، آج رات 11 بجے سے پہلے اعلان کردوں گا، بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرٹیفکیٹ جاری کرے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:55pm عمران خان کا 2 حلقوں سے کاغذات مسترد ہونے پر لاہورہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ دستاویزات پر عمران خان کے دستخط بھی لے لیے گئے
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 05:26pm غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 05:05pm 9 مئی مقدمات: عمران خان نے پولیس ٹیم کو متعدد سوالات کے جواب دے دیے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کا پہلا دور مکمل، دوسرا دور کل ہونے کا امکان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 02:06pm لاہور اور میانوالی سے عمران خان کے کاغذات مسترد، متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے منظور اعظم خان نیازی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 09:34pm سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:53pm عمران خان کی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو، ٹکٹوں کی تقسیم پر جواب دے دیا بانی پی ٹی آئی کی کمرہ عدالت میں گفتگو کے دوران توشہ خانہ کیس سمیت اہم سوالات اٹھائے گئے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 03:58pm اکانومسٹ کا مضمون عمران خان نے خود لکھا، پی ٹی آئی کی وضاحت یہ مضمون پہلی اشاعت کے بعد سے کم از کم 7 بار دوبارہ پوسٹ کیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 03:35pm کاغذات نامزدگی پر سماعتوں کا کل آخری روز، بھائیوں کیلئے آج بڑا دن متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات بھی آج منظور ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 06:04pm عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد، ضمانت مسترد ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، نیب کے 20 گواہ سامنے آگئے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 12:09pm جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی عمران خان کی گرفتاری ڈال دی گئی جیل حکام کی عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 09:42am عمران کے اعتراف کے بعد ’شادیانے بجانے والوں پر‘ نگراں وزیر اطلاعات کی تنقید عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ دی اکانومسٹ میں لکھا گیا ان کا مضمون آرٹیفیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) سے تیار کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:53am اکانومسٹ میں شائع مضمون آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لکھوایا، عمران خان کا بڑا اعتراف حکومت ان شبہات کا اظہار کرچکی ہے کہ مضمون عمران خان نے نہیں لکھا تھا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 10:47pm توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 12 جنوری کو درخواستوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 04:51pm سانحہ نو مئی کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی، ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع شرپسند عناصر نے راولپنڈی کے دل کے اسپتال پر دھاوا بولا تھا
لائف اسٹائل شائع 08 جنوری 2024 01:10pm جنسی اسمگلر کے جزیرے کا دورہ: عمران خان سے متعلق دعویٰ پر وسیم اکرم برہم صارف نے تصاویر شیئرکرتےہوئے وسیم اکرم کے پوڈکاسٹ کا حوالہ دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 09:33pm ”بانی پی ٹی آئی کے کاغذات منظور ہوتے نظر نہیں آ رہے“ "توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کا نوٹی فکیشن کیا جا چکا ہے"
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 12:40pm ’اخلاقی پستی نہیں غلط بیانی‘: عمران خان کے کاغذات نامزدگی پرفیصلہ محفوظ نااہلی کا فیصلہ عدالت کر سکتی ہے آر او نہیں، علی ظفر
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 10:47pm عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 06:33pm فیکٹ چیک: کیا ایکس نے سولنگی کی ٹوئٹ کو جھوٹ قرار دیا ؟ ٹوئٹر یا ایکس پر کمیونی نوٹ کیسے کام کرتے ہیں
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 05:07pm عمران خان کو ایک بار پھر بیٹوں کو فون کرنے کی اجازت مل گئی توشہ خانہ ریفرنس میں میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
دنیا شائع 06 جنوری 2024 11:08am ’پاکستان میں فوجی اڈے‘: امریکا نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیے بلنکن کی آرمی چیف اور آئی ایس آئی سربراہ کے ساتھ سیاست میں فوجی مداخلت کے حوالے سے بات چیت؟
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 11:11pm 9 مئی واقعات: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا جج ملک اعجاز آصف کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 جنوری کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 10:14pm نگرانوں نے شاہ خرچیوں کو پورا کرنے کیلئے قوم کو آئی ایم ایف کا غلام بنادیا، پرویز خٹک عمران خان کی غلط پالیسوں کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان آیا، سربراہ پی ٹی آئی پی
▶️ پاکستان شائع 05 جنوری 2024 10:03pm جیل میں بیٹھا شخص فیصلہ نہیں کرپارہا کہ امریکا کا گلا پکڑنا ہے یا پیر، مرتضیٰ سولنگی ہم کسی آئینی ادارے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 01:56pm توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی کی کمیشن ارکان کو سنگین دھمکیاں تم سب کی شکلیں پہچانتا ہوں اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، عمران خان کی دھمکی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 08:33am پاکستان کو یہ نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کرائے، امریکہ کسی ایک امیدوار کو دوسرے پر اہمیت نہیں دیتے، محمکہ خارجہ، عمران خان کے الزامات کا جواب
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع