پاکستان شائع 18 جنوری 2024 03:49pm ’میرے گھر سے 2 موبائل غائب ہیں‘ بیرسٹر گوہر نے ایک کی لوکیشن بتا دی 'عمران خان کے کاغذات غیرآئینی اورغیرقانونی طور پرمسترد کیے گئے'
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:23pm عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار زرتاج گل، زلفی بخاری، شیخ رشید اور عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار الیکشن کیلئے اہل قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 09:35pm پی ٹی آئی نے ایران کو سخت جواب دینے کی حمایت کردی بلاول جب وزیر خارجہ تھے تو انہوں نے افغانستان کا کوئی دورہ نہیں کیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:17pm منشور کا اعلان نوازشریف چند روز میں کریں گے، بلا چھننے کے ہم ذمہ دار نہیں، شہباز شریف 8 فروری کو معلوم ہوگا پاکستان کا مستقبل کس جگہ کھڑا ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:46pm عمران خان کارکنوں کو جلاؤ گھیراؤ کیلئے اکسانے پر جیل میں ہیں، وزیراعظم کاکڑ 8 فروری کو الیکشن کرانے کیلئے پاکستان میں ہرکوئی پرعزم ہے، انوارالحق کاکڑ
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:12pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی توشہ خانہ کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 10:15pm عمران خان کی شیر افضل مروت کو تمام سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت پارٹی پالیسیوں کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی سینیئر نائب صدر کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا۔
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:28am جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی اپیلوں پرڈویژن بینچ کیلئے فائل چیف جسٹس کوبھجوا دی گئی توشہ خانہ ،القادر ٹرسٹ نیب کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائرکی گئی تھیں
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 11:32pm عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف مقدمے سے ناجائز تعلقات کی دفعہ خارج عمران خان اور بشریٰ بی بی پر غیر شرعی نکاح کیس میں فرد جرم عائد
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 10:10pm پلان سی تیار ہے، 8 فروری کو سامنے آئے گا، عمران خان حکومت جانے کے بعد باجوہ سے 2 مرتبہ ملا، 9 مئی کی آزادنہ انکوائری نہیں ہوئی، جیل میں گفتگو
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 09:14pm توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مزید گواہان کے بیان قلمبند سائفر کیس میں استغاثہ کے مزید 6 گواہان کے بیانات قلمبند
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 03:39pm کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ حلقہ این اے 122 اور این اے 89 سے کاغذاتمسترد کیے جانے کے خلاف درخواستوں پر دلائل مکمل
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:09pm شیر افضل ڈٹ گئے، سندھ میں انتخابی مہم جاری رکھنے کا اعلان پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر کا اظہار برہمی، حامد خان اور رؤف حسن کو چیلنج
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 01:54pm ’ایک طرف آپ عدلیہ پراعتبار نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں‘ چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ ایک بار پھر آمنے سامنے
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 12:11pm شاہ محمود کے دعوے کے جواب میں عمران اسماعیل نے بڑا الزام عائد کردیا عمران اسماعیل نے اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی تصدیق کی
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 11:44am توہین الیکشن کمیشن کیس : پی ٹی آئی وکیل کی ممبران سے تلخ کلامی 'جس طرح جیل میں ملزم نے برتاؤ کیا ہم نےوہ بھی برداشت کیا' ، ممبر بلوچستان
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 11:11am عمران خان نے جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا توشہ خانہ اور 190 ملین پاونڈز کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:28pm شرجیل میمن نے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) پر تنقید کے نشتر چلادیے الیکشن میں مقابلہ لاڈلا ون اور ٹو کے درمیان ہے،
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 09:16pm احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی دوران سماعت طبیعت ناساز بلڈ پریشر شوٹ کرنے کی وجہ سے جج محمد بشیر کی طبعیت ناساز ہوئی، ذرائع
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 07:57pm عامر میر نے لطیف کھوسہ کے حکومت پنجاب پر لگائے الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا لطیف کھوسہ بھی اپنے کپتان کی طرح جھوٹے بولتے ہیں، نگراں وزیراطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 07:43pm عمران خان کیخلاف توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کاپی سامنے آگئی فرد جرم عائد کرنے کی کاپی آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 06:34pm غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی کل تک مؤخر عدالت نے وکلاء کی یقین دہانی پر بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 06:17pm جب ہم سے فیلڈ ہی چھین لی گئی تو پھر لیول پلیئنگ فیلڈ کی کیا بات کریں، لطیف کھوسہ سپریم کورٹ نے رات میں جا کر فیصلہ دیا کہ بلا چھین لیا گیا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 06:00pm سائفر کیس ٹرائل لائیو ہونا چاہیئے، پتہ چلے وفا دار کون ہے اور بے وفائی کس نے کی، شاہ محمود عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان کے بیانات قلمبند
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 05:42pm افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ بھی لندن ایگریمنٹ کے تحت چل رہی ہے، عمران خان جمہوریت کا جنازہ نکل چکا، بلے کے کیس کی سماعت کیلئے 5 رکنی بینچ ہونا چاہیئے تھا، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:40pm بشریٰ بی بی نکاح کیس میں خاور مانیکا کو نوٹس، ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 10:48am عمران خان کے اڈیالہ میں تین مقدمات آج، نکاح کیس میں فرد جرم کا امکان گزشتہ سماعت بشری بی بی کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی گئی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:54pm مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں، عمران خان 18 ماہ سے کہہ رہا ہوں مذاکرات کرو لیکن کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، عمران خان
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 06:09pm توشہ خانہ ریفرنس میں آج بھی نیب گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے وکیل صفائی کے موجود نہ ہونے پر عدالت نے سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 05:31pm پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ ملا تو دنیا الیکشن تسلیم نہیں کرے گی، بیرسٹر گوہر امید ہے سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دے گی، چیئرمین پی ٹی آئی