پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:20pm ’عمران خان نے میری بے توقیری کی‘- شیر افضل مروت اپنے انٹرویو کی تردید کرنے لگے بانی پی ٹی آئی کو جلسوں میں رکاوٹ بھی قرار دیا، انٹرویو پر پارٹی میں طوفان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:17pm 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، ثبوت سامنے لائیں گے، رانا ثناء اللہ تحریک انصاف سیاسی طور پر افراتفری پیدا کرنے کیلئے جلسہ کرنا چاہ رہی تھی، مشیر وزیراعظم
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 10:40pm عمران خان کی عمر ایوب کو پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کی پارٹی کے لیے قربانیوں کی تعریف کی ہے، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:32pm 9 مئی کے تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جب جرم ہوا تو ملزم تو حراست میں تھا اس پر کیس کیسے بنائے گئے؟ وکیل عمران خان کے دلائل
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 10:38am صدر، وزیراعظم کو خط، ’عمران خان کو جیل میں لوگوں سے ملنے نہیں دیا جارہا‘ بانی پی ٹی آئی کو سہولیات نہ دی گئیں تو اعلی عدالتوں سے رجوع کیا جائیگا، جوڈیشل ایکٹوزم پینل
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 10:44pm لگتا ہے عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے، خواجہ آصف پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش برقرار ہے، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 07:59am پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اسلام آباد میں آج ہونیوالے جلسے کا این او سی معطل فیلڈ کے لوگ ہیں جلسہ کرنا آتا ہے، کسی بھی صورت جلسہ کینسل نہیں ہو گا، عمر ایوب
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 06:14pm اے پی سی میں شرکت ’اللہ کرے عمران خان اپنے بیان پر قائم رہیں، عطا تارڑ آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:51pm عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کیلئے درخواست میں غلطیوں پر وکلاء کی سرزنش درخواست کے متن میں حقائق کے خلاف استدعا کرنے اور غلطیوں کی بناء پر واپس لے لی گئی
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 02:31pm 9 مئی مقدمات: عدالت نے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کا حکم دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کا پراسیکیوشن کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 02:12pm عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کیا، بانی پی ٹی آئی کا عدالت میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:54pm عمران خان نے وزیراعظم کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا یہ ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 01:36pm اگر 9 مئی سازش تھی اور پی ٹی آئی ملوث نہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں، رانا ثناء اللہ عمران خان کو حق ہے کہ وہ باہر آنے کی پوری کوشش کریں، ان کے باہر آنے سے کوئی طوفان نہیں آجائے گا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:30pm دوران عدت نکاح کیس: 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکا خاور مانیکا اور لطیف سمیت سارے گواہوں کے بیانات جھوٹ پر مبنی ہیں، ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 12:01pm الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف احتجاج کا کیس: عمران خان، شاہ محمود سمیت دیگر ملزمان بری تھانہ کھنہ میں درج 2 مقدمات میں عمران خان کی حاضری کے حوالے سے رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:45am عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر عدالت نے اعتراضات دور کرکے پٹیشن پر نمبر لگانے اور اس کے بعد کیس کل مقرر کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:52pm عمران خان امریکہ کو کیسے دھوکہ دیں گے؟ سابق پی ٹی آئی رہنما کا انکشاف سابق پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹ وائرل ہو گیا
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 04:50pm پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، دونوں گروپس کو جیل بلایا ہے، عمران خان جیل سے باہر نکلوں گا تو پھر پارٹی میں واپسی کے معاملات کو خود دیکھوں گا، عمران خان
▶️ پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:07pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی بشری بی بی عدت میں نکاح کیس میں سزا کاٹ رہی ہیں، رہا نہیں کیا جاسکتا، جیل حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 04:26pm اقوام متحدہ کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی گرفتاری اور زیرالتواء مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 12:23pm جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کے پروڈکشن کے حوالے سے رپورٹ طلب جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں غیر حاضر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر رہے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 10:57am عدالت نے عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی
دنیا شائع 02 جولائ 2024 08:26am عمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے، ویدانت پٹیل
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 08:36pm علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ
پاکستان شائع 29 جون 2024 08:54am ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری فیصلے کو کاز لسٹ میں شامل کرنے کی ہدایت کی۔ تاہم رجسٹرار کی جانب سے بغیر کسی معقول وجہ کے اس ہدایت پر عمل نہیں کیا گیا۔
پاکستان شائع 29 جون 2024 08:27am عمر ایوب کے استعفیٰ کے بعد پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر بھی مستعفیٰ عمران خان تک رسائی حاصل نہیں اور نہ ہی پارٹی فیصلوں میں ان کا کوئی اختیار ہے، جنید اکبر کا شکوہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:43pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے حقائق کو نظر انداز کیا گیا، درخواست
پاکستان شائع 28 جون 2024 11:18am عمران خان کا پارٹی لیڈر شپ، وکلاء کو ملاقاتوں کی اجازت نہ دینے کیخلاف عدالت سے رجوع انٹیلی جنس اداروں اور وزارت دفاع کو سول انتظامیہ کے امور میں مداخلت سے روکا جائے، استدعا
پاکستان شائع 28 جون 2024 10:22am وزیرصحت خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ کا بشریٰ بی بی کی صحت پر تشویش کا اظہار سب کچھ ٹھیک ہے تو پھر ہمارے طبی ماہرین کی ٹیم کو کیوں چیک اپ کی اجازت نہیں دی جارہی، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 27 جون 2024 02:14pm آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود، فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ پراسیکیوشن کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں سوائے جھنڈوں کے، وکلاء کے دلائل
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر