پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 09:28pm پی ٹی آئی کا مختلف شہروں میں احتجاج، پرویز الہیٰ کیخلاف نعرے تب تک احتجاج کریں گے جب تک چئیرمین پر حملے میں ملوث تینوں کردار استعفی نہیں دیتے، مسرت چیمہ
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 03:37pm عمران پر حملہ، ایف آئی آر میں تاخیر کا کیس پر کیا اثر پڑے گا؟ واقعے میں جاں بحق معظم کا پوسٹ مارٹم بھی مقدمہ درج کئے بغیر کرایا گیا اور فائرنگ میں زخمی دیگر افراد کے بھی میڈیکو لیگل نہیں کرائے گئے.
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 03:38pm پاک فوج کیخلاف بیانات: شریف برادران کا عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی پر اتفاق عمران خان خونی انقلاب کی باتیں کررہے ہیں، ٹیلیفونک گفتگو
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 01:49pm پی ٹی آئی کے جلسے، دھرنے کی درخواست خارج کی جائے، ضلعی انتظامیہ عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں اجازت نہیں دے سکتے، ضلعی انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 01:50pm عمران خان پرحملہ: وزیرآباد سے ایک اور شخص زیرحراست زیرحراست شخص ملزم نوید کا قریبی عزیز ہے، ذرائع
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 12:25pm عمران خان نام لیتے ہیں مگر ثبوت پیش نہیں کیے جا رہے، مریم اورنگزیب نہ ہوئی تو کاغذ لہرا کا سائفرکا بیانیہ شروع کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 03:07pm عمران خان کا سی ٹی اسکین اور ایکسرے رپورٹس تسلی بخش قرار آئندہ 24 گھنٹوں میں اسپتال سے ڈسچارج کیا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 11:32am آئی ایس پی آر کے بیان پر اسد عمر کا ادارے سے سوال پاک فوج نے کنٹینرفائرنگ سے متعلق پی ٹی آئی قیادت کے الزامات پربیان جاری کیا تھا
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 11:24am توہین عدالت کیس: عمران خان نے التواء کیلئے درخواست دائر کردی مقدمے کو فی الحال سماعت کیلئے مقرر نہ کیا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:51am میڈیکل بورڈ آج پھر عمران خان کا معائنہ کرے گا عمران خان کو فائرنگ سے چار گولیاں لگیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:51am پنجاب پولیس کا عمران کے بتائے ناموں کیخلاف مقدمے سے انکار، پی ٹی آئی پھر کوشش کرے گی پی ٹی آئی ٹیم پانچ گھنٹے بعد تھانے سے واپس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:51am ’ہم بلیک میل نہیں ہونگے، چیف جسٹس عمران خان کے زخموں کی تحقیقات کروائیں‘ پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس ہمارے ماتحت نہیں، وزیر داخلہ
ضرور پڑھیں اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:41am عمران خان کے الزامات بے بنیاد اور ناقابلِ قبول ہیں، حکومت ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کرے: آئی ایس پی آر حکومت ادارے کے خلاف ہتک عزت اور جھوٹے الزامات کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کرے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 12:43am سیاسی میدان کو خونی میدان نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگزیب فیصلہ ہوا کہ پاکستانی سیاست میں اداروں کی مداخلت نہیں ہوگی
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 08:44pm عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست جمع درخواست دینے کے موقع پر تھانہ سٹی وزیرآباد کی بجلی بند ہوگئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 10:18pm مارچ فی الوقت ختم، عمران کا صحت یاب ہوتے ہی دوبارہ سڑکوں پر نکلنے کا اعلان تین لوگوں کے استعفوں کیلئے مظاہروں کی ہدایت، اداروں کے اندر سے لوگ مجھے سازشوں کا بتاتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 05:03pm عمران خان پرحملہ: ملزم نوید کو اسلحہ فراہم کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزم نے اس اقدام میں اکیلا ہونے کااعترافی بیان دیا تھا
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 02:42pm عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع قرارداد پی ٹی آئی کی رکن سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کروائی گئی
لائف اسٹائل شائع 04 نومبر 2022 02:42pm عمران خان! آگے خطرہ ہے، بھارتی جوتشی کا دعویٰ چیئرمین پی ٹی آئی آئندہ 5 سال کیلئے رکن اسمبلی نہیں بن سکتے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 05:07pm عمران خان کا آج شام عوام سے خطاب کا امکان عمران خان کے خطاب کا وقت تبدیل ہو گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 02:45pm حملہ آور نے نبوت کے دعوؤں کو جواز بنایا، پی ٹی آئی قیادت سیکورٹی پر نظرثانی کرے، ثنا اللہ مرضی کا مقدمہ درج کرانے کی کوششیں افسوس ناک ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 01:04pm عمران خان نے باربار کہا کہ انہیں خون نظر آرہا ہے، خواجہ آصف عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ قوم کے لئے شرمندگی کا باعث ہے
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 12:59pm فواد چوہدری نے عوام سے ملک گیراحتجاج میں شرکت کی درخواست کردی جب تک مطالبہ پوارنہیں ہوتا احتجاج جاری رہے گا، اسد عمر
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 12:25pm عمران خان کی اسپتال سے ایک جھلک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان کے پاؤں میں پٹی بندھی ہوئی ہے
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 12:01pm عمران کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت قرار لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 11:02am عمران خان پر قاتلانہ حملہ: پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس آج ہوگا کارکنان عمران خان کی کال کے لیے تیار رہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 12:34pm پولیس تحویل میں موجود نوید احمد کون۔ کیا دوسرا حملہ آور بھی تھا؟ 'حملے کے وقت پہنی گئی جیکٹ بعد میں اُتاردی گئی
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 10:56am پی ٹی آئی کا نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا اعلان جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا، احتجاج جاری رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 03:46pm آزادی مارچ کنٹینر بدستور سیل، جائے وقوعہ سے 11خول ملے مارچ کی بحالی سے متعلق کئی سوالات جنم لے رہے ہیں
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 10:14am عمران خان کو اسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہو گا پی ٹی آئی چیئرمین لاہور کے شوکت خانم اسپتال میں زیرِ علاج