پاکستان شائع 03 نومبر 2022 09:40pm پی ٹی آئی کارکنان کا رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر دھاوا کارکنان نے ڈیرے کے باہر نصب شیر کا مجسمے بھی توڑ دیا
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 09:24pm ’عمران خان پر حملہ کرنے والا ایک مشتبہ شخص ہلاک ہوچکا‘ گرفتار ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اکیلا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 11:08pm گارڈ گرفتار، عالمگیر خان کی وضاحت اتنی پولیس کے باوجود حملہ آور کامیاب کیسے ہوا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:30pm کینیڈین وزیراعظم کی عمران خان پر حملے کی مذمت کسی جمہوریت میں ایسے واقعات کی کوئی جگہ نہیں، جسٹن ٹروڈو
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 08:13pm ملزم کی ویڈیو لیک ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، تھانے کا عملہ معطل تھانے کے تمام عملے کے موبائل فون قبضے میں لے لئے گئے.
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 08:11pm عمران خان پر حملے میں تین افراد ملوث ہیں، اسد عمر عمران خان ملک گیر کال دیں گے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 08:32pm عمران خان پر فائرنگ کی فوٹیج سامنے آگئی حملہ آور کی پستول سے برسٹ فائر ہوا
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 07:41pm ’میں نے کل رات بتایا تھا وزیر آباد میں خان پر قاتلانہ حملہ ہوگا‘ مقامی ڈی پی او کو احمد چٹھہ نے آگاہ کیا لیکن کوئی انتظام نہیں کیا گیا، اعجاز چوہدری
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 07:25pm وزیراعلیٰ پنجاب کی عمران خان کی عیادت کیلئے اسپتال آمد اللہ کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں، عمران خان
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 07:24pm عمران خان کو سیدھی ٹانگ پر گولی کے ٹکڑے لگے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان 'ایم آر آئی اور سی ٹی سکین مکمل ، علاج شروع کردیا گیا'
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 07:35pm عمران خان پر فائرنگ، آئی ایس پی آر نے بیان جاری کردیا عمران خان، دیگر زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ پاک فوج
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 06:58pm پنجاب پولیس فارنزک کے لیے کنٹینر کو حصار میں لے، مریم اورنگزیب ' پنجاب پولیس کو چاہیے کہ جائے وقوعہ پر کرائم سین کو سیل کردیں'
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 07:47pm لانگ مارچ پر فائرنگ، عمران خان سمیت سینئر پی ٹی آئی رہنما زخمی عمران خان پر قائم قاتلانہ حملہ ہوا ہے، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 06:14pm عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ، 3 ملزمان گرفتار ایک شخص نے پیچھے سے بندوق پکڑنے کی کوشش کی.
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 09:40pm آزادی مارچ پر فائرنگ سے عمران خان سمیت 14 افراد زخمی ہوئے، ایک جاں بحق عمران شوکت خانم اسپتال لاہور میں زیر علاج۔ مشتبہ حملہ آور پکڑا گیا
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 04:10pm ’بھکاریوں کو کوئی خیرات نہیں دے رہا، صرف تصویر کھنچوا رہے ہیں‘ بھکاریوں کو نہ امداد مل رہی ہے نہ حمایت مل رہی ہے، شیخ رشید
▶️ پاکستان شائع 03 نومبر 2022 03:35pm کپتان کو مرغیاں اور انڈے پہنچانے مداح چل پڑا عمران کے مداح کا حقیقی آزادی مارچ میں اپنی مرغیوں اور ان کے انڈوں سمیت شرکت کا فیصلہ
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 12:20pm حقیقی آزادی مارچ کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی سے بیان حلفی طلب انتظامیہ کی جانب سے 39 نکات پر مبنی شرائط کا بیان حلفی طلب کیا گیا
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 12:07pm آزادی مارچ کے دوران ہلاکتوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 11:13am پی ٹی آئی آزادی مارچ: انتظامیہ نے سی ڈی اے سے 10 ایمبولینس مانگ لیں 5 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی فراہم کرنے کی درخواست
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 10:29am پاکستان کےتمام علیحدگی پسنداسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کیوں ہوگئے، فواد کا سوال پی ٹی آئی رہنما کو عمران خان کے حوالے سے تشویش
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 11:54am عمران خان کو پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن، عمران خان اور دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:42am سائفر آڈیو لیک انکوائری: عمران خان ، شاہ محمود قریشی آج ایف آئی اے میں طلب دونوں رہنماؤں کو دوپہر 12 بجے اسلام آباد دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 09:08pm عمران کو گرفتار کیا تو انہیں مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا، رانا ثناء اللہ اختر مینگل نے وعدہ لیا ہے عمران کو گرفتار کیا تو انہیں مچھ جیل میں رکھیں گے۔
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 06:26pm ’پی ٹی آئی پُر امن احتجاج کی یقین دہانی کرائے گی تو اسلام آباد آنے کی اجازت دیں گے‘ سیاست میں مذاکرات کی ہمیشہ گنجائش رہتی ہے، رانا ثناء اللہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 12:03am اسلام آباد پہنچ کر ہماری تحریک ختم نہیں ہوگی بلکہ 10 ماہ تک جاری رہے گی، عمران خان آپ نے نیوٹرل اور غیر سیاسی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے تو آپ کو صاف و شفاف انتخابقات کروانے سے کیا چیز روک رہی ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 03:25pm بڑا ڈاکو جوتے پالش کرتے کرتے وزیر اعظم بن گیا، عمران خان 'پوری کوشش کی کسی طرح ان کو سزا ہو'
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 02:32pm ملک میں مارشل لاء ہوتا تو عمران خان دندناتے نہ پھر رہے ہوتے: عظمیٰ بخاری عمران خان کو بڑا شوق ہے مارشل لا لگوانے کا، ان کا یہ شوق پورا نہیں ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 12:16am 25 مئی کے حکم کا پی ٹی آئی نے غلط استعمال کیا، جسٹس اعجازالاحسن 10 ہزار بندے بلا کر 2 لاکھ لوگوں کی زندگی اجیرن نہیں بنائی جاسکتی، چیف جسٹس بندیال
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 12:17pm نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، شیخ رشید ڈیفالٹ زدہ حکومت کا گند اٹھانا آسان کام نہیں
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ