پاکستان شائع 07 نومبر 2022 07:27pm ایف آئی آر میں حساس ادارے کے افسر کا نام، پرویز الہٰی اور عمران خان کی دو ملاقاتوں کی اندرونی کہانی پرویز الہٰی نے عمران خان کو لانگ مارچ ملتوی کرنے کی ٹھوس وجہ پیش کردی
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 06:42pm پی ٹی آئی کا چیئرمین سینیٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کمیٹی نے عمران خان پر حملے میں نامزد ملزمان پر فوری ایف آئی آر درج نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 05:58pm عمران خان کو چار گولیاں نہیں لگیں، وزیر داخلہ نے غیر جانبدارانہ معائنے کا مطالبہ کردیا اگر 4 گولیاں لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ورنہ عمران سیاست چھوڑدیں، رانا ثںاء
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 03:19pm پی ٹی آئی کے مارچ کی قیادت اب کون کرے گا؟ عمران خان نے کہا تھا کہ مارچ وہیں سے شروع ہوگا جہاں رکا تھا۔
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 03:12pm پشاور میں 3 نومبر کو پی ٹی آئی کے مظاہرے کیخلاف ایف آئی آر درج پولیس نے ملزمان کی شناخت کے لئے نادرا سے رابط کیا ہے
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 02:36pm عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ، وزارت داخلہ کا پنجاب حکومت کو خط خط میں ہائی پروفائل کیس میں مس ہینڈلنگ پر خدشات کا اظہار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 06:42pm عمران خان کو اے کے 47 کی دو گولیاں لگیں، بابر اعوان نیچے سے گولی ماری جائے تو ٹانگوں میں لگ سکتی ہے، جج کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 04:32pm اسلام آباد:موٹروے ایم ٹو پر پی ٹی آئی کا احتجاج ،مرکزی شاہراہ بلاک کارکنان نے ٹائرجلا کرسڑک بلاک کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 03:04pm کیا اپنی ویڈیو صرف سپریم کورٹ ججز کو دکھا سکتا ہوں، اعظم سواتی کا چیف جسٹس سے استفسار پیمرا اور پی ٹی اے کو مبینہ ویڈیو ہٹانے کا حکم دے دیتے ہیں، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 02:18pm سپریم کورٹ: عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹے میں درج کرنے کا حکم ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو ازخود نوٹس لیں گے، چیف جسٹس پاکستان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 12:46pm عمران خان نے فوجی افسران کیخلاف صدر کو خط لکھ دیا پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنے خلاف حملے کے مبینہ ذمہ داروں کے محاسبے کا مطالبہ بھی کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 12:47pm پی ٹی آئی رہنماؤں کا اہم اجلاس عمران کی رہائش گاہ پر طلب فیصلہ آج ہوگا کہ راولپنڈی تک قیادت کون کون کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 03:53pm لاہور ہائیکورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست پر سماعت سے معذرت عدالت نے فائل چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوادی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 01:04pm آزادی مارچ پر حملے میں زخمی 13 سالہ اریب نظرانداز اریب کو پیٹ میں گولی لگی، ڈی ایچ کیو اسپتال گوجرانوالہ میں زیرعلاج ہے
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 09:02am عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ، وزیرآباد سے ایک اور شخص زیرحراست اب تک مرکزی ملزم نوید سمیت 5 افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 07:24pm ’عمران خان نے ایکٹنگ میں شاہ رخ اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا‘ واقعہ پنجاب میں ہوا اور ملبہ وفاق پر ڈالا جا رہا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 08:30pm عمران خان اسپتال سے ڈسچارج، زمان پارک روانہ راولپنڈی پہنچ کر مارچ کی قیادت کرنے کا علان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 07:37am حقیقی آزادی مارچ وزیرآباد سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، عمران آن لائن خطاب کریں گے میں خود راولپنڈی آؤں گا اور مارچ کو لیڈ کروں گا، عمران خان
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 02:11pm عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں، شوکت خانم اسپتال نے وضاحت کردی عمران خان اسپتال لائے گئے تھے، تو وہ ہوش میں تھے، وضاحتی بیان
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 02:06pm ’فارن فنڈڈ فتنہ 4 دن کے بعد بھی قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکا‘ فارن فنڈڈ فتنہ اپنی مرضی کے مطابق ایف آئی آر درج کروانا چاہتا ہے
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 01:41pm عمران خان کی شوکت خانم اسپتال سے روانگی مؤخر پی ٹی آئی کا مشاروتی اجلاس شوکت خانم اسپتال میں بلا لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 01:26pm پی ٹی آئی نے احتجاج ایک دن کیلئے مؤخر کردیا ہے، مسرت جمشید چیمہ عمران خان کو آج اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 09:26pm مشرقِ وسطیٰ کے رہنماؤں کی عمران خان پر حملے کی مذمت سعودیہ، یورپی یونین، امریکا، برطانیہ نے بھی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 08:45am کراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی، پلان بی پر عملدرآمد کا اعلان ہم پورٹ ٹرسٹ، سُپر ہائی وے کے علاوہ نیشنل ہائی وے بھی بند کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 08:34pm عمران خان کی تقاریر نشریات پر پابندی کے فیصلے کو چیلنج کرینگے، فواد چوہدری حکومت کو عمران خان کا سچ بھی گولیاں بن کرلگ رہا ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 07:52pm عمران، نواز کا مشترکہ دوست ”ٹومو“ کون؟ 'نواز شریف کا کلاس فیلو، عمران خان کا جگری یار'
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 08:30am عمران کی تقاریر پر پابندی گھنٹے بھر میں ختم پیمرا نے عمران خان کی تقاریر پر پابندی لگائی تھی جس کے فوری بعد ہدایات جاری کی گئیں۔
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 06:12pm عمران خان مونس الہٰی کی ملاقات، آئی جی پنجاب سمیت متعدد پولیس افسران کو تبدیل کرنے پر غور 'وفاق نے آئی جی تبدیل نہ کیا تو پنجاب حکومت ازخود اقدام اٹھائے گی'
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:52pm عمران کے الزامات پر وزیراعظم کا چیف جسٹس سے فُل کورٹ کمیشن بنانے کا مطالبہ میرے، راناثنا اور ایک اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات لگائے گئے، اس موقع پر سخت الفاظ سے گریز کرنا چاہئے
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 05:05pm سواتی کی مبینہ ویڈیو، عمران خان کا چیف جسٹس سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ خدا کرے کبھی کسی انسان کو اس سب سے نہ گزرنا پڑے، عمران خان