پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 11:02am عمران خان کی رہائی کیلئے 60 اراکین کانگریس کا خط، پاکستانی الیکشن پر اعتراضات امریکی سفارت خانے کی خان سے فوری ملاقات کا مطالبہ، پاکستان میں فوجی حکمرانی کا الزام
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 05:01pm کئی بڑی کمپنیوں کے مالک برطانوی ارب پتی نے عمران خان کی رہائی کیلئے آواز بلند کر دی رچرڈ برانسن نے ایکس اکاؤنٹ پر عمران خان کے ساتھ کھینچی گئی ایک پرانی تصویر شیئر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 01:03pm تحریک انصاف نے آج ہونے والا احتجاج مؤخر کردیا حکومت نے پی ٹی آئی کی بات مان لی، ڈاکٹرز عمران خان کا آج طبی معائنہ کریں گے
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:27am عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے پر سیکرٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس میرے خیال میں یہ توہینِ عدالت کی درخواست اس کیس میں نہیں بنتی، جسٹس ثمن رفعت امتیاز
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:57am عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سکیورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 04:02pm پی ٹی آئی میں اختلافات: عمران خان کا بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 03:44pm توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد اسپیشل جج سینٹرل نے دونوں ملزمان پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 11:02am عمران خان کی قید کو سال مکمل، قید تنہائی میں کتنا وقت گزارا، تفصیلات جاری 365 دنوں میں 180 سے زائد جیل ٹرائل سماعتیں ہوئیں، رپورٹ
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 06:33pm عمر ایوب کا ہفتہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان تمام مشینری ریاست کے اوزار بنے ہوئے ہیں، عمرایوب
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 03:01pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلئے آخری مہلت عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت جمعہ تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 11:02am ’حکومت نے عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ نہیں کیا‘، عدالت نے درخواست نمٹا دی جب ملٹری ٹرائل کرنا ہوا تورول 549کے تحت پروسیجرکوفالو کیا جائے گا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 03:44pm جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی، عمران خان جمہوریت تباہ کرنے کا مطلب آزادی ختم کرنا ہوتا ہے، جلسہ کرنا ہمارا آئینی حق ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 07:45pm لاہور جلسہ نہیں تو جیلیں بھرو، عمران خان، صحافی کے سوالات پر برہمی اس وقت آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف قاضی فائز عیسی کو بچانا ہے، بانی پی ٹی آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 05:32pm عمران خان نے آئینی ترامیم پر فضل الرحمان کے کردار پر شک کا اظہار کردیا آئینی ترمیم 3 امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 07:55pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کے لیے متفرق درخواست بھی جمع کرا دی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 04:09pm آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے، عمران خان یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں، اس لیے آئینی عدالت بنارہے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:41pm علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خان مولانا فضل الرحمان کا کسی بھی عہدے پر توسیع نہ دینے کا بیان خوش آئند ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:01pm عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں، عدالت کی ایس پی اڈیالہ جیل کو ہدایت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر احکامات جاری کیے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 07:50pm ’جمہوریت کیلئے جہاد‘: پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر ناراضی کا اظہار
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:58pm نیا توشہ خانہ کیس: عمران، بشریٰ کا درخواست ضمانت پر جلد فیصلے کیلئے عدالت سے رجوع لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:39pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 03:17pm علی امین گنڈاپور کو کل رات اٹھایا گیا، اب اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں ہوگی، عمران خان علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیئے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:32pm ’اسلام آباد میں بغیر اجازت اجتماع پر 10 سال قید‘، صدر کے دستخط سے قانون بن گیا دستخط کے بعد سمری قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگئی اور پرامن اجتماع و امن عامہ کا قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا، ذرائع
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 04:47pm رؤف حسن کو پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان عمران خان نے رؤف حسن کو پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کی اجازت دے دی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:00pm فیض حمید عمران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں، وزیر دفاع نے اشارہ دے دیا فیض حمید کی خواہش ہوگی کہ سارا ملبہ بانی پی ٹی آئی پر ڈالا جائے، خواجہ آصف
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 08:35pm توشہ خانہ اور القادر کیس غیر مؤثر ہو چکے، انھیں فی الفور ختم کیا جائے، پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ پی ٹی آئی 8 ستمبر جلسے کیلئے کور کمیٹی نے ارکان اسمبلی کو بھی اہم ٹاسک دیدیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 10:12pm جنرل (ر) باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے، عمران خان نیب ترامیم بحال ہونے سے نیا توشہ خانہ کیس فارغ ہوگیا، میں خوش ہوں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 10:42am قوموں کی تباہی کیلئے دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی، بد عنوان لوگ ہی کافی ہوتے ہیں، عمران خان جو کام دشمن نہیں کر سکا وہ یہ خود کر کے ادارے کو نقصان پہنچا رہے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 04:49pm 190ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کی بریت اورریفرنس کا حتمی فیصلہ ساتھ سنایا جائے گا، عدالت 7 ستمبر کو وکلاء صفائی میاں عمر ندیم پر مزید جرح کرینگے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 10:33pm سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو احتجاجی تحریک شروع کردیں گے، عمران خان نئی ترامیم کے باعث شہباز شریف کے 4 اور نواز شریف کے 5 ریفرنس فریز ہوئے، بانی پی ٹی آئی
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر