پاکستان شائع 24 مارچ 2024 12:05pm ڈیڑھ سال مشکل ہے، پھر مہنگائی کم ہو جائے گی، رانا تنویر امید ہے 2025 کے آخر تک مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر لے آئیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:17pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس، وزیر خزانہ کو اہم عہدہ مل گیا اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو، وزیرخزانہ ای سی سی کے چیئرمین مقرر
کاروبار شائع 22 مارچ 2024 03:56pm آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی ایف بی آر نے ٹیکس ادائیگی اور فائلنگ کے لیے نئے سسٹم کی تفصیلات جاری کردیں
کاروبار شائع 22 مارچ 2024 12:04pm آئی ایم ایف نے پیٹرول پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی فراہمی کی ترجیحات پر نظر ثانی کردی
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 05:59pm وزیر خزانہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات فریقین نے معاشی ترقی کیلئے جاری تعاون، مستقبل کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا
شائع 20 مارچ 2024 12:09pm وفاقی کابینہ اجلاس، شیریں مزاری کی حراست کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن رپورٹ کا جائزہ وفاقی کابینہ کا 4 نکاتی ایجنڈے پر غور
کاروبار اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:55am آئی ایم ایف نے نئے پروگرام کے لیے 5 شرائط پاکستان کو بتا دیں پاکستان کے لیے پانچ اہداف مقرر، نئے پروگرام پر بات چیت ائندہ مہینوں شروع ہوگی، عالمی فنڈ
کاروبار اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 11:02am پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ، 1.1 ارب ڈالر کی قسط کیلئے راہ ہموار 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی آخری قسط کی منظوری دے دی گئی
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:47pm اداروں کی نجکاری پر پیپلز پارٹی کی مخالفت، ’پی ٹی آئی حق میں رہی ہے‘ علی امین گنڈاپور پر دہشت گردی کا کیس ہے، جس سے بچا نہیں جاسکتا، بلال اظہر کیانی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 09:14pm وزیرخزانہ کی چینی اور امریکی سفیر سے ملاقات، آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی یقین دہانی آئی ایم ایف پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوتے ہی امریکی سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات
کاروبار اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 10:22pm آئی ایم سے مذاکرات میں کامیابی کا امکان، بجلی گیس مہنگی، پرچون فروشوں پر ٹیکس فریقین کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب رہے، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 01:17pm آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات سے قبل اہم اجلاس، ناکامی یا ڈیڈلاک کی صورت میں متبادل آپشن پر غور آج آئی ایم ایف سے نئے قرض کے بارے میں بات چیت ہوگی، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:25pm پاکستان اورآئی ایم ایف کے معاملات آگے نہ بڑھ سکے، مذاکرات میں توسیع کا امکان آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ کل پھر مختلف مذاکرات ہونگے
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:10am آئی ایم ایف ساتھ مذاکرات کا آخری دور، رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی تبدیلیاں اور ٹیکس متوقع پراپرٹی کی خریداری پر نقد کے بجائے بینک کے ذریعے لین دن پر زور
کاروبار شائع 17 مارچ 2024 12:33pm پاکستان نے آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی نجکاری پلان کے تحت بجلی تقسیم کارکمپنیوں سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار کرلیا، ذرائع وزارت خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 12:54pm آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان، بجلی مزید مہنگی ہوگی حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 11:04pm غریب ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا کونسا نمبر؟ آئی ایم ایف نے فہرست جاری کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:03am شرپسند عناصر نے آئی ایم ایف کے باہر اپنے لیڈر کی رہائی کے لیےاحتجاج کیا، وفاقی حکومت ایک جماعت آئی ایم ایف کے پروگرام کو سبوتاژ کرنے پر تلی ہوئی ہے، عطا تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 08:14pm امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ملاقات میں ڈاکٹرعافیہ سے متعلق بھی گفتگو ہوئی
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 03:54pm ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیا پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قلیل مدتی قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات جاری
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 12:23pm آئی ایم ایف سے مذاکرات کا دوسرا دور، پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے دوسرے جائزے پر مذاکرات اٹھارہ مارچ تک جاری رہیں گے
کاروبار شائع 14 مارچ 2024 03:45pm آئی ایم ایف مشن کا فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر اظہار تشویش آئی ایم ایف وفد نے وزیرتوانائی، ایف بی آر اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام سے میٹنگز کیں
کاروبار اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 05:54am آئی ایم ایف مشن آج رات پاکستان پہنچے گا، کل سے اقتصادی جائزے پرمذاکرات ہونگے آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان 4 دنوں تک اقتصادی جائزے کیلئے بات چیت ہوگی
کاروبار شائع 12 مارچ 2024 01:04pm محمد اورنگزیب سے پہلے بھی شہباز اسحاق ڈار کو سائیڈ لائن کر چکے، بلوم برگ نئے وزیر خزانہ آئی ایم ایف مطالبات پر عمل درآمد کے حامی
کاروبار اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 01:39pm پاکستان کے سیاسی امور اندرونی معاملہ ہے، آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی کو جواب دے دیا آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی کے 28فروری کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا
کاروبار شائع 08 مارچ 2024 07:40am پاکستان میں کابینہ بنتے ہی جائزہ مشن بھیجنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایم ایف فی الحال توجہ موجودہ پروگرام پر ہے، نگران حکومت نے اہداف پر عمل کیا،جولی کوزاک
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 12:22pm بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ کردیا رقم دفاعی مقاصد کیلئے استعمال ہونے کا واویلا، پاکستان کو ممکنہ طور پر 8 ارب ڈالر درکار
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 11:12am آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے محمد اورنگزیب کو معاون خصوصی بنانے کی تیاری حبیب بینک کے سی ای او کو اس سے قبل وزیر خزانہ بنانے کی خبریں آئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 09:16pm پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کو خط کا معاملہ وزیر اعظم آفس دیکھ رہا ہے، دفتر خارجہ کوئی بھی ملک ہدایات نہیں دے سکتا، پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 06:40pm وزیر خزانہ کون ہوگا، دوڑ میں بالکل نیا نام بھی شامل اسحاق ڈار اور شمشاد اختر پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا