پاکستان شائع 19 نومبر 2024 09:31am پاکستان کا 40 فیصد بجٹ سود کھا جائے گا، عالمی ادارے کا تخمینہ یہ انتباہ اس وقت سامنے آئی جب پاکستان نئی بین الاقوامی فنڈنگ کی شرائط کو پورا کرنے کی کوشش میں ہے
▶️ پاکستان شائع 17 نومبر 2024 05:25pm آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14 ماہ میں کیسے سنبھل گئی، محمد اورنگزیب میں کوئی درخواست نہیں کر رہا سنجیدہ ہوں، ٹیکس سب نے دینا ہے، وزیر خزانہ
▶️ پاکستان شائع 13 نومبر 2024 06:41pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت، کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بھی نہیں لگایا جائے گا، ایف بی آر ذرائع
کاروبار شائع 13 نومبر 2024 11:39am پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، آئی ایم ایف کا مطالبہ آئی ایم ایف وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری
کاروبار شائع 12 نومبر 2024 11:23am وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی آئی ایم ایف وفد کی وزیرخزانہ سے ملاقات، 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر عمل درآمد کی پیشرفت پر تبادلہ خیال
کاروبار اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 01:59pm آئی ایم ایف سے مذاکرات کی اندرونی کہانی، سولر پینل، نجی بجلی گھروں پر اعتراض مذاکرات کا مقصد سات ارب ڈالر کے قرض کے حوالے سے معاہدے پر عمل درامد کا جائزہ لینا ہے
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 11:04pm پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کیلئے تیار ہوجائیں پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس عائد کرنے لیوی میں اضافے کی تجویز دے دی گئی
کاروبار شائع 07 نومبر 2024 11:16am پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آئے گا پاکستانی حکام حالیہ دنوں میں منعقدہ ورچوئل میٹنگز کے ذریعے آئی ایم ایف کو اصلاحاتی ارادے پر قائل کرنے میں ناکام رہے
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 06:06pm آئی ایم ایف وفد مشن 11 نومبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا آئی ایم ایف وفد توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے پہلے جائزے پر بات چیت نہیں کرے گا۔
کاروبار شائع 28 اکتوبر 2024 09:56am آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 2 ارب 75 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 11:26am آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری کردی رواں سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد رہے گی، آئی ایم ایف
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 01:57pm زرعی ٹیکس، خوراک قیمتوں پر کنٹرول ختم، پرچون اور ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس، آئی ایم ایف نمائندہ نے مطالبات بتادیے 2024 کے قرض پروگرام کی کامیابی کے لیے مضبوط پالیسیاں ضروری ہیں، ایسٹر پیریز
کاروبار شائع 03 اکتوبر 2024 01:01pm پاکستان ایمانداری سے معاشی تجاویز پر عمل کرے تو یہ اس کا آخری پروگرام ہو سکتا ہے، آئی ایم ایف آئی ایم ایف مشن چیف نے اس نقطہ نظر کو مسترد کردیا کہ پاکستان کا پروگرام سخت شرائط پر مشتمل ہے۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 03:47pm حکومت کا نجی بینک سے مہنگا کمرشل قرض نہ لینے کا فیصلہ شرح سود پرپرنسپل ایگریمنٹ ہوا تھا رقم حاصل نہیں کی جائےگی، ذرائع
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 11:56am آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری، پاکستان میں بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح بڑھ کر تین اعشاریہ دو فیصد ہوسکتی ہے
کاروبار شائع 27 ستمبر 2024 07:46pm آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 04:00pm پاکستان کو چین، متحدہ عرب امارات، سعودیہ سے مزید مالیاتی تعاون کی یقین دہانی ان ممالک سے ملنے والا کوئی بھی قرض رول اوور کے علاوہ ہوگا، پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے سربراہ ناتھن پورٹر کی تصدیق
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 11:00pm نئے قرضے پر آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سامنے آگئیں عوام کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 11:13am بیل آؤٹ پیکج: آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی ہمارے پاس ایک خوشخبری ہے، ہم نے پاکستان کے لیے ’ریویو‘ مکمل کر لیا، کرسٹالینا جیورجیوا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 09:24am ’کوششیں کی جارہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے، مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آنا خوش آئند ہے‘ آئی ایم ایف معاہدے سے ملکی معیشت مزید مستحکم ہوگی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 10:28pm آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں۔ شہباز شریف
دنیا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 12:55pm پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض مشروط کیا جائے، کینیڈین پارلیمنٹ میں پٹیشن پٹیشن سکھ خاتون رکن پارلیمنٹ روبی سہوتا نے پاکستانی کینیڈین شہریوں کے ایما پر پیش کی
کاروبار اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 10:26am آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس آج، کیا پاکستان کا قرض منظور ہو جائے گا؟ پاکستان نے کئی طرح کی شرائط پوری کر دی ہیں، یقین دہانی کے بعد ہی اجلاس بلایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 12:50pm بجلی مہنگی کرکے بھی حکومت گردشی قرض میں اضافہ نہ روک سکی، 2800 ارب تک پہنچنے کا خدشہ پاور سیکرٹری ڈاکٹر محمد فخر عالم نے معاملے پر بات کرنے کی درخواست کا جواب نہیں دیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 06:41pm سات ارب ڈالر قرض منظوری کیلئے پاکستان کا ایجنڈا آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں باقاعدہ شامل آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کو ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 09:41pm آئندہ اجلاس میں پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری متوقع ہے، ترجمان آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام پر گفتگو ہوئی، جولی کوزیک
کاروبار شائع 09 ستمبر 2024 12:14pm آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں پاکستان کو تاحال بیرونی فائنسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 06:39pm حالات آج بھی یقیناً خراب ہیں لیکن 6 ماہ میں بہتری آئی ہے، بلال اظہر کیانی آئی ایم ایف پروگرام اسٹاف لیول معاہدہ ہوا ہے، پیسے آنا شروع ہوگئے ہیں، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 11:38am آئی ایم ایف کی پاکستان میں بڑی مداخلت، قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیا اس وقت گندم، گنے، کپاس اور کھاد کی قیمتیں وفاقی اور صوبائی حکومتیں مقرر کرتی ہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 12:04am آئی ایم ایف پروگرام : پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان کا ایجنڈا شامل ہونے کا امکان آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر کے مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا