کاروبار شائع 02 ستمبر 2024 05:00pm اگست 2024 میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 9.64 فیصد پر آگئی جولائی 2024 میں مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد تھی، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 12:10pm حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی 6 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا پلان دے دیا وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست کریں گی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 08:17pm ایف بی آر نے 2 ماہ میں 1588 ارب روپے کے محصولات جمع کر لیے برآمد کنندگان کو 132 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کئے گئے، ایف بی آر
کاروبار شائع 31 اگست 2024 08:29pm حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیے ڈاکٹر قیصر بنگالی نےاستعفیٰ وزیر خزانہ اور سیکریٹری کابینہ کو بھجوا دیا
پاکستان شائع 26 اگست 2024 11:29am آئی ایم ایف کے ایگزیکیٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں ایگزیکیٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 23 اگست 2024 10:30am حکومت کا آئی ایم ایف سے 2023 میں بلند ترین شرح سود پر قرضہ لینے کا انکشاف اس فنڈ کو آئندہ تین سے پانچ برس میں 6.36 بلین ڈالر سے زائد ایس ڈی آرز کی ادائیگی کرنی ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان شائع 21 اگست 2024 05:12pm ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا، وزیر خزانہ آئی ایم ایف کچھ شرائط ہیں، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 19 اگست 2024 04:21pm آئی ایم ایف کے رواں ماہ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان شیڈول میں شامل نہیں ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں شیڈول سے ہٹ کر بھی ایجنڈا شامل کیا جاسکتا ہے، معاشی ماہرین
پاکستان شائع 08 اگست 2024 01:16pm اسٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام اسٹیشنری آئٹمز پر ٹیکس برقرار رہے گا، آئی ایم ایف
پاکستان شائع 06 اگست 2024 09:43pm چین، سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے کا وعدہ کرلیا، بلومبرگ پاکستان کے پاس دو طرفہ قرضوں کے نتیجے میں 12 بلین ڈالر موجود ہیں، وزیر خزانہ
کاروبار شائع 06 اگست 2024 01:27pm رواں ماہ کے اختتام تک آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہوجائے گی، وزیر خزانہ ملک خیرات سے نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا پڑے گا، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 01 اگست 2024 11:55am لوگ ڈراتے ہیں بڑے قرضے ہیں یہ ہوجائے گا کچھ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار معاشی ترقی کے لیے ایکسپورٹ کو بڑھانا چیلنج ہے، ترقی کے سفر میں آنے کے لیے اسپیڈ بریکرزختم کرناہوں گے، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 04:13pm پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکیج، آئی ایم ایف اجلاس اگست میں بلائے جانے کا امکان بورڈ اجلاس سے پہلے پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کی یقین دہانی حاصل کرانی ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 09:28pm آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیاں تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کا خدشہ ظاہر کردیا آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں سے اقتصادی مشکلات پیدا ہورہی ہیں، آئی ایم ایف ذرائع
کاروبار شائع 22 جولائ 2024 08:17pm وزیر خزانہ کی فچ ریٹنگ کے نمائندوں سے ورچوئل ملاقات، پاکستان کے مالیاتی اقدامات کی تعریف مالی سال 2025 میں اپنے محصولات کو جی ڈی پی کے 1.5 فیصد تک بڑھائیں گے، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 06:22pm فچ رپورٹ میں ’ٹیکنوکریٹ حکومت‘ کا تذکرہ، کیا یہ سیاسی مداخلت نہیں ہے؟ فچ کی پیش گوئی کے بعد مختلف حلقوں میں یہ موضوع زیر بحث ہے کہ معاشی درجہ بندی کرنے والے ادارے سیاسی پیشگوئیاں کرسکتے ہیں
کاروبار شائع 17 جولائ 2024 10:59am پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنے کا امکان آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی
کاروبار شائع 13 جولائ 2024 04:43pm آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا منصوبہ تیار بجلی اور گیس ٹیرف میں بھی مقررہ شیڈول کے مطابق اضافہ ہوگا، نان فائلرز کیلئے نرمی نہیں، پلان
کاروبار اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 12:37pm آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ، وزیر خزانہ کا اسٹرکچرل ریفارمز لانے کا اعلان آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام لانے میں مدد ملے گی، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 10:43am بجلی کے بھاری بھرکم بل پر رکشہ ڈرائیور کا برہنہ ہو کر احتجاج؟ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایما پر بجلی کے صارفین پر مختلف اقسام کے ٹیکس عائد کیے ہیں جس پر عوامی ردعمل بھی سامنے آرہا ہے
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 03:11pm آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زراعت پر انکم ٹیکس کو تسلیم کرلیا عالمی مالیاتی ادارے نے نئے طویل مدتی قرض پروگرام کیلئے مزید مطالبات پاکستان کے سامنے رکھ دیے
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 11:36am آئی ایم ایف نے پاکستان سے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا عالمی مالیاتی ادارے نے صوبائی حکومتوں کے لیے اکتوبر 2024 کی آخری تاریخ مقرر کی ہے
کاروبار شائع 09 جولائ 2024 01:46pm آئی ایم ایف کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ 2 ہفتوں میں طے پانے کا امکان قرض پروگرام کے لیے وزیراعظم آفس کی جانب سے آئی ایم ایف حکام سے رابطہ کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:58am 2 ہزار اشیا پر 2 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد، 657 لگژری اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ ایف بی آر نے 2 فیصد کسٹم ڈیوٹی ان اشیا کی درآمد پرعائد کی جن پر پہلے صفر فیصد ڈیوٹی عائد تھی
کاروبار شائع 09 جون 2024 09:57pm حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر 80 روپے تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور جمع کی جانیوالی رقم گردشی قرضوں میں استعمال ہونے کا امکان
کاروبار شائع 09 جون 2024 02:41pm آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم، ڈیڈ لاک برقرار تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا
کاروبار شائع 07 جون 2024 01:26pm آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کو 3 ہزار 500 ارب روپے کی زائد ٹیکس وصولی کرنا ہوگی، ذرائع
کاروبار شائع 07 جون 2024 11:45am پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ ورچوئلی مذاکرات اب بھی جاری ہیں، ترجمان ائی آیم ایف
کاروبار اپ ڈیٹ 04 جون 2024 10:35pm ایف بی آر تاجر دوست ایپ میں 3 جون تک کتنے تاجروں نے رجسٹریشن کروائی؟ سب سے زیادہ کس شہر سے تاجر اس ایپ میں رجسٹرڈ ہوئے
کاروبار شائع 31 مئ 2024 08:27pm جی ٹی ایس 19 فیصد ، تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس، آئی ایم ایف نے بجٹ تجاویز پاکستان کو تھما دیں سیلز ٹیکس پر زیرو ریٹنگ ختم کرنے کا بھی مطالبہ، پیٹرول ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا