کاروبار شائع 31 مئ 2024 08:27pm جی ٹی ایس 19 فیصد ، تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس، آئی ایم ایف نے بجٹ تجاویز پاکستان کو تھما دیں سیلز ٹیکس پر زیرو ریٹنگ ختم کرنے کا بھی مطالبہ، پیٹرول ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 09:45am پاکستان کے ساتھ نئے قرضے پر مذاکرات میں اہم پیش رفت رہی، آئی ایم ایف آئندہ دنوں میں حکام کے ساتھ ورچوئل بات چیت جاری رہی گی جس کا مقصد پروگرام کو حتمی شکل دینا ہے، مشن سربراہ نیتھن پورٹر
پاکستان شائع 23 مئ 2024 10:17pm آئی ایم ایف کا پھرڈومور کا مطالبہ، پیٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد جی ایس ٹی کے ساتھ بجلی وگیس ٹیرف میں بھی اضافہ مانگ لیا مطالبات پارلیمانی منظوریوں اور قانون سازی کے ذریعے مکمل کرنا ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 23 مئ 2024 11:32am آئی ایم ایف مذاکرات: آئندہ بجٹ میں پاکستان کے قرضوں میں اضافے کا امکان آئندہ مالی سال میں قرض87 ہزار346ارب روپے تک پہنچنے کی پیشگوئی ہے
پاکستان شائع 22 مئ 2024 01:18pm گھریلو، کمرشل اور صنعت کیلیے گیس نرخوں میں اضافے کی تیاریاں پروٹیکٹڈ اورنان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے 400 روپے تک بڑھانے کی تجویز بھی زیر غور ہے،
کاروبار اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 12:13pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے آئی ایم ایف کا پاکستان پر سخت معاشی فیصلے کرنے کا دباؤ ہے، ذرائع
کاروبار شائع 19 مئ 2024 05:57pm نئی حکومتی پالیسی تیار، اپنے سولر سسٹم سے بنائی مکمل بجلی حکومت کو بیچ کر واپس مہنگی خریدنی ہوگی حکومت اگلے ماہ سولر سسٹم کی نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کو تیار
کاروبار شائع 17 مئ 2024 07:47pm پاکستان نے آئی ایم ایف کو ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس کی یقین دہانی کرا دی آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار
کاروبار شائع 16 مئ 2024 03:17pm آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے، سماجی تحفظ کے پروگرامز کو مزید توسیع دینے کا مطالبہ کیش ٹرانسفر پروگرامز کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے،آئی ایم ایف
کاروبار شائع 16 مئ 2024 10:51am بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
کاروبار شائع 15 مئ 2024 02:23pm ایف بی آر کا آئندہ بجٹ میں نان فائلرز پرٹیکس بڑھانےکا منصوبہ تاجردوست ایپ میں شامل نہ ہونےپرنوٹس بھیجےجائیں گے
پاکستان شائع 15 مئ 2024 02:12pm قومی بچت کی مختلف اسکیمز پر شرح منافع میں ردوبدل منافع کی نئی شرحوں کا اطلاق 14مئی سے ہوگا
بلاگ شائع 15 مئ 2024 11:42am ٹیکسیشن: نظر ثانی کی ضرورت ہے حکومت موجودہ ٹیکس دہندگان پر ہی مزید ٹیکس عائد کر سکتی ہے
پاکستان شائع 15 مئ 2024 11:39am محصولات کا ہدف: ایف بی آر نے 1300 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات کی تجویز پیش کردی بجٹ تجاویز کا ابتدائی خاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 07:06pm آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اہداف کی خلاف ورزی، گردشی قرض میں 150 ارب روپے کا اضافہ آئی ایم ایف نے گردشی قرضہ کنٹرول نہ ہونے پرسخت تشویش کا اظہار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 12:19pm پاور ڈویژن نے بجلی مزید مہنگی کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی بنیادی ٹیرف میں اضافہ ضروری اور اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا، ذرائع پاور ڈویژن
پاکستان شائع 14 مئ 2024 11:43am آئی ایم ایف مشن کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ پر اظہارِ تشویش، ریونیو شارٹ فال کیلیے پلان آج فراہم کیا جائیگا ایف بی آر نے وزیراعظم آفس کودی گئی رپورٹ آئی ایم ایف مشن کوپیش کی، ذرائع
کاروبار شائع 13 مئ 2024 11:25pm پاکستان جولائی کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ نئے 8 ارب ڈالرز کے معاہدے پر پہنچ جائے گا، امریکی بینک بینک نے پاکستان کے 2027 کے بین الاقوامی بانڈز پر بھاری منافع کی پیشگوئی بھی کی۔
پاکستان شائع 11 مئ 2024 04:48pm آئی ایم ایف نگراں حکومت کے معاشی اقدام کا متعرف، موجودہ حکومت کو بھی مشورہ نگراں حکومت نے پرائمری سرپلس کا ہدف حاصل کرنے کے لیے سخت کوشش کی، آئی ایم ایف
کاروبار اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 01:23pm آئی ایم ایف کا بجلی سبسڈی اور صنعتوں کیلئے رعایتی گیس ختم کرنے کا مطالبہ آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ میں توانائی شعبے کیلئے پالیسی گائیڈ لائن دیدی
کاروبار شائع 11 مئ 2024 07:43am نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے کے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ شروع ایف بی آر افسران کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ ملاقاتیں
شائع 11 مئ 2024 12:43am سگریٹ اور غیر ضروری اشیاء پر ٹیکس میں اضافہ پاکستانی معیشت کے لیےضروری ہے، آئی ایم ایف آئی ایم ایف رپورٹ میں ٹیکس نظام میں موجودہ مسائل سے نمٹنے کے لیے ساختی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے
کاروبار شائع 10 مئ 2024 09:51pm آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دی آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 10 مئ 2024 01:49pm دو مختلف بیل آؤٹ پیکیج پر بات چیت کیلئے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی عالمی مالیاتی ادارے کی معاون ٹیم کا وفد قرض کےسلسلےمیں پاکستان کی معاشی ٹیم سےبات چیت کرے گا، ذرائع
پاکستان شائع 10 مئ 2024 09:19am بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر سیلز ٹیکس لگانے کی تیاری ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی سفارش پر مختلف شعبوں کے لیے ٹیکس چھوٹ واپس لینے کی تجاویز تیار کی ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 10:19am آئی ایم ایف نے مزید 1300 ارب کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کردیا حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کیلیے بھی مذاکرات شروع کردیے، 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع
کاروبار شائع 05 مئ 2024 09:39pm نئے قرض پروگرام کیلئے مشن رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا، آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے اس دورے کی تاریخ اور نہ ہی پروگرام کے سائز یا دورانیے کی وضاحت کی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 10:12am موبائل سمز بلاک کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری، دائرہ 14 لاکھ صارفین تک پھیلانے کا فیصلہ اس سے پہلے پی ٹی اے نے قانون نہ ہونے کی بنا پر سمز بلاک کرنے سے انکار کیا تھا
کاروبار شائع 04 مئ 2024 08:15am تاجر دوست اسکیم قابل عمل نہیں، چیف کوآرڈینیٹر نے ایف بی آر کو بتادیا اسکیم کو کامیاب بنانا ہے تو اس میں بڑی ترامیم کی ضرورت ہے، نعیم میر
کاروبار شائع 01 مئ 2024 05:36pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا فریقین کے درمیان پہلے تکنیکی اور پھر پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے، ذرائع