پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 11:46am ’سب نے مل کر سپریم کورٹ کو مذاق بنایا ہوا ہے‘، عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج 'جس کا کورٹ مارشل ہوا ہو وہ بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے' ، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 05:17pm پیپلز پارٹی رہنما قادر مندوخیل کیخلاف پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ پر مقدمہ درج، ضمانت بھی منظور پریزائیڈنگ آفیسر نے الیکشن کے کئی روز بعد مقدمہ درج کرادیا
پاکستان شائع 20 فروری 2024 02:13pm یاسمین راشد کی درخواست پر نواز شریف الیکشن کمیشن میں طلب، نوٹس جاری الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسرسے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 05:38pm حکومت سازی کے عمل میں تعطل نظر آرہا ہے، تاخیر کی وجہ مسلم لیگ ن کی غیر سنجیدگی ہے، بلاول موقف نہیں بدلیں گے، میں اسٹیلشمنٹ سے مل رہا ہوں تو ثبوت دیں، پی پی رہنما
شائع 20 فروری 2024 01:21pm این اے 117 سے عبالعلیم خان کی کامیابی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسرسے متعلقہ ریکارڈ بھی طلب کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 20 فروری 2024 11:54am پیپلز پارٹی پر ن لیگ کی کابینہ کا حصہ نہ بننے کے لیے دباؤ ہے، فیصل کریم کنڈی 3 سال اور 2 سال وزیر اعظم بننے والا کوئی فارمولا زیر غور نہیں، پی پی رہنما
پاکستان شائع 20 فروری 2024 11:07am الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بھی درخواست دائر پورے ملک میں دھاندلی ہوئی ہے متعلقہ سرکاری افسران خود اس کا اعتراف کر چکے ہیں، متن
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 05:43pm پی پی اور ن لیگ حکومت سازی کا اونٹ کسی کروٹ نہ بٹھا سکیں رابطہ کمیٹیوں میں حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان شائع 19 فروری 2024 04:21pm پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں کیلئے درخواست دائر کردی الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے عدالت سے آج ہی سماعت کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 04:56pm اسلام آباد کی تینوں قومی نشستوں پر پی ٹی آئی مخالف امیدواروں کے نوٹی فکیشن معطل جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 05:44pm انتخابی عذر داریاں: شوکت بسرا قرآن پاک لیکر پہنچ گئے، کئی آر اوز سےرپورٹس طلب الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں پر سماعتیںآج نویں روز بھی جاری
پاکستان شائع 19 فروری 2024 02:46pm این اے 130: ’نواز شریف کو جتوانے کی عجلت میں 74 ہزار ووٹوں کا فرق لے آئے‘ کمشنر راولپنڈی کی بات یہاں بھی ثابت ہوئی، احمد اویس کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 19 فروری 2024 02:09pm بیلٹ پیپرز پر عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بڑا دعویٰ بیلٹ پیپرز اب بھی چھاپے جا رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 01:42pm سابق کمشر راولپنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کمیٹی کے روبرو بیانات ریکارڈ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 01:00pm پی ٹی آئی کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں، شبلی فراز چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرینز نامزد گزشتہ روز پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پی کے درمیان خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے معاملات طے پاگئے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:59am دیوار نہیں پہاڑ حائل ہے، پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں ہوا، مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کی کارکردگی پر ن لیگ کو 10 سے 15 سیٹیں ملنی چاہیے تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 07:19pm انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست واپس لینے پر درخواستگزار کو وزارت دفاع کے ذریعے نوٹس جاری یہ کیس ہم سُنیں گے، درخواست گزارنے خود کو فوج کا سابق بریگیڈئیر ظاہرکیا۔ چف جسٹس
پاکستان شائع 18 فروری 2024 07:04pm بلوچستان میں چار جماعتی اتحاد کی مبینہ دھاندلی کیخلاف ہڑتال ختم بلوچستان کی تمام اہم قومی شاہراہیں کھول دی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 07:44pm الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے بعد جاری کردیا ڈیرہ اسماعیل خان سے کامیاب تمام امیدواروں کے نتائج جاری کردیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:21pm پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ، ایک اور جماعت سے رابطہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:02pm تحریک انصاف کا سابق کمشنر راولپنڈی کے بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ پی ٹی آئی مرکز اور صوبوں میں حکومت بنائے گی، کرسی عمران خان کی امانت ہے، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:16pm چیف الیکشن کمشنر قومی مجرم ہیں، بہتر ہے معافی مانگ لیں ورنہ آرٹیکل 6 لگے گا، حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کراچی سے قومی اسمبلی کی 20 نشستیں جیتی، حلیم عادل شیخ کا دعویٰ
پاکستان شائع 18 فروری 2024 03:04pm الیکشن سے متعلق متنازع بیان: سابق کمشنر راولپنڈی کے پی اے کے گھر پولیس کا چھاپہ اشفاق تارڑ کے برادر نسبتی کو پولیس نے حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 18 فروری 2024 02:02pm سابق کمشنر راولپنڈی کا انتخابات سے ایک روز قبل کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ویڈیو بیان میں لیاقت علی چٹھہ کو انتخابی سامان کی ترسیل، سیکیورٹی اور دیگرانتظامات پر گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:47pm پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا قوم پرست جماعتیں جیتنے پر خاموش اور ہارنے پر دھاندلی کا الزام لگا رہی ہیں، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 18 فروری 2024 01:04pm کمشنر راولپنڈی کے الزامات 9 مئی پارٹ ٹو ہیں، نگراں حکومت کارروائی کرے، ن لیگ کا مطالبہ پی ٹی آئی کی تاریخ ہے انہوں نے کبھی انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کیا، ملک احمد خان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:17pm اگر کمشنر کا ضمیر اتنا بے چین تھا تو 9 دن پہلے بات کرتے، خواجہ آصف کمشنر کا بیان مشکوک بن گیا جو منصوبے کے تحت دیا، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 18 فروری 2024 12:07pm آئندہ چند دنوں میں پنجاب میں حکومت بنانے جارہے ہیں، عطاء تارڑ ایک کمشنر کو الیکشن کے 8 دن بعد بیداری نصیب ہوئی، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 18 فروری 2024 11:55am مبینہ انتخابی دھاندلی، بلوچستان میں 4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال جاری بلیلی کے مقام پر کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی اور ژوب شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 05:39pm قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی مزید نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری آزاد امیدوار 3 روز کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں، الیکشن کمیشن