پاکستان شائع 05 نومبر 2023 05:30pm انتخابات کے حوالے سے ملکی تاریخ اچھی نہیں رہی، نہ کبھی شفاف الیکشن ہوئے، نوید قمر اب انتخابات سے کوئی بہانہ بنا کر بھاگنا مشکل ہوگا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 12:10pm خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے لئے تیاریاں شروع انتخابات میں ڈیوٹی دینے کے لیے 5 ہزار سے زیادہ خواتین اساتذہ کی لسٹ تیار
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 10:48pm وفاقی و صوبائی حکومتیں یقینی بنائیں انتخابات 8 فروری کو بغیر کسی رکاوٹ مکمل ہوں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے انتخابات کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 09:53pm ’آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ہاتھ ملائے جانے کا امکان‘ پی ڈی ایم کی زیادہ تر جماعتیں ایک مخلوط حکومت تشکیل دیں گی، فیصل حیات خان
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 03:23pm اسحاق ڈار مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین مقرر ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 11:02pm انتخابات 2024: پیمرا نے میڈیا کوریج ہدایات جاری کر دیں انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں اور منفی رپورٹنگ سے گریز کیا جائے، پیمرا
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 10:01pm پاکستان میں کچھ بھی وقت پر نہیں ہوتا، عمران خان الیکشن لڑتے نظر نہیں آرہے، فیصل واوڈا مجھے کورٹ نے بلایا تو پاکستان میں بحران آجائے گا، سینئر سیاستدان
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 09:39pm چئیرمین پی ٹی آئی ملک کے ساتھ مخلص نہیں تھے، پرویز خٹک چئیرمین پی ٹی آئی نے عوام کو تبدیلی کے نام پر دھوکا دیا ہے، سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 08:46pm چیف الیکشن کمشنر کیخلاف پی ٹی آئی کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمشنر نہ پہلے اور نہ اب کسی حکومت کے دباؤ میں آئے، ترجمان
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 08:05pm سپر اسٹار کی نہیں، سپر سسٹم کی ضرورت ہے، شخصیات اہم نہیں، جہانگیر ترین سب کو اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملک کی ترقی کیلئے کام کرنا ہوگا، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 08:16pm پاکستان تحریک انصاف کا 4 میڈیا اینکرز کے بائیکاٹ کا فیصلہ کارکن انتخابات میں شرکت کیلئے تیاریوں کا باضابطہ آغاز کریں، تحریک انصاف
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 06:42pm مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم ماضی میں جو ہوا اس کو بھول کر ساری توجہ الیکشن کی طرف ہونی چاہیئے، علی ظفر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 07:14pm پیپلز پارٹی اگلی حکومت بنائے گی، پی ٹی آئی بھی میثاق جمہوریت میں آئے، بلاول پیپلزپارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، تحریک انصاف کو ویلکم ٹو دی کلب، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 03:18pm جسے الیکشن پر شکوک ہوں وہ اپنی بیویوں سے اظہار کرے، میڈیا پر نہیں، چیف جسٹس اگر میڈیا انتخابات سے متعلق منفی خبر چلائے تو ایکشن لیں، چیف جسٹس کی الیکشن کمیشن کو ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 05:36pm عام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری، صدر اور الیکشن کمیشن کا تنازع غیر ضروری طور پر سپریم کورٹ لایا گیا، حکمنامہ آئین اور قانون میں عدالت کا الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کا اختیار نہیں، چیف جسٹس
▶️ پاکستان شائع 02 نومبر 2023 11:49pm ’چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑ پائیں گے یہ نظر نہیں آتا‘ ہم ملک بھر میں سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے بلکل تیار ہیں، رہنما ن لیگ رانا احسان افضل
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 11:47pm عمران خان مقبول لیڈر ہیں، بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا، چیف الیکشن کمشنر ہر کوئی کہتا ہے الیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے، سکندر سلطان راجہ
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 09:33pm اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، ’انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہونے کی امید کا اظہار‘ تارکین وطن کے معاملے پر پاکستان کی خود مختاری تسلیم کرتے ہیں، ڈونلڈ بلوم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 11:26pm الیکشن کیلئے جمعرات کے دن پر اتفاق، سرکاری چھٹی ہوگی؟ پولنگ ڈے اتوار کا دن کیوں نہیں رکھا گیا؟ صحافی کا چیف الیکشن کمشنر سے سوال
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 09:34pm صدر اور الیکشن کمیشن کے درمیان عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کروانے پر اتفاق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کروانے کیلئے جواب تیار کرلیا۔