پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:49pm ہمارا احتجاج کسی ادارے کےخلاف نہیں ہے، پیرپگارا گورنرسندھ کی سربراہ جی ڈی اے سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:21pm پنجاب اسمبلی کے مزید 4 آزاد ارکان آئی پی پی میں شامل مزید 10 سے 15 اراکین چند روز میں آئی پی پی میں شامل ہو جائیں گے، علیم خان
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:07pm نئے وزیراعظم کا انتخاب کب ہوگا ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی اجلاس کے پہلے دن اراکین کے حلف کے بعد نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا
پاکستان شائع 14 فروری 2024 09:50pm شہبازشریف نے نواز شریف کو پھنسا کر بلایا اور ذلیل کروا دیا، پرویز الہٰی پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر لاڈلوں کو ڈاکا نہیں مارنے دیں گے، صدر تحریک انصاف
پاکستان شائع 14 فروری 2024 09:27pm حکومت سازی سے قبل ن لیگ کا گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنے کا عندیہ پی ٹی آئی نے ہماری میثاق معیشت کی پیش کش کو مسترد کردیا، خواجہ آصف
پاکستان شائع 14 فروری 2024 08:41pm این اے 128 : سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا حکمنامہ جاری کامیاب امیدوار کا نوٹی فیکشن اگر جاری نہیں ہوا تو کیس کے فیصلے تک معطل رکھا جائے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 11:08pm قومی اسمبلی کے رکن رضا حیات ہراج اور 8 آزاد ارکان پنجاب اسمبلی ن لیگ میں شامل اتحاد اور تعاون ہی پاکستان کو مشکلات سے نکال سکتا ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 14 فروری 2024 06:45pm افغانستان میں استحکام کی کوشش پر ہرایا گیا، مولانا فضل الرحمان کا بیانیہ امریکا اور مغربی دنیا کے لیے جے یو آئی قابل قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 14 فروری 2024 06:39pm پی ٹی آئی رہنما عاطف خان منظر عام پر آگئے، ضمانت منظور 9 مئی واقعے کے بعد عاطف خان روپوش ہوگئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 06:37pm ’فیصلے اب میدان میں ہوں گے‘، مولانا فضل الرحمان نے ملک گیر تحریک کا اعلان کردیا اگر اسٹیبشلمنٹ سمجھتی ہے کہ الیکشن ٹھیک ہے تو پھر قوم نے غداروں کو ووٹ دیا، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 10:29pm اہم آئینی عہدوں کیلئے پیپلز پارٹی کی آپسی مشاورت، صدر آصف زرداری، چئیرمین سینیٹ خاتون؟ اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے کن ناموں پر غور ہورہا ہے؟
پاکستان شائع 14 فروری 2024 04:20pm جماعت اسلامی کا حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی سے تعاون سے انکار جماعت اسلامی کی تحریک انصاف سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی مشاورت مکمل
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 04:55pm پی ٹی آئی کو موقف دینا ہے تو کسی سنجیدہ شخص کو سامنے لائے، فیصل کنڈی آصف زرداری نے پی ٹی آئی سے رابطہ کرلیا، شیر افضل مروت کا تہلکہ خیز دعویٰ
پاکستان شائع 14 فروری 2024 03:23pm مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے یہ پریس کانفرنس موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظرمیں انتہائی اہم ہے۔
پاکستان شائع 14 فروری 2024 03:02pm سندھ ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج کیخلاف 58 درخواستیں نمٹادیں، تحریری فیصلہ جاری الیکشن کمیشن تمام فریقین کی شکایت سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرے، عدالت کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 10:31pm قومی مفاہمت کے لیے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا، چوہدری شجاعت چوہدری شجاعت سے اعجاز الحق کی ملاقات، حکومت سازی اور ملکی صورتحال پر بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:59pm حکومت سازی کے بعد ایک اور محاذ، لاہور کے 5 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا گھوٹکی، کوہاٹ اور خوشاب کے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر بھی کل دوبارہ پولنگ ہوگی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 02:23pm نواز شریف کا کردار اب کیا ہوگا، مریم نواز نے وضاحت کردی مریم نے نواز شریف کے وزیراعظم نہ بننے کی وجہ بھی بتادی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 02:05pm جے یو آئی (ف) نے بلوچستان سے قومی اسمبلی کی مزید 2 نشستیں حاصل کرلیں قومی اسمبلی میں جے یو آئی (ف) کی کُل نشستیں 6 ہوگئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 08:45pm کیا ن لیگ کی قیادت والا حکمران گروپ دو تہائی اکثریت کو پہنچ سکتا ہے؟ پی ٹی آئی کا ایم ڈبلیو ایم میں شمولیت کا فیصلہ اسے مخصوص نشستوں کی قابل ذکر تعداد نہیں دے گا۔
پاکستان شائع 14 فروری 2024 01:55pm الیکشن کمیشن نے قومی اسملی کے مزید 31 حلقوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا مجموعی طور پر قومی اسمبلی کے 48 حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:03pm نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں دیے جانے پر معاملات زیر غور
پاکستان شائع 14 فروری 2024 12:53pm نواز شریف، شہبازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواستگزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:35am کیا عمران خان رہا ہو کر وزیراعظم بن جائیں گے شکایات کی شنوائی اور شفاف تحقیقات صورتحال کواُن کے حق میں مزید بہترکرے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:55pm اسلام آباد سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مغل نے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستیں دائر کیں
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:12am خیبرپختونخوا میں 16 امیدواروں نے نتائج کیخلاف عدالت میں درخواستیں دائر کردیں 3 قومی اور 13 صوبائی حلقوں کے نتائج کے خلاف آزاد امیدواروں نے رٹ دائر کی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:03am الیکشن کمیشن کا پی بی 21 میں آر او آفس میں ریکارڈ کے نقصان کا نوٹس الیکشن کمیشن نے تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:14pm نوازشریف وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر، ن لیگ میں سوگ سوالات بھی اُٹھ گئے، مایوس لیگی کارکنوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ ڈالا
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:13am انتخابی نتائج کیخلاف 4 جماعتی اتحاد کا احتجاجی شیڈول کا اعلان بلوچستان بھر میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری
پاکستان شائع 14 فروری 2024 09:27am عاطف خان اور تیمور سلیم جھگڑا کی علی امین گنڈاپور کو مبارکباد علی امین گنڈا پور کیلئے نیک خواہشات وہ صوبے کے عوام کو توقعات کے مطابق فائدہ پہنچائیں، رہنما پی ٹی آئی