پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:10pm جے یو آئی اور پی ٹی آئی میں اتحاد ہوتا نظرنہیں آرہا، مریم اورنگزیب 'ہر کہی بات منہ پر آتی ہے' ، مولانا فضل الرحمان کے بیان پر سعد رفیق سمیت دیگر کا ردعمل
پاکستان شائع 16 فروری 2024 09:09am پی ٹی آئی کے نو منتخب ایم این اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کو اغوا کر لیا گیا،عمر ایوب کا الزام اسلم گھمن پرپی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت کیلئے دباؤ ڈالاجارہا تھا،عمر ایوب
پاکستان شائع 16 فروری 2024 08:48am بلوچستان: این اے 53 اور پی بی 9 کوہلو میں ری پولنگ جاری ری پولنگ کیلئے 5 مشترکہ اور خواتین کے لیے 2 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:19pm مبینہ دھاندلی: جمہوری وطن پارٹی نے دھرنا دے دیا، سندھ بلوچستان قومی شاہراہ بند دھرنے کے باعث گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں
پاکستان شائع 15 فروری 2024 07:09pm الیکشن کمیشن کے بلیوٹک والے جعلی اکاؤنٹ سے سلمان اکرم راجہ کی جیت کا اعلان اصلی الیکشن کمیشن عون چوہدری کی جیت کو غلطی قرار دے چکا ہے
پاکستان شائع 15 فروری 2024 06:54pm جی ڈی اے کا انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان ایم 9 موٹوے مکمل بند کی جائے گی، دھرنا منتظمین
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 10:41am پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، جے یو آئی کے ساتھ چلنے کا اعلان پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیلئے نامزد عمر ایوب کے معاملے پر حمایت مانگ لی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 06:01pm پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ بلوچستان الیکشن ہی نہیں جیت پائے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین میں سالار خان نام کا کوئی امیدوار ہی نہیں
پاکستان شائع 15 فروری 2024 05:32pm اے این پی کا بھی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے انکار پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھنا ان کے مینڈیٹ کو قبول کرنا ہے، ایمل ولی خان
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 05:12pm مبینہ انتخابی دھاندلی: پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوئے اور نہ ہوں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 15 فروری 2024 03:54pm پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب ایم پی اے کو پولیس نے گرفتار کرلیا احمر رشید بھٹی پی پی 165 لاہور سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 04:15pm خیبرپختونخواہ میں پرویز خٹک کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے پر پی ٹی آئی کا موقف آگیا آج نیوز کی جانب سے رابطہ کرنے پر دونوں جماعتوں نے حقیقت بتادی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 03:28pm این اے 128 سے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی لاء کی یقین دہانی پر سلمان اکرم راجہ کی درخواست نمٹادی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 07:34pm علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ، ’ٹکراؤ کی پالیسی نہیں چاہتے‘ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا مراسلہ جاری
پاکستان شائع 15 فروری 2024 02:24pm ’پرانی باتیں چھوڑ کرآگے بڑھیں‘ ، صدرعارف علوی کا متحد ہونے کا مشورہ 'ملک کومتحدہ کرنے ضرور ہے جس کے بغیر کچھ ممکمن نہیں ہے'
پاکستان شائع 15 فروری 2024 02:11pm الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ہم اپنی آئینی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاتے ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 05:12pm پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیلئے نام دے دیا، دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنے والی تمام جماعتوں سے بات ہوگی میاں اسلم اقبال وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:52pm ’انا،ضد اور بدلے کے بُت توڑ دیں‘، خواجہ سعد رفیق بھی بول پڑے ن لیگ کے سابق وفاقی وزیر کی ذومعنی پوسٹ وائرل
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:44pm عبدالاکبر چترالی کی پارٹی رکنیت معطل، جماعت اسلامی سے نکالنے کا فیصلہ مولانا چترالی نے پارٹی ارکان پر جے یوآئی کے امیدوار سے رشوت لینےکے الزامات عائد کیے تھے
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:24pm جماعت اسلامی کا انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کل یوم سیاہ منانے کا اعلان الیکشن میں ہونے والی دھاندلی نے پچھلے انتخابات کی دھاندلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:11pm مسلم لیگ (ن) کی بلوچستان سے اقلیتی نشست کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرے، سپریم کورٹ کی ہدایت
پاکستان شائع 15 فروری 2024 12:50pm جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی پی ایس 105 سے جی ڈی اے کے امیدوار نے نتائج کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 15 فروری 2024 12:40pm دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر این اے 55 سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ، این اے 56 اور 57 سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:43am اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 11 سوات اور این اے 43 ٹانک سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا این اے 128 لاہور سے متعلق درخواست میں 2 بجے تک کا وقفہ کردیا گیا
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:06am ’مولانا فضل الرحمان کی بات سے متفق نہیں، جے یو آئی کی پرفارمنس کا سب کو پتہ تھا‘ ہارتسلیم کرتا ہوں، اپنے حلقے کے نتیجے سے مطمئن ہوں، رانا ثناء
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 11:33am ارشد صاحب جسٹ ریلیکس، آپ کو پانی چاہیئے؟ چیف جسٹس کا ڈی جی لاء الیکشن کمیشن سے مکالمہ عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرام راجہ کی درخواست پر سماعت میں وقفہ
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:31am قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے نتائج کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج محفوظ فیصلہ سنائیں گے
دنیا شائع 15 فروری 2024 08:52am امریکا نے پاکستان میں انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا پاکستان میں جو بھی حکومت بنے اس کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 08:59pm خوشاب گھوٹکی، خوشاب اور کوہاٹ میں دوبارہ انتخاب، آئی پی پی کو ایک اور سیٹ مل گئی پولنگ بغیر کسی وقفے شام 5 بجے تک جاری رہی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:30pm فضل الرحمان سمجھتے ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو ہمارا ساتھ دیں، شوکت بسرا ہماری 170 سیٹیں ہیں، اپنی نشستوں کیلئے ہر حد تک جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی