پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 10:23am چیف الیکشن کمشنر کے انتخابات سے متعلق بیان پر یقین کرنا چاہئے، شیخ رشید اداروں کا احترام سب پر لازم ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 08:54am انتخابی شیڈول 14 دسمبر کو سامنے آنے کا امکان ڈی آر اوز، آر اوز کی تعیناتی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے افسران کو طلب کیا جائے گا۔
▶️ پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 09:21pm ’16 دسمبر سے پہلے انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا، نواز شریف الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے‘ مائنس ٹو 100 فیصد ہوگا، قادر مندوخیل
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 09:04pm انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی کسی جماعت کو اقتدار میں لانے کا فیصلہ کرنے کا اختیار عوام کا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 05:42pm پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ اور عمران خان نے اپنی نااہلی چیلنج کردی مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 11:19pm انتخابات کیلئے فوج طلب کی گئی تو اداروں سے مشاورت کریں گے، نگراں وزیراعظم سیکیورٹی صورتحال کو دیکھ کر فوج یا پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ ہوگا، انوار الحق کاکڑ
▶️ پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 11:15pm جنرل فیض کی طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پالیسی کو ریاستی اداروں نے غلط قرار دیا، حاجی غلام علی جب جنرل فیض نے یہ پالیسی بنائی تو وفاق اور صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:24pm بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ نے بلاول بھٹو کو ٹکٹوں کی تقسیم پر تجاویز دیں
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 09:29pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: خیبرپختونخوا سے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے نواز شریف کی تمام امیدواروں سے ملاقات، سیاسی شہرت، پارٹی سے وابستگی کے حوالے سے سوالات
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 09:11pm پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کا شیڈول طلب کرلیا الیکشن شیڈول تو 54 دن پہلے آتا ہے، 8 فروری سے پہلے دن گن لیں کب آتا ہے، عدالت
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 01:58pm الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری مجموعی طور پر 27 ارب 40 کروڑ روپے فراہم کردیے گئے ہیں، وزارت خزانہ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:22pm انتخابات کیلئے 5 لاکھ 91 ہزار 106 اہلکاروں کی ضرورت ہے، الیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ کو خط عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کیلئے وزات داخلہ کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 07:53pm ن لیگ اور جے یو آئی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق نواز شریف سے فضل الرحمان کی ملاقات، سندھ میں ایم کیو ایم اور دیگر سے ملکر انتخابی اتحاد بنانے پر اتفاق
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 07:17pm الیکشن کمیشن کی مالی ضرورت پوری کرنے کیلئے کوئی بحران نہیں، مرتضیٰ سولنگی ای سی پی کو جو بھی بجٹ کی رقم درکار ہوگی، ضرورت کے مطابق جاری کی جائے گی، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 06:36pm عمران کو کھانے سے پہلے وہ چیز دی جاتی ہے جو میں نے کہا تھا نہیں دینگے، رانا ثناء اللہ سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، لیگی رہنما
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 10:38am شہباز شریف نے ایک بار پھر چارٹر آف اکنامی کی تجویز پیش کردی مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لئے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 11:55pm یہ تاثر ختم ہونا چاہیے کہ کوئی فیورٹ ہے، یوسف رضا گیلانی بلاول بھٹو معروضی حالات کے مطابق اپنے بیان دے رہے ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 08:00am آئندہ میں خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ بنوں گا، پرویز خٹک پی ٹی آئی کو شکست دوں گا، میرا چیلنج ہے، نوشہرہ میں خطاب
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 06:08pm کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا چیف الیکشن کمشنر سے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات پر مشاورت ہوگی
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 05:20pm ’صاحب اقتدار ہو کر ہر شہری کے حق کا تحفظ کرنا ہے‘ میرے ملک کے سکھ، عیسائی، ہندو کا بھی مجھ پر حق ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 04:57pm ’وقت دور نہیں جب مسجد اقصیٰ آزاد ہوگی اور کشمیر پر بھارت کے تسلط کا خاتمہ ہوگا‘ 8 فروری عوام کیلئے ظلم کے نظام سے نجات کا دن ہوگا، سراج الحق
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 08:44pm کوئی طاقت عوام کے دلوں سے ہماری محبت نہیں نکال سکتی، مولانا فضل الرحمان حکومتیں مصلحتوں کا شکار ہو جاتی ہیں، امیر جے یو آئی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 06:48pm جی ڈی اے کو حلقہ بندیوں پر تحفظات، صوبائی الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ الیکشن کمیشن کا ریموٹ زرداری مافیا کے پاس ہے، صفدر عباسی کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:07pm نواز شریف کے لاڈلے ہونے کا تاثر انتخابات کو متنازع بنا رہا ہے، شاہد خاقان عمران خان کو عدالتوں سے زبردستی نااہل کروایا گیا تو اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 12:57pm عام انتخابات ملتوی کرانے کیلئے تیسری درخواست الیکشن کمیشن میں دائر لیویز دہشتگردوں کی آزادنہ حرکت کو روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، درخواستگزار کا مؤقف
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 07:58pm خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے پولیس کو نفری کی کمی کا سامنا محکمہ داخلہ نے دیگر محکموں سے عملہ طلب کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 08:55pm سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری (ن) لیگ میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 05:15pm الیکشن میں آر اوز عدلیہ سے لینے کے سوال پر سکندر سلطان کی مسکراہٹ، ’نو کمنٹس‘ کا جواب انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہوگا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 09:14am کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 08:27am نئی حلقہ بندیوں میں سندھ کی صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں ردوبدل ملیر، ایسٹ اور کراچی سینٹرل کی صوبائی اسمبلی کی ایک ایک نشست میں اضافہ