پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 08:07pm عمران خان 3 حلقوں، نواز شریف مانسہرہ سے الیکشن لڑیں گے، مریم، شہباز کی نظریں کراچی پر امیدواروں کیلئے جیل میں موجود پی ٹی آئی رہنماؤں کو ترجیح دی جائے گی، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 01:47pm علی امین گنڈہ پور کی جانب سے روپوشی ختم کیے جانے کا امکان پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈہ پور کیخلاف 19 اے کے تحت ہر قسم کی کارروائی روک دی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 02:53pm سوات میں پی ٹی آئی اجلاس پر چھاپہ، سابق ایم پی اے بیٹے سمیت گرفتار فضل مولا اور حمید خان کو گرفتارکرکے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا، ذرائع
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 01:12pm لیگی امیدواروں کو ٹکٹ کے بغیر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مشروط اجازت مسلم لیگ ن نے ٹکٹ دیا تو لیڈ سے جیتیں گے، ذیشان نقوی
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 12:58pm آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہ اترنے والے انتخابات لڑنے کے اہل نہیں، صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے 50 ہزار پولنگ اسٹیشنز میں ڈھائی لاکھ سکیورٹی نفری تعینات ہوگی، سعید گل
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 12:09pm عام انتخابات: سیاسی رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا سلسلہ شروع کردیا راولپنڈی کے سات حلقوں کے لیے اب تک 150 سے زائد فارم جاری کیے جا چکے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:32pm ایم کیو ایم اور جے یو آئی کا کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی تاریخ میں اضافے کا مطالبہ جے یو آئی ف کو انتخابات کی تاریخ اور دیگر الیکشن شیڈول کے مراحل پر کوئی اعتراض نہیں، کامران مرتضیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:08pm الیکشن کمیشن: عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا آغاز کاغذات نامزدگی آج سے 22 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 10:28pm کراچی: حلقہ این اے 250 میں کون سے علاقے شامل، عوام کو کن مسائل کا سامنا ؟ حلقے کے ووٹرز کو عوامی نمائندوں کی کارکردگی پر تحفظات
▶️ پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 09:54pm الیکشن کمشنر کی تبدیلی کا مطالبہ اچھی فرمائش نہیں، افنان اللہ ہم سمجھتے ہیں الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونے چاہئیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 07:08pm نواز شریف نے ٹکٹ پر جھگڑا کرنے والے باپ بیٹے کی صلح کرادی، ایک امیدوار دھکے دے کر باہر سابق ایم پی اے نے پی ٹی آئی دور میں عثمان بزدار کی حمایت کی تھی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 06:28pm بار بار آئین توڑا گیا اور ہم انہیں ہار پہناتے رہے، نواز شریف نیا پاکستان بنانے اور تبدیلی لانے کا دعویٰ کرنے والوں نے عوام سے جھوٹ بولا، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 06:00pm کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما کا ساتھیوں سیمت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان نواز شریف کی وجہ سے لوگ جوق درجوق پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، رہنما ن لیگ جعفر خان مندوخیل
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 05:04pm پیپلزپارٹی انتخابات کیلئے تیار ہے،عوام ہمارے حق میں فیصلہ دیں گے، یوسف رضا گیلانی پیپلزپارٹی ملکی مسائل حل کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، سابق وزیر اعظم
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 04:41pm خیبرپختونخوا، سندھ اور پنجاب کی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ مناسب حکم نامہ جاری کریں گے جو مستقبل میں بھی کام آئے گا، جسٹس ارباب محمد طاہر
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 03:42pm صنم جاوید کا جیل سے مریم نواز کے مقابل الیکشن لڑنے کا اعلان صنم جاوید پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی، والد
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 03:19pm موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں آزادانہ اور شفاف انتخابات ممکن نہیں، پاکستان بار کونسل سپریم کورٹ کو کمیشن کے ہر عمل کی توثیق کرنے کے بجائے ان تضادات کا نوٹس لینا چاہیے، بار کونسل
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 01:19pm الیکشن میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسران کا کردار کیا ہے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسران کے کیا اختیارات ہیں؟
شائع 19 دسمبر 2023 01:00pm بلاول کی پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت کو اختلافات بھلانے کی ہدایت پیپلز پارٹی کا انتخابی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 02:05pm نواز شریف نے نہ رابطہ کیا، نہ انہیں ضرورت ہے، الیکشن نہیں لڑوں گا، شاہد خاقان ایک کیس پہلے بنا تھا وہ بھی ختم ہوگیا یہ بھی ختم ہوجائے گا، ایل این جی ریفرنس کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 08:50pm انتخابی عمل شروع ہوگیا، امیداروں کو کاغذات نامزدگیوں کا اجراء الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے ضروری ہدایات اور رہنمائی جاری کردیں
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 11:50pm پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے آئندہ عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے مذاکرات مستقبل میں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت کا سلسلہ جاری رہےگا، مولانا عطاءالرحمان
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 10:05pm ’پیپلزپارٹی عہدیداران زکوۃ کمیٹیوں کے چیئرمین ہیں‘، خالد مقبول صدیقی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط سندھ میں زکوۃ ڈپارٹمنٹ میں سیاسی تعیناتیاں منسوخ کی جائیں، کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 08:13pm تھرکول سے متعلق نوازشریف کا بیان امیدواروں کو متاثر کرنے کیلئے ہے، مراد علی شاہ تھرکول کےلیے سابق صدر آصف زرداری نے کام کیا، سابق وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 08:07pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: صوبہ سندھ سے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کر لیے مسلم لیگ (ن) کی انتخابی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 05:43pm نواز شریف کا دور حکومت بھی پیپلزپارٹی کارکنان کیلئے آمریت سے کم نہیں تھا، بلاول بھٹو کوئی سیاسی جماعت اس وقت پیپلز پارٹی کی مخالف نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:13pm سابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان سرفراز بگٹی ڈیرہ بگٹی سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 05:01pm پشاور ہائیکورٹ: عدلیہ کے زیر نگرانی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایڈووکیٹ جنرل نے ڈی آراوزاورآراوزسےمتعلق اعتراض کو واپس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 10:02pm ووٹر فہرستوں کی تفصیل جاری، خواتین اور نوجوان انتخابی نتائج کا فیصلہ کرینگے مجموعی طورپر 12کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 12:02pm ہماری درخواست الیکشن میں تاخیر کیلئے نہیں تھی ہم لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتے ہیں، ترجمان عمران خان سپریم کورٹ کت توہین عدالت کا نوٹس ابھی نہیں پہنچا، اسکا باقاعدہ جواب دینگے، عمیر نیازی