پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 05:50pm امن و امان کا بہانہ بنا کر الیکشن ملتوی کرنا مناسب نہیں، سراج الحق افغانستان کی موجودہ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 05:16pm الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو تشہیری ہورڈنگز اتوار تک ہٹانے کی ڈیڈ لائن دے دی عام انتخابات 2024 کے قریب آتے ہی الیکشن کمیشن متحرک
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 06:13pm پارٹی کا انتخابی نشان پگڑی ہوگا، سیٹ ایڈجسمنٹ کھچڑی بن گئی، پرویز خٹک انتخابی اتحاد سے متعلق بات چیت کا اختیار پارٹی رہنماؤں کو دیا ہے، ڈکٹیشن نہیں دینا چاہتا، چیئرمین پی ٹی آئی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:15pm کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع، وکلا اور روایتی سیاستدان مقابلے میں آگئے روایتی سیاستدانوں کی بڑی تعداد اپنے آبائی حلقوں سے الیکشن لڑ رہی ہے، مصطفی کمال کیماڑی سے امیدوار
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 12:23pm نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق قانونی ٹیم کا اہم اجلاس طلب ن لیگ کے قائد مریم نواز کے ہمراہ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 12:15pm چائے فروش بھی الیکشن لڑنے کیلئے تیار، کاغذات نامزدگی جمع اگر الیکشن میں جیت گیا تو سب سے پہلے اپنے علاقے میں یونیورسٹی قائم کروں گا، ملک اشفاق بھٹی
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 11:43pm پیپلزپارٹی نے آواز بلند کردی۔’بلے کا انتخابی نشان نہ ملنے پر پی ٹی آئی کو نقصان ہوگا‘ لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہیں ملے گا، محمود مولوی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 09:35pm منظور وسان نے الیکشن کے تناظر میں نوازشریف سے متعلق اہم پیش گوئی کردی انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو اکثریت نہیں ملے گی، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 09:41am باجوہ اور فیض حمید سیاستدانوں کو آئی ایس آئی میس بلا کر میٹنگ کرتے تھے، خواجہ آصف ہو سکتا ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ کے بجائے شیڈول تبدیل کردے، فیصلہ آپ کا میں گفتگو
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 08:20pm پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے الیکشن جیتے گی، اسد قیصر یہ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن پلس ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 07:58pm پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں اہم جماعت ضم ہوگئی، پرویز خٹک نے اہم اعلان کردیا انتخابات اپنے وقت پر ہونگے احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں، پرویز خٹک
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 07:44pm سرگودھا : ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، تھپڑوں اور مکوں کی بارش تحریک انصاف کے کارکنان نے محسن شاہ نواز رانجھا کی گاڑی کو روک لیا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 07:27pm انتخابات میں نوجوانوں کا ٹرن آؤٹ کتنا ہوگا، پلڈاٹ کی پیش گوئی سامنے آگئی 2018 کے عام انتخابات کے دوران 37 فیصد نوجوانوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، رپورٹ
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 06:17pm پشاور کے حلقہ پی کے 81 سے خواجہ سرا نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے علیحدہ سیٹ نہ ہونے کہ وجہ سے جنرل سیٹ پر کاغذات جمع کرائے، خواجہ سرا صوبیا خان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 08:08pm عمران خان نے 3 حلقوں کے لئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیئے، اڈیالہ جیل میں ’غائب‘ وکیل سامنے آگیا چکوال اور سیالکوٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کاغذات جمع کراتے ہوئے گرفتار
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 04:31pm لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں اہم درخواست الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کے بعد اقدام
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 01:53pm سیٹ ایڈجسٹمنٹ بعد میں دیکھیں گے، امیدوار کاغذات جمع کرائیں، آئی پی پی خواتین کی مخصوص نشستوں پر بھی درخواستیں طلب
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 01:07pm پی ٹی آئی نے نئی انتخابی حکمت عملی کا اعلان کردیا پی ٹی آئی کے زیادہ سے زیادہ کارکنوں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 06:47pm عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے، رکیں گے نہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے گفتگو کا احوال
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 06:26pm فضل الرحمان کے مقابلے پر کنڈی، صادق سنجرانی بھی الیکشن لڑیں گے کئی الیکٹ ایبلز نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 12:16pm پاکستان میں الیکشن سے قبل استعمال ہونیوالی وائس کلون تکنیک کیا ہے؟ صارفین مطلوبہ ڈیجیٹل ڈیٹا فراہم کر کے اپنے مطلوبہ شخص کا ایک ڈیجیٹل کلون تیار کر سکتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 08:46am ’آپ ن لیگ میں کب واپس آئے‘ ، ٹکٹ کے خواہشمند منحرف رکن سے نواز شریف کا سوال مولانا غیاث الدین کے جواب پراجلاس میں قہقہے گونج اٹھے، نواز شریف بھی مسکراتے رہے۔
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 06:06am میرے الیکشن لڑنے کا فیصلہ عدالتیں کریں گی، سرفراز بگٹی فون ٹیپنگ کی سہولت وزارت داخلہ کے کسی ادارے کے پاس نہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 11:23pm عبدالعلیم خان کی پارٹی ممبران کو کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی ہدایت پارٹی کے تمام اراکین ہر حلقے میں نامزدگی کے کاغذات فوری طور پر حاصل کریں، صدر آئی پی پی
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 05:11pm تحریک انصاف کا حلقہ بندیوں کیخلاف تمام ہائیکورٹس میں درخواستیں دائر کرنے کا اعلان صوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کو بھی فریق بنا رہے ہیں، وکیل لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:55pm ملک میں کتنی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تفصیلات جاری
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 06:35pm کیا نواز شریف الیکشن میں حصہ لے پائیں گے؟ لارجر بینچ کے سامنے تاحیات نااہلی کے معاملے پر سماعت اہم ہے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 04:31pm انتخابی ضابطہ اخلاق: افواج کی تضحیک، سیاستدانوں کی نجی زندگی پر تنقید کی ممانعت سرکاری املاک پر پارٹی پرچم نہیں لگا جا سکے گا، گنتی کے وقت صرف ایک ایجنٹ ہوگا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 03:41pm شہباز شریف اور مریم نواز کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ لیگی رہنما صالحین تنولی فارم لیکر آج کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوں گے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 02:58pm حسان نیازی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ حسان نیازی نااہل ہیں اور نہ ہی سزا یافتہ، وہ اس وقت زیرِ حراست ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف