پاکستان شائع 12 اپريل 2024 03:42pm سینیٹ میں خیبرپختونخوا سے ہمیں پوری نشستیں ملنی چاہئیں، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کا روایہ متعصبانہ ہے، رہنما تحریک انصاف
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 12:21pm ن لیگ عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، نواز شریف ن لیگ کے قائد کا رانا محمد ارشد کو ٹیلی فون، دوبارہ گنتی میں عوامی مینڈیٹ ملنے پر مبارکباد
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 07:28pm سینیٹ ڈپٹی چئیرمین کی نشست پانے والا مسلم لیگ نواز کا پرانا وفادار کون؟ سیدال خان ناصر پارٹی کے ان کارکنان میں شامل ہیں جو ’مزاحمت‘ کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 02:07pm مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا کیس: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو نوٹس جاری، جواب طلب ایسے اور بھی کیسز ہیں، جواب آنے پر عید کے بعد سب کو سنیں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 03:10pm ملک بھر میں سب سے زیادہ انتخابی نتائج کو کہاں چیلنج کیا گیا؟ کراچی سے قومی اور صوبائی کے 28 سے زائد حلقوں کے نتائج کو چیلنج کیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:35pm عمران خان کا سیاسی بندوبست ہونا چاہیے، بات کرنے کو تیار ہوں تو رہائی کا سوچا جا سکتا ہے، رانا ثنا اللہ ججز کو ملنے والے خط پی ٹی آئی یا ہمدردوں کی شرارت ہے، آج نیوز کو انٹرویو
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 08:14pm عوام نے ووٹ گالم گلوچ کرنےکیلئےنہیں دیا، اپوزیشن اپنا کردار ادا کرے،بلاول بھٹو عوام نے کسی ایک جماعت کو واضح اکثریت نہیں دی، مل کر مسائل حل کرنے کا اشارہ دیا ہے، چئیرمین پی پی پی
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 04:08pm الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے پنجاب سے ن لیگ کے 9، مجلس وحدت المسلمین، سنی اتحاد کونسل کا ایک ایک سینیٹر کامیاب ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 04:17pm پی پی 133 میں دوبارہ گنتی: مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب اس نشت پر پہلے آزاد امیدوار میاں عاطف کامیاب ہوئے تھے
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 10:57am دوبارہ گنتی میں کامیاب لیگی امیدوار کا نوٹی فکیشن لاہور ہائیکورٹ نے معطل کردیا سنی اتحاد کونسل کے امیدوار کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:17pm این اے 52: راجہ پرویز اشرف کے حلقے میں دوبارہ پولنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نے اپنے فارم 45 کمیشن کے سامنے رکھ دیے
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:09pm جے یو آئی کے کھاتے میں رکن اسمبلی منتخب ہونیوالی خاتون بحال، الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن کالعدم قرار پشاور ہائیکورٹ نے ایم این اے صدف احسان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 09:13pm قومی اسمبلی میں ہنگامہ، 10 لیگی اراکین نے حلف اٹھا لیا سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج، اپوزیشن اراکین نے اسمبلی میں ججز کو تحفظ دوکے نعرے لگائے
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 05:11pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج کردیں پشاور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 04:32pm عدالتوں سے ہمارا مینڈیٹ واپس نہ ملا تو حکومت کو چلنے نہیں دیں گے، اسد قیصر ججز کی تعیناتی سے متعلق دیگرسیاسی جماعتوں سے بھی بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:36pm سنی اتحاد کونسل نے پشاورہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 03:27pm سیٹ چھوڑنے کے اعلان کے باوجود حافظ نعیم الرحمان رکن سندھ اسمبلی قرار الیکشن کمیشن نوٹیفکشن گوشوارے جمع کروانے کے بعد جاری کرتا ہے
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 12:17pm پی پی 59 گوجرنوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف حکم امتناع جاری لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 09:03pm پیپلز پارٹی مشترکہ مفادات کونسل کی غیرمتوازن تشکیل کا مسئلہ اٹھائے گی، خورشید شاہ سینیٹ انتخابات کے بعد گورنروں کی تقرری ہو جائے گی، خورشید شاہ
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 02:01pm پی ٹی آئی نے آصفہ بھٹو کو بھی متنازع بنانے کی کوشش کی، سعید غنی ماضی میں نواب شاہ کی اس نشست پر پیپلزپارٹی کامیابی ہوتی رہی ہے، رہنما پی پی
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 06:13pm سینیٹ کی خالی 48 میں سے 30 نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری 59 امیدواروں میں سے 18 بلا مقابلہ منتخب
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:45pm مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے پر اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی قانونی ماہرین کے ساتھ مشاورت مخصوص نشستوں پر فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع اور پشاور ہائیکورٹ سے نظرثانی کی درخواست کا آپشن زیر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 01:14pm این اے 128: عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کی استدعا پر درخواست جسٹس علی باقر نجفی کو ارسال کر دی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:58pm این اے 70 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ حامد رضا گرفتار تھے تو رات 2 بجے آر او کو کیسے ذاتی حیثیت میں درخواست جمع کرائی؟ ممبر الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:31pm عطاء تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج جعلی خبریں عالمگیر مسئلہ، مل کر حل ڈھونڈنا ہوگا، عطا تارڑ
▶️ پاکستان شائع 27 مارچ 2024 07:53am فضل الرحمان کا عوامی اسمبلی کے نام سے تحریک چلانے کا اعلان، تاریخ بھی دیدی جے یو آئی ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے، فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 01:05pm سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کیوں نہیں مل سکیں، پشاور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں بتا دیا دوسری جماعتوں کو نشستیں دینے پر اعتراض کا بھی جواب
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 04:32pm مونس الہٰی کے پی پی 158 سے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے؟ ریٹرننگ افسر نے مونس الہٰی کے کاغذات مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 05:37pm بھارتی وزیر اعلیٰ جیل سے بیٹھ کر حکومت چلائیں گے اورند کیجروال کو گزشتہ دنوں کرپشن کے الزامات کے باعث گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 01:31pm این اے 154 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا