پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 01:53pm سپریم کورٹ میں جج نامزد ہونے پر جسٹس شاہد بلال حسن نے جوڈیشل کام چھوڑ دیا جسٹس شاہد بلال حسن کی عدالت میں زیر سماعت کیسز غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:42pm پی پی 32 گجرات: پرویزالہٰی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا آپ چاہتے ہیں الیکشن کالعدم قرار دے دیں؟ اس طرح کریں تو پورے ملک کا الیکشن فارغ ہوجائے گا، چیف الیکشن کمشنر
دنیا اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:55pm ایران میں صدراتی امیدوار زہرا علیہان کون ہیں؟ ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد ایران میں صدارتی انتخابات کے لیے امیدوار سامنے آ گئے
پاکستان شائع 01 جون 2024 08:38pm الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کروانے کے لیے رضا مند اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات التوا کا شکار کیوں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
دنیا شائع 31 مئ 2024 12:54pm کیا سزا ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کا الیکشن لڑ پائیں گے، حیرت انگیز جواب صدارتی امیدوار سے متعلق امریکی قانون نے واضح کر دیا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 05:15pm این اے 48 میں مبینہ دھاندلی: راجہ خرم نواز، ریٹرننگ افسر پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد یہ اہم معاملہ ہے سول پٹیشن نہیں، جو پارٹی التوا لے گی اس کیخلاف کارروائی ہوگی اور رکنیت معطل ہوگی، الیکشن ٹربیونل
پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:20pm لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب میں اضافی الیکشن ٹربیونل ججز تعینات کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونل تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 01:44pm پی پی 32 گجرات پر مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار موسیٰ الہیٰ کو نوٹس جاری کردیا
دنیا شائع 22 مئ 2024 10:09pm برطانوی وزیر اعظم کا قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان رشی سوناک کی پارٹی کو انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:35pm اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریری حکم جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 06:30am این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا سنی اتحاد کونسل کے تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے
پاکستان شائع 15 مئ 2024 11:04pm سپریم کورٹ نے انتخابات اور ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا جج جسٹس منیب اختر نے عمر فاروق کاغذات نامزدگی کیس میں تحریر کردہ 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:57pm مسلم لیگ (ن) کو بڑا جھٹکا، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار لاوہر ہائیکورٹ نے محمد عاطف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اپیل منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 06:41pm پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں
پاکستان شائع 07 مئ 2024 06:01pm انتخابی دھاندلی پر 9 مئی کو پشاور میں بھر پور احتجاج کریں گے، عطاء الرحمان صوبائی حکومت نے 500 ارب روپے کا قرضہ صرف اپنی مراعات کیلئے لیا، صوبائی امیر جے یو آئی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 06:09pm الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست پر فیصلہ محفوظ کرلیا الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 06:19pm الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کردیا الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری رہے گا، پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 06:52pm 3 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے متعلق انتخابی عزرداریوں پر فیصلہ محفوظ دا کا خوف کریں بھیڑ اور ریچھ کے نشانات شیر سے کیسے ملتے جلتے ہیں؟ الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:55pm فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ، ’ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی‘ فافن نے حالیہ ضمنی انتخابات پر جائزہ رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 11:01pm آٹھ فروری انتخابات میں ’ووٹ ڈلے کسی اور کے نکلے کسی اور کے‘، رانا ثنا کا اعتراف؟ جاوید لطیف کے پاس الزامات کے ثبوت ہیں تو فراہم کریں، رانا ثناءاللہ
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 10:21pm ووٹ ڈالنے والوں نے آج سچ کا ساتھ دیا، جھوٹ کا بیانیہ دفن ہوچکا، عطا تارڑ عوام نے نفرت اور انتشار کی سیاست کو مسترد کردیا، وزیر اطلاعات
▶️ پاکستان شائع 21 اپريل 2024 09:51pm این اے 44 میں ووٹنگ کی شفافیت پر سوال اٹھ گئے، بچے نے ووٹ ڈال دیا ووٹ پول کرتے وقت الیکشن عملہ بھی پولنگ بوتھ سے غائب تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 12:49pm ن لیگ نے 21 میں سے 12 نشستیں جیت لیں، پرویز اور مونس الہیٰ کو شکست ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج، موبائل سروس بند رہی
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 08:13pm قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات، کوڈ آف کنڈکٹ جاری سیکیورٹی اہلکاروں کو پولنگ اسٹیشنز کے باہر تعیینات کیا جائے گا، ضابطہ اخلاق
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 05:53pm قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر کونسے امیدواران کس کے مد مقابل ہیں ؟ 21 حلقوں پرضمنی انتخابات 21 اپریل کوہونے جا رہے، ضمنی انتخابات کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئیں۔
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 08:48am نون لیگ ایک ہی دن قومی اسمبلی کی 2 نشستیں کھو بیٹھی، تیسری پر نوٹیفکیشن معطل لاہور ہائی کورٹ کے الگ الگ بنچوں کے فیصلے
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 02:30pm پی ٹی آئی نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی چیلنج کردی یاسمین راشد نے قائد ن لیگ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 11:36am پی پی 133 ننکانہ سے ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 05:11pm آٹھ فروری کو ہوئے انتخابات کے بعد ملک میں 15 لاکھ سے زائد ووٹرز کا اضافہ حالیہ الیکشن میں کتنے ووٹرز تھے اور اب کتنے ہیں؟
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 02:38pm اسلام آباد کے تینوں حلقے پھر چیلنج ن لیگ کے کامیاب ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی استدعا