▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 12:07am بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں طویل ترین ریلی، کئی مقامات پر خطاب جو مزہ کراچی میں ہے کہیں نہیں، شہر کی 20 سیٹیں ملیں تو وزیراعظم بن جاؤنگا بلاول
پاکستان شائع 05 فروری 2024 03:15pm پاکستان میں خواتین کو پولنگ سے روکا جارہا ہے، فرانسیسی نیوز ایجنسی کا دعویٰ بہت سے دیہی علاقوں میں مرد نہیں چاہتے خواتین انتخابی عمل میں شریک ہوں، ان کے پاس عجیب دلائل ہیں، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 03:34pm عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ فلیگ مارچ میں پولیس، پاک فوج اور رینجرز نے حصہ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 07:42pm وہ کہتے ہیں یوتھ ہمارے ساتھ ہے، یوتھ تو میرے ساتھ کھڑی ہے، نواز شریف نوازشریف کو خدمت کا موقع ملا تو مری کے گھر گھر میں گیس پہنچائیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 05 فروری 2024 02:07pm آئی ایم ایف معاہدہ ہم نے نہیں کیا، کہیں غلط ہوں تو علمائے کرام اصلاح کریں، راناثناء پاکستان مشکلات میں گھرا ہے، فیصل آباد میں زاہد محمود قاسمی کے ہمراہ پریس کانفرنس
پاکستان شائع 05 فروری 2024 02:00pm جے یوآئی رہنما نے اپنی ہی پارٹی کے جنرل سیکرٹری کو فضل الرحمان کے سامنے تھپڑ دے مارا مولانا فضل الرحمٰن کے عقب میں کھڑے جنرل سیکریٹری تھپڑ سے بچ نکلے
پاکستان شائع 05 فروری 2024 01:35pm روٹی دینے کا دعویٰ کرنے والے پینے کا پانی ٹینکروں سے دیتے ہیں، عطاء تارڑ بلاول بھٹو اپنی اعلی شاندار گاڑی سے اتر کر کسی غریب خانے میں بھی جائیں، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 02:02pm جنوبی وزیرستان: آزاد امیدوار ملک سعید انور محسود گرفتار ملک سعید انور ٹانک جارہے تھے کہ جنوبی وزیرستان اپر پولیس نے کوٹکئی کے مقام پر انہیں گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 05 فروری 2024 12:53pm عطاء تارڑ کا لہجہ کسی مہذب شخص کا نہیں، وہ آج کل انڈین مووی دیکھ رہے ہیں، پلوشہ خان خدشہ ہے سانحہ ماڈل ٹاؤن جیسا سانحہ کرایا جاسکتا ہے، سینیٹر پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 05 فروری 2024 12:40pm کراچی میں خوف کی فضا نہیں، بارش کے حوالے سے بلدیاتی اداروں نے کام کیا، مرتضیٰ وہاب تنقید کرنے والے کریں، کام کرنے والے کام کریں گے، میئر کراچی
پاکستان شائع 05 فروری 2024 12:25pm الیکشن کی کوریج کیلئے میڈیا کمپلین ایپلی کیشن کا افتتاح حکومت نے انتخابات کے عمل میں الیکشن کمیشن کی ہرطرح سے مدد کی، مرتضٰی سولنگی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 12:38pm الیکشن 2024 اور 2018 کی کون سی باتیں مشترک ہیں؟ پاکستان میں ’موسمِ سیاست‘ بامِ عروج پر ہے تو 'تب اور اب' کی مماثلت جان لیجئے
پاکستان شائع 05 فروری 2024 10:26am فارم 45 کے حصول میں پولنگ ایجنٹ کا غیرمعمولی کردار الیکشن میں دھاندلی کا خوف ہے تو امیدوار سمجھ دار پولنگ ایجنٹس کی خدمات حاصل کرے
پاکستان شائع 05 فروری 2024 10:02am عام انتخابات کیلئے پشاور ٹریفک پولیس نے بھی پلان تیار کرلیا ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لیے بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 02:54pm شہباز شریف کو اسٹیج سے نیچے گرانے کی کوشش کرنے والا کون تھا؟ ویڈیو وائرل جلسے میں شریک شہباز شریف گرتے گرتے بچے، ویڈیو پر شہباز گِل کا تنقیدی تبصرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 12:59am آنے والی حکومت کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنا چاہیے، وزیراعظم جو بھی غیرمشروط سرینڈر کرے اسے قومی دھارے میں آنے کا موقع ملنا چاہیے، انوارالحق کاکڑ
پاکستان شائع 04 فروری 2024 10:33pm چار سدہ : اے این پی اور قومی وطن پارٹی کا انتخابی اتحاد کا اعلان ایمل ولی خان اور آفتاب احمد خان شیر پاؤ کے مدمقابل امیدوار دستبردار ہوگئے
پاکستان شائع 04 فروری 2024 09:50pm خیبر پختونخوا میں آزاد امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ فائرنگ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے کی گئی، پولیس
پاکستان شائع 04 فروری 2024 09:20pm عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل بیلٹ پیپرز کی پورے ملک میں ترسیل کا عمل پیر تک مکمل کرلیا جائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 08:03am خیبر سے کراچی تک 16 شہروں کے 50 حلقوں میں بڑے مقابلے کون کس حلقے سے کس کا مقابلہ کرے گا اور کس کی جیت کہاں سے متوقع ہے؟
پاکستان شائع 04 فروری 2024 07:39pm ووٹوں کی فروخت، دفتر پر حملہ، عطاء تارڑ اور پیپلز پارٹی کے امیدوار سے ثبوت طلب ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے لیگی امیدوار اور مصباح الرحمان کو طلب کر لیا
پاکستان شائع 04 فروری 2024 06:33pm عوام اور ملک کی نہیں، ان کو چوتھی بار وزیراعظم بننے کی فکر ہے، بلاول ہمارے مخالفین تشدد، نفرت اور تقسیم کی سیاست جانتے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 04 فروری 2024 06:24pm رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا حلقہ چار اضلاع ایک حلقے میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 06:44pm کرک: شیر افضل مروت کے جلسے کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر دھاوا شرپسندوں کے پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی، گاڑیاں تباہ
▶️ پاکستان شائع 04 فروری 2024 06:00pm کیا 8 فروری کو بارش یا برفباری ہوگی؟ ہفتہ کو ہوئی بارش نے کراچی اور برفباری نے شمالی علاقہ جات میں تباہی مچادی تھی۔
پاکستان شائع 04 فروری 2024 05:48pm بلوچستان عوامی پارٹی نے این اے 264 پر جمال رئیسانی حمایت کا اعلان کردیا نوابزادہ جمال خان رئیسانی کی قبائلی رہنماء اور بلوچستان عوامی پارٹی کے نامزد امیدوار آغا عمر احمد زئی سے ملاقات
پاکستان شائع 04 فروری 2024 05:40pm ن لیگ اور پی پی نے عوام کو غربت، مہنگائی، کرپشن کا تحفہ دیا، سراج الحق 8 فروری پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کا دن ہے، امیر جماعت اسلامی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 05:40pm الیکشن 2024 سے متعلق آج نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن کا باقاعدہ آغاز یہ الیکشن کسی بھی سیاسی جماعت کیلئے حلوہ نہیں ہوگا، منیزے جہانگیر
پاکستان شائع 04 فروری 2024 04:39pm ٹرک اور پولیس بس میں تصادم، الیکشن ڈیوٹی پر جانے والے 28 پولیس اہلکار زخمی زخمیوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 06:40pm فیصل آباد میں پاکستان علماء کونسل کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان قوم نے نواز شریف پر اعتماد کیا، رانا ثناء اللہ