▶️ پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:24am جھل مگسی : نوابوں کے مقابلے میں کسان کی بیٹی انتخابی میدان میں ریحانہ مگسی جاموٹ قومی موومنٹ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہی ہیں
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:05am پانی دو، ووٹ لو، تحریک زور کیوں پکڑ رہی ہے؟ واضح رہے پاکستان کے علاقوں لکی مروت، کرک، لنڈی کوتل سمیت خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں پانی کی قلت کا سامنا ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 09:17am پاکستان میں الیکشن کے دوران پابندیاں تشویش ناک ہیں، امریکا پاکستانی عوام کو خوف کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا حق ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
▶️ لائف اسٹائل شائع 05 فروری 2024 10:39pm پتہ نہیں سیاستدان کس ریموٹ پر چلتے ہیں، اداکار ایاز خان ایاز خان متعدد ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں
پاکستان شائع 05 فروری 2024 10:34pm 30 آزاد امیدوار میرے ساتھ شامل ہوں گے، پرویز خٹک کا دعویٰ پی ٹی آئی والوں نے میرے ساتھ معاہدہ کیا ہوا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 12:38am دھونس دھاندلی سے نواز شریف کو مسلط کیا گیا تو قبول نہیں کریں گے، بلاول کا آج نیوز کو خصوصی انٹرویو ہمسایہ ممالک سے بات کرنا چاہتاہوں، چوتھی بار وزیراعظم بننے والے کراچی آئے تک نہیں، پی پی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 08:20am ووٹرز کی جانب سے جھوٹا قرار دیئے جانے پر سیاستدان مشتعل، نوجوانوں پر گولیاں برسا دیں چارسدہ میں اے این پی رہنما خطاب کر رہے تھے، موقف سامنے آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 11:55pm بلوچستان اور کراچی میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفاتر پر بم حملے، 3 بچے زخمی میر پور خاص میں فائرنگ کے واقعے میں پیپلزپارٹی امیدوار ذوالفقارعلی شاہ زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 10:58pm این اے 242 : مصطفیٰ کمال کے حق میں اے این پی امیدوار دستبردار عوامی نیشنل پارٹی سے اتحاد شہری سندھ میں امن و ترقی کا ضامن ہے، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 05 فروری 2024 08:25pm بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل، کامن ویلتھ آبزرور گروپ کا الیکشن کمیشن کا دورہ ڈاکٹرگُڈلک ابیل کی قیادت میں وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی
پاکستان شائع 05 فروری 2024 08:09pm این اے 155 لودھراں، پی ٹی آئی خاتون امیدوار الیکشن سے دستبردار، اغواء کی تردید ہم خوشی سے یہیں موجود ہیں، کسی نے اغواء نہیں کیا، امیدوار عفت طاہرہ کے بھائی کا ویڈیو پیغام
▶️ پاکستان شائع 05 فروری 2024 07:54pm خیبرپختونخوا میں اس بار کونسی سیاسی جماعت زیادہ مقبول ہے؟ اس وقت جو گیم کو بدلے گا وہ نوجوان ووٹر ہوگا، فرزانہ علی
پاکستان شائع 05 فروری 2024 07:29pm نواز شریف تنگ کر رہے ہیں، ان کا ساتھ دینا ممکن نہیں، بلاول میں پی ٹی آئی کا کردار کسی صوبائی حکومت میں یا وفاقی حکومت میں نہیں دیکھتا، بلاول
پاکستان شائع 05 فروری 2024 07:18pm الیکشن 2024 : کس حلقے میں سب سے زیادہ اور کم ووٹرز رجسٹرڈ ہیں ؟ فافن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے رجسٹرڈ ووٹرز کے تناسب سے متعلق رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 05 فروری 2024 07:08pm نواز شریف اور ان کی فیملی شیر پر ٹھپہ نہیں لگا سکیں گے شریف فیملی کو عقاب پر ٹھپہ لگانا پڑے گا
پاکستان شائع 05 فروری 2024 07:01pm پختونخوا میں گورنر راج لگے گا، اگلی حکومت ڈیڑھ سال چلے گی، سابق جنرل ڈیڑھ سال کے اندر اندر سارا سائیکل کمپلیٹ ہوجائے گا، نعیم خالد لودھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 12:14am تشہیری مواد ہٹانے پر پی پی امیدوار ٹرک کے آگے لیٹ گئے مانیٹرنگ آفیسر کی ہدایت پر فیس ادا نہ کرنے والے امیدواروں کی فلیکسسز اتاری جارہی ہیں، عملہ
پاکستان شائع 05 فروری 2024 06:32pm پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع تمام اضلاع کے حکام اس سلسلے میں پاک فوج سے رابطے میں ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب
پاکستان شائع 05 فروری 2024 06:10pm جمال رئیسانی کے حق میں ایک اور امیدوار دستبردار گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی نے جمال رئیسانی کی حمایت کا اعلان کیا تھا
دنیا شائع 05 فروری 2024 06:00pm صدر نے انتخابات ملتوی کردیے، دارالحکومت میں ہنگامے، سابق وزیراعظم گرفتار انتخابات کے التوا پر غور کرنے کے لیے اہم اجلاس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 10:07pm ووٹوں کی خریدوفروخت: بلاول اور پیپلزپارٹی امیدوار کی نااہلی کیلئے درخواست دائر ہم جیتے ہوئے ہیں بلاول بھٹو گھبرا کر پیسے لگا رہے ہیں، عطا تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 08:35am ووٹ ڈالنے کیلئے ایکسپائرڈ شناختی کارڈز سمیت کون سی دستاویزات قابل قبول ہیں الیکشن منیجمنٹ سسٹم انٹرنیٹ کے بغیر بھی کام کرے گا، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 07:26pm ریحان زیب کا قتل: سابق وزیر اور پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار پر ایک اور مقدمہ درج مقدمہ باجوڑ میں ریحان زیب کے قتل کیخلاف احتجاج پر درج کیا گیا، انور زیب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 06:59pm بلاول آپ کیلئے کام کرے گا اور لڑے گا، آصفہ بھٹو بلاول وزیراعظم بنتے ہیں تو پورے پاکستان میں 30 لاکھ گھر بنائیں گے، آصفہ
پاکستان شائع 05 فروری 2024 04:34pm ایم کیو ایم کی دیکھا دیکھی پیپلز پارٹی کا بھی سیاسی سرگرمیوں میں جہاز استعمال کرنے کا فیصلہ بلاول بھٹوکی انتخابی ریلی میں آسمان سے پمفلٹ گرائے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 08:49am الیکشن2024: وہ پی ٹی آئی رہنما جو آشیاں بدل بیٹھے مشکلات کی وجہ غلط فیصلے بھی ہیں جنہیں عمران خان نے خود بھی تسلیم کیا
پاکستان شائع 05 فروری 2024 03:58pm پنجاب پولیس کی جانب سے الیکشن سکیورٹی کے انتظامات مکمل قانون ہاتھ میں لینے والے افراد سے آہنی ہاتھ سے نمٹیں گے، آئی جی پنجاب
پاکستان شائع 05 فروری 2024 03:52pm الیکشن کے روز انٹرنیٹ کیوں بند ہوگا؟ صوبائی الیکشن کمشنر کا اہم بیان تمام حساس پولنگ اسٹیشنز میں کیمرے لگادئے گئے ہیں، الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ
پاکستان شائع 05 فروری 2024 03:42pm کراچی: ’جے یو آئی کے ہزاروں ووٹرز پتنگ پر مہر لگائیں گے‘ جے یو آئی کے 3 امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 06:58pm انتخابات 2024 : ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں ، بلدیاتی نمائندوں کو جرمانے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کی انتخابی مہم کے لیے کل آخری دن