پاکستان شائع 02 فروری 2024 09:09am عام انتخابات کی ’خاص مہم‘، ایم کیو ایم نے جہاز بُک کروالیا سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت نامہ جاری کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 08:27am رؤف حسن نے پی ٹی آئی پلان ڈی کا بتا دیا دوبارہ انٹراپارٹی الیکشن سے بھی پی ٹی آئی کا پارلیمانی وجود بچنا مشکل
پاکستان شائع 01 فروری 2024 11:01pm پیپلز پارٹی نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو پارٹی سے نکال دیا بہرہ مند تنگی نے سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد پر خاموشی اختیار کی تھی
پاکستان شائع 01 فروری 2024 09:44pm تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے قواعد وضوابط جاری کردیے پی ٹی آئی ممبران پارٹی ممبر شپ کارڈ رابطہ ایپ کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں
پاکستان شائع 01 فروری 2024 09:20pm این اے217 میں چوکیدار اور نائب قاصد اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر مقرر ٹنڈو الہ یار میں الیکشن کمیشن کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا
پاکستان شائع 01 فروری 2024 09:12pm ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد وزارت داخلہ نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 01 فروری 2024 08:58pm خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی تعطیلات کا اعلان ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے
پاکستان شائع 01 فروری 2024 08:34pm ریحان زیب کے قتل کے بعد باجوڑ اسکاؤٹس بلڈنگ پر پتھراؤ کے واقعے کا مقدمہ درج تھانہ خار ایس ایچ او کی مدعیت میں 25 سے زائد مظاہرین کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی
پاکستان شائع 01 فروری 2024 08:15pm کوئٹہ، جعفرآباد، مستونگ، تربت اور حب میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے دھماکوں کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 01 فروری 2024 07:10pm انٹرنیٹ بند ہوا تو الیکشن منیجمنٹ سسٹم کیسے کام کرے گا، سکندر سلطان راجہ کا جواب پولنگ ڈے پر انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے کوئی بات زیر غور نہیں، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 01 فروری 2024 07:00pm انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیش امام کو جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرننگ افیسر پشین نے پی بی 49 کے امیدوار کو بھی جرمانہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 06:14pm سندھ میں تعلیمی ادارے کب سے کب بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 06:47pm عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن اجلاس میں فیصلہ پر امن انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو سیکیورٹی فراہم کریں گے، نگراں وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 05:10pm سازشیوں کو ڈر ہے میں لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کردوں گا، بلاول بھٹو دہشت گرد سمجھتے ہیں میں بچہ ہوں اور ڈر جاؤں گا تو یہ ان کی بھول ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 01 فروری 2024 04:30pm خیبرپختونخوا کے لوگ جال میں پھنسے اور دوسروں کو بھی پھنسایا، نواز شریف عمران خان کے بچوں کا مقدر لندن تو پختونخوا کے بچوں کا مقدر جیل کیوں؟ مریم نواز
پاکستان شائع 01 فروری 2024 03:43pm اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو ہم لوگوں کے دکھ سکھ میں ساتھ کھڑے رہیں گے، آصفہ
پاکستان شائع 01 فروری 2024 02:47pm پی ٹی آئی کے پرچم اٹھائے بچے کو کیپٹن صفدر کا بوسہ 'ملکاں دا منڈا ہو اور بچوں سے شفقت سے پیش نہ آئے'
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 04:03am پشاور میں خواجہ سرا ووٹرز کیلئے علیحدہ قطار، کراچی میں جینڈر ڈیسک خواجہ سرا امیدوار صوبیہ خان کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
شائع 01 فروری 2024 01:55pm الیکشن کمیشن سندھ میں جینڈر ڈیسک قائم ڈیسک پر خواتین، بزرگ، خواجہ سرا، معذور اور اقلیتی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 01 فروری 2024 01:24pm جے یو آئی نے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا جے یو آئی این اے 53 پر چوہدری نثار کی اور پی پی 19 پر چوہدری نثار جے یو آئی کی حمایت کریں گے۔
پاکستان شائع 01 فروری 2024 12:58pm 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان عام تعطیل ووٹرز کی آسانی کے لیے دی گئی ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 01 فروری 2024 12:32pm عام انتخابات: سندھ اور اسلام آباد کیلئے سکیورٹی پلان تیار ڈی جی رینجرز سندھ کی زیرِصدارت اہم اجلاس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 11:46am پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کردیا، شیڈول جاری کاغذات نامزدگی دو فروری شام آٹھ بجے تک وصول کئے جاسکیں گے
پاکستان شائع 01 فروری 2024 08:55am ہاتھوں کی لکیروں سے محروم محنت کشوں کا حق رائے دہی خطرے میں پڑ گیا چرخے پر سوتی دھاگوں سے رسیاں بنانا آسان نہیں، اس کام میں ہاتھوں کی لکیریں تک مٹ جاتی ہیں
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:47pm موجودہ صورتحال میں بیلٹ پیپرز کی مزید پرنٹنگ کی گنجائش نہیں، چیف الیکشن کمشنر عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا معاملہ سنگین ہونے پر الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 10:25pm الیکشن کمیشن نے ووٹرز اور عملے پر بڑی پابندی لگادی الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر جرمانے عائد امیدواران بھی طلب
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 09:51pm سپریم کورٹ سے کن کن پی ٹی آئی امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملی عمران خان نے 2 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست دائر کیں
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 08:59pm پنجاب کابینہ نے 3 ایم پی او کے نفاذ میں توسیع کی تجویز مسترد کردی تھری ایم پی او کے نفاذ کی تجویز کو کابینہ نے اتفاق رائے سے مسترد کیا ہے، عامر میر کی تصدیق
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 09:24pm عام انتخابات کے لیے تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کا اعلان محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 12:16am باجوڑ میں قتل امیدوار پی ٹی آئی حمایت یافتہ نہیں تھا پارٹی نے پہلے ایک پھر دوسرے امیدوار کی حمایت کی