پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:48pm الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3 حلقوں کے کیسز دوسرے ٹربیونل کو منتقل کردیے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 01:53pm سپریم کورٹ میں جج نامزد ہونے پر جسٹس شاہد بلال حسن نے جوڈیشل کام چھوڑ دیا جسٹس شاہد بلال حسن کی عدالت میں زیر سماعت کیسز غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
پاکستان شائع 04 جون 2024 03:50pm اسلام آباد کے ٹربیونل تبدیل کرنے کی ن لیگی رہنماؤں کی درخواستیں قابل سماعت قرار الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:42pm پی پی 32 گجرات: پرویزالہٰی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا آپ چاہتے ہیں الیکشن کالعدم قرار دے دیں؟ اس طرح کریں تو پورے ملک کا الیکشن فارغ ہوجائے گا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 31 مئ 2024 07:45pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس 6 جون کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:05pm پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کردیا انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:44pm الیکشن ٹربیونل کے قیام سے متعلق قانون میں ترمیم کا آرڈیننس منظور قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے آرڈیننس کی منظوری دی
پاکستان شائع 23 مئ 2024 01:44pm پی پی 32 گجرات پر مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار موسیٰ الہیٰ کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 10:33pm جب آئین پرعمل ہی نہیں ہوگاتو آئین کیوں بنایا،مولانافضل الرحمن سیاست دانوں کوفکرکرناہوگی،ہمارےانتخابات متنازعہ ہوتےہیں،سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:03pm الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات پر 7 اعتراضات عائد کردیے الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شائع 02 مئ 2024 06:09pm الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست پر فیصلہ محفوظ کرلیا الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 05:03pm سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی عمر حمید خان کو دوبارہ سیکرٹری کی ذمے داریاں سونپ دی گئیں
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 11:53am خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ جاری تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جبکہ پولنگ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 06:52pm 3 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے متعلق انتخابی عزرداریوں پر فیصلہ محفوظ دا کا خوف کریں بھیڑ اور ریچھ کے نشانات شیر سے کیسے ملتے جلتے ہیں؟ الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 05:28pm تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد، پیشی کا نوٹس جاری پی ٹی آئی نے 4 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات جمع کرائی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:16pm ضمنی انتخابات کے فارم 47 جاری، 22 امیداروں کی کامیابی کا اعلان قلعہ عبداللہ کی نشست اے این پی کو مل گئی
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 12:37pm الیکشن کمشن نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا رحیم یار خان کے حلقے پی پی 266 کے پولنگ اسٹیشن محب شاہ پر جھگڑا پولنگ اسٹیشن سے باہر ہوا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 12:49pm ن لیگ نے 21 میں سے 12 نشستیں جیت لیں، پرویز اور مونس الہیٰ کو شکست ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج، موبائل سروس بند رہی
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 03:42pm سینیٹ میں خیبرپختونخوا سے ہمیں پوری نشستیں ملنی چاہئیں، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کا روایہ متعصبانہ ہے، رہنما تحریک انصاف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:27pm شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع سابق وزیراعظم نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 04:08pm الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے پنجاب سے ن لیگ کے 9، مجلس وحدت المسلمین، سنی اتحاد کونسل کا ایک ایک سینیٹر کامیاب ہوا
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:17pm این اے 52: راجہ پرویز اشرف کے حلقے میں دوبارہ پولنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نے اپنے فارم 45 کمیشن کے سامنے رکھ دیے
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:09pm جے یو آئی کے کھاتے میں رکن اسمبلی منتخب ہونیوالی خاتون بحال، الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن کالعدم قرار پشاور ہائیکورٹ نے ایم این اے صدف احسان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 03:27pm سیٹ چھوڑنے کے اعلان کے باوجود حافظ نعیم الرحمان رکن سندھ اسمبلی قرار الیکشن کمیشن نوٹیفکشن گوشوارے جمع کروانے کے بعد جاری کرتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 05:04pm بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب بلوچستان سے سینٹ کی خالی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹ کی نشستون پر امیدواران کامیاب
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 04:30pm خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کا تنازعہ، الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی دھمکی دیدی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف نہ لینے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:58pm این اے 70 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ حامد رضا گرفتار تھے تو رات 2 بجے آر او کو کیسے ذاتی حیثیت میں درخواست جمع کرائی؟ ممبر الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 01:31pm این اے 154 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 01:20pm ضمنی انتخابات: پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ مقرر ووٹر ضمنی انتخاب کے لیے پوسٹل بیلٹ کی درخواست 2 اپریل تک جمع کروا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 01:22pm ضمنی انتخابات: کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری قومی اسمبلی کے ایک، صوبائی کے 4 حلقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا