پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 12:08am ’الیکشن کمیشن کو بانی پی ٹی آئی کو سزا دلانے کی جلدی ہے‘ اگر الیکشن ہوتے تو بیرسٹر گوہر کامیاب نہ ہوتے، فیصلہ آپ کا میں پی پی، ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 06:49pm سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد الیکشن کمیشن سندھ نے فہمیدہ مرزا کے کاغذات پر فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 08:44pm سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی آئی بی کی الیکشن حکام سے ملاقات، انتخابات سے متعلق بات چیت ملاقات میں آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کی تبدیلی پر بھی بات چیت
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 06:36pm الیکشن کمیشن نے پی کے 91 کوہاٹ کیلئے نیا انتخابی شیڈول جاری کردیا پی کے 91 کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری دن 5 جنوری مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 10:20pm کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر فافن کا نیا اور پرانا ڈیٹا جاری فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے آر اوز کے فیصلے شائع کرنے کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 03:26pm عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لئے مقرر ممبرالیکشن کمیشن نثاردرانی توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 06:57pm پی ٹی آئی نے انتقامی کارروائیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز امیدواروں کے خلاف جاری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 05:19pm الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں پھر تبدیلی کردی مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 جنوری تک کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:31am میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق، انتخابی نتائج جاری کرنے پر کب تک پابندی رہے گی قومی میڈیا میں پرنٹ، الیکٹرانک، ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز شامل
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 04:21pm عمران خان کا 2 لاکھ روپے جرمانہ الیکشن کمیشن کو جمع کردیا گیا گزشتہ روز الیکشن قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر کئی لوگوں پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 10:20pm الیکشن کمیشن کے پاس انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملات دیکھنے کا اختیار نہیں، بیرسٹر گوہر انتخابی نشان واپس لینے کا مطلب پارٹی ختم کرنا ہے، پریس کانفرنس، سپریم کورٹ نے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 02:29pm الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات معطلی کالعدم قرار کیخلاف ڈویژنل بینچ جانے کا فیصلہ پشاورہائی کورٹ کا فیصلہ کمیشن کے اختیارات میں مداخلت ہے، ای سی پی میں بریفنگ
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 09:29pm پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ اور پری پول رگنگ ہے، رانا ثناء اللہ جج صاحب کے کزن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں اس لیے یہ فیصلہ ہی آنا تھا، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 07:00pm الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل سے متعلق موصول تمام شکایات نمٹا دیں الیکشن کمیشن میں قائم کمپلینٹ سیل میں اب تک 47 شکایات موصول ہوئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:54pm عمران خان سمیت بڑے سیاستدان الیکشن کمیشن کے مقروض نکلے الیکشن کمیشن کا آر اوز کو جرمانے ادا نہ کرنے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم
▶️ پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 12:20pm نگراں وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد فواد حسن فواد نجکاری کے وزیر ہیں، وہ الیکشن عمل پر متاثر نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:53pm انتخابات تک الیکشن کمیشن افسران کی عام تعطیل سمیت ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ چیف الیکشن کمشنر نے چھٹی کرنےوالےافسران کووارننگ دے دی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:53pm فواد چوہدری نے ڈی آر اوز، آر اوز، ڈی سی اور ڈی پی او جہلم کیخلاف درخواست داٸر کردی سابق پی ٹی آئی رہنما کے وکیل فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:04pm انتخابی نتائج کو کوئی خطرہ نہیں، الیکشن کمیشن کو وضاحت کیوں کرنا پڑی؟ الیکشن کمیشن کا تمام آپریشنل اور آئی ٹی نظام تسلی بخش انداز سے کام کر رہا ہے، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:23pm مہر بانو نے والد شاہ محمود کی رہائی کے لئے چیف الیکشن کمشنر سے مدد مانگ لی الیکشن کمیشن شاہ محمود قریشی کو بازیاب کرا سکتا ہے، مہر بانو
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:59pm الیکشن کمیشن کا پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ فیصلہ الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس کے بعد کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 03:02pm کوہاٹ کے ریٹرنگ آفسر عرفان مروت کی تعیناتی کا اعلامیہ معطل ریٹرنگ آفیسر کی تقرری کے خلاف درخواست امتیاز قریشی اور سابق ایم پی اے داؤد شاہ نے دائر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 07:16pm عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:55am فواد چوہدری کے بھائی کی بازیابی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر فراز چوہدری کا اغو اور کاغذ جمع کروانے سے روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے، درخواستگزار
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 02:47pm عمران اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی بغیر سماعت ملتوی فواد چوہدری نے کیس کے اوپن ٹرائل کی استدعا کر رکھی ہے
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 11:21pm الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کی نگرانی کیلئے کنڑول روم قائم کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کنٹرول روم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 06:16pm الیکشن کمیشن کی بعض ٹی وی چینلز پر ترجمان پنجاب الیکشن کمشنر سے منسوب خبر کی تردید یہ خبر من گھڑت ہے اور الیکشن کمیشن نے ایسا کوئی فیصلہ جاری نہیں کیا، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 06:09pm سرکاری افسران اور ملازمین کی انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد اسلام آباد میں مانیٹرنگ ٹیموں نے امیدواران کا تشہیری مواد ہٹانا شروع کر دیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 12:45pm کراچی: عام انتخابات کیلئے پولنگ اسٹاف کی تربیت کا آغاز تربیت کا سیشن 15 جنوری 2024 کو ختم ہو جائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 02:06pm اسلام آباد کے آئی جی اور ڈی سی کو ہٹانے سے نگراں حکومت کا انکار الیکشن کمیشن فیصلے پر نظرثانی کرے، احد چیمہ کو ہٹانے کا نوٹی فیکشن کردیا، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ