▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 05:24pm آئین بنانے والوں نے الیکشن کمیشن کو ادارہ بنایا، وہ چاہیں تو ختم بھی کرسکتے ہیں، چیف جسٹس ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 04:26pm مخصوص نشستوں کا معاملہ، ’خدشات اور تحفظات‘ کے سایے میں الیکشن کمیشن کی چھٹی بیٹھک بھی بے نتیجہ ختم قانونی ٹیم کی مزید رہنمائی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی تجویز
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 03:51pm مخصوص نشستوں پر آج بھی فیصلہ نہ ہوسکا، الیکشن کمیشن کا مشاورتی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ قانونی ٹیم آج بھی سپریم کورٹ کی وضاحت اور نئے الیکشن ایکٹ پر بریفنگ دے رہی ہے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 12:26pm پی ٹی آئی کا جوابی وار: خیبرپختونخوا کے اسپیکر نے بھی الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اسپیکر سندھ اسمبلی نے بھی الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 12:25pm نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل افسران کے 120 روز کی معطلی کا نوٹیفکیش بھی جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 07:34pm مخصوص نشستیں ترمیم شدہ ایکٹ کے تحت ہی الاٹ ہوسکتی ہیں، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو خط ن لیگی اراکین نے بھی معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 01:23pm جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:43pm 5 سال بعد انٹرا پارٹی انتخاب کے نتائج بھگتنا ہوں گے، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی ریکارڈ جمع کرانے کے لیے 10 روز کی مہلت کی استدعا منظور
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 11:39am الیکشن کمیشن نے اسلام آباد لوکل گورنمٹ انتخابات سے متعلق کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی قانون اور رولز میں فوری ضروری ترامیم پرغور کرے گی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 10:58am انٹرا پارٹی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی متفرق درخواستیں مسترد کردیں الیکشن کمیشن نے 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا، جو ممبر سندھ نثار درانی نے تحریر کیا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 02:49pm فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کیلئے افسران کو ذمہ داری تفویض چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے فارمز کی تصدیق کی منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 06:32pm فواد چوہدری کی 2 مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور عمران خان، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 19 ستمبر تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:56pm آپ کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں، معذرت قبول کریں، مجھے بھی اپنا سمجھیں، فواد چوہدری توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر نے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:40pm انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق کیس: جے یو آئی نے مزید وقت مانگ لیا الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 12:40pm انٹرا پارٹی الیکشن کیس زیر التوا رکھنے کی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ہم نے سپریم کورٹ سے پوچھا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم ہونے تک پارٹی سرٹیفکیٹ کس کے تسلیم کیے جائیں؟ ممبر کمیشن
پاکستان شائع 21 اگست 2024 12:56pm الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں اور سربراہان کی نئی فہرست جاری کردی دیگر جماعتوں میں تبدیلیاں اپ ڈیٹ کردی ہیں مگر پی ٹی آئی کے چیئرمین کا نام اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 02:53pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کاغذات نامزدگی 28 اگست تک جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی
پاکستان شائع 19 اگست 2024 01:21pm بیرسٹر گوہر رؤف حسن کے دفاع میں کود پڑے، ’انہوں نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا‘ چیئرمین پی ٹی آئی نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کوناکافی قرار دے
پاکستان شائع 12 اگست 2024 03:27pm الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے مگر کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں، چیف جسٹس ادارے کی ساکھ میں اس وقت اضافہ ہوتا ہے جب وہ احترام کے دائرہ کار میں فرائض سر انجام دے، تفیصلی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:21pm لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب قرار سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کی دوبارہ گنتی کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 08 اگست 2024 05:14pm اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کب ہونگے؟ شیڈول جاری امیدواران کاغذات نامزدگی 16 سے 20 اگست تک جمع کراسکیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 08:02pm فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس ختم کرنے کی استدعا کردی آپ نے یہ نہیں سوچا کہ آگے کیا ہو گا، ہمارا کسی سے ذاتی اختلاف نہیں، وہ ویڈیو آپ سنیں تو معلوم ہو، ممبر کمیشن کا فواد چوہدری سے مکالمہ
پاکستان شائع 07 اگست 2024 02:16pm الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ 12جولائی کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ واپس لے، درخواست میں استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 06:30pm توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت مانگ لیا اسلام آباد ہائیکورٹ کی اجازت سے چین کے دورے پر جا رہا ہوں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 05 اگست 2024 12:44pm الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 58 اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کرلیا فہرست خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئی، پی ٹی آئی کے باقی 34 اراکین آزاد قرار
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 02:42pm پی ٹی آئی کو 29 نشستیں ملنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن میں تبدیلی مسلم لیگ (ن) 204 ارکان کے ساتھ ایوان کی سب سے بڑی پارلیمانی جماعت
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 11:55am گوشواروں کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا ارکان اور سیاسی جماعتوں کو آخری موقع نہ دینے کا فیصلہ قانون تو کہتا ہے کہ آزاد ارکان 3 دن میں سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں، ممبر خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:11pm انٹرا پارٹی انتخابات کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت مل گئی سینٹرل سیکرٹیریٹ سے پولیس تمام دستاویزات حتی کہ واٹر ڈسپنسر بھی اٹھا کر لے گئی ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 07:27pm مخصوص نشستوں کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ چیف الیکشن کمییشن سے استعفعے کا مطالبہ مضحکہ خیزقرار، اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:04pm پی ٹی آئی نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی 3 آزاد ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع نہیں کرائے گئے