پاکستان شائع 25 فروری 2024 01:07pm قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری الیکشن کمیشن نے سندھ کی خواتین کی 2 نشستیں پیپلزپارٹی کو الاٹ کردیں
پاکستان شائع 23 فروری 2024 07:09pm سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور کریمنل کارروائی کی سفارش انکوائری کمیٹی نے لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 06:40pm قومی اسمبلی کے فیسیلی ٹیشن سینٹر میں نو منتخب ممبران کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری اب تک 70 نو منتخب ممبران نے اپنی رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 02:41pm اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بحال تینوں کامیاب رہنماؤں نے کیمروں کے سامنے اپنے فارم 45 دکھائے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:40pm پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا = اس بارپولنگ سینٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 06:40pm ’تحریک انصاف کے ایک اہم عہدیدار نے چیف جسٹس کا نام لینے کا کہا‘، سابق کمشنر راولپنڈی نے معافی مانگ لی سابق کمشنر کے الزامات پر کمیٹی نے کام مکمل کرلیا، رپورٹ آج الیکشن کمیشن کو دیے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 07:33pm اسلام آباد کے 3 حلقوں سے کامیابی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق فضل، راجہ خرم اور انجم عقیل کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کیے تھے
پاکستان شائع 21 فروری 2024 02:53pm آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کامیاب آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 05:44pm انتخابی عذر داریاں: شوکت بسرا قرآن پاک لیکر پہنچ گئے، کئی آر اوز سےرپورٹس طلب الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں پر سماعتیںآج نویں روز بھی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 01:37pm پی ٹی آئی نے کمشنر راولپنڈی پر مقدمے کی مخالفت کردی باضمیر افسرکو داد دینے کے بجائے زبان بندی کی کوششیں افسوسناک ہیں، شوکت یوسفزئی
پاکستان شائع 18 فروری 2024 02:02pm سابق کمشنر راولپنڈی کا انتخابات سے ایک روز قبل کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ویڈیو بیان میں لیاقت علی چٹھہ کو انتخابی سامان کی ترسیل، سیکیورٹی اور دیگرانتظامات پر گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 05:39pm قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی مزید نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری آزاد امیدوار 3 روز کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 16 فروری 2024 06:57pm بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 5 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری این اے 262 کوئٹہ سے آزاد امیدوار عادل رضا باذئی کامیاب ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 06:51pm انتخابی عذرداریوں کو نمٹانے کیلئے 2 صوبوں کیلئے الیکشن ٹربیونلز قائم سندھ کے لیے 4 ٹربیونلز جبکہ بلوچستان کے لیے 3 ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 16 فروری 2024 04:20pm ہوشیار رہیں، الیکشن کمیشن کا بس ایک ہی اکاؤنٹ ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی آفیشل ہینڈل سے متعلق وضاحت
پاکستان شائع 16 فروری 2024 03:40pm الیکشن کمیشن نے کراچی کے 18 حلقوں کی انتخابی عذرداریوں کو یکجا کردیا این اے 235، 239، 240 اور 244 کے ریٹرننگ افسران سے رپورٹس طلب
پاکستان شائع 15 فروری 2024 03:28pm این اے 128 سے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی لاء کی یقین دہانی پر سلمان اکرم راجہ کی درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:03pm فردوس عاشق اعوان نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر تحریری معافی مانگ لی آپ کون ہوتی ہیں قانون ہاتھ میں لینے والی؟ ممبر سندھ نثار درانی کا استفسار
پاکستان شائع 15 فروری 2024 12:40pm دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر این اے 55 سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ، این اے 56 اور 57 سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 01:53pm نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے شکست پر انتخابی نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کی سابق وزیراعظم کے وکیل کو دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:59pm حکومت سازی کے بعد ایک اور محاذ، لاہور کے 5 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا گھوٹکی، کوہاٹ اور خوشاب کے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر بھی کل دوبارہ پولنگ ہوگی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 12:53pm نواز شریف، شہبازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواستگزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:03am الیکشن کمیشن کا پی بی 21 میں آر او آفس میں ریکارڈ کے نقصان کا نوٹس الیکشن کمیشن نے تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 02:16pm الیکشن کمیشن نے این اے 70 اور پی پی 45 کے نتائج روک دیے این اے 118 میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر آر او سے جواب طلب، پی پی 71 کی انتخابی عذرداری سے متعلق فیصلہ محفوظ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 03:25pm اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری 2 حلقوں میں مسلم لیگ (ن) جبکہ ایک حلقے میں استحکام پارٹی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیاب ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 04:26pm الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 39 حلقوں کے نتائج روک دیے قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلیوں کے 23 حلقوں کے نتائج روکے گئے ہیں
پاکستان شائع 12 فروری 2024 11:36am پی ٹی آئی کو مرکز اور 2 صوبوں میں حکومت کا موقع دینا چاہیئے، بابر اعوان این اے 106 کے فارم 47 میں غلطیاں ہیں، وکیل پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 فروری 2024 11:06am الیکشن کمیشن کے باہر شکایات سیل قائم کردیا گیا الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریاں دائر کرنے کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:05pm الیکشن کمیشن نے نتائج کا اجرا روکنا شروع کردیا، دوبارہ پولنگ ہوگی این اے 88 اور این اے 64 سمیت کئی نتائج روک دیے گئے
پاکستان شائع 10 فروری 2024 02:52pm الیکشن کمیشن کو سلمان اکرام راجہ کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ موصول الیکشن کمیشن کی لاہورہائیکورٹ کے حکم پر متعلقہ حلقے کا نوٹیفکیشن روکنے کی ہدایت